مقدمہ چلاۓ بغیر میر شکیل الرحمن کو قید رکھنا انصاف اور شریعت کیخلاف ہے- مفتی تقی عثمانی

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی صاحب جمع خاطر رکھیں، نواز شہباز کی طرح میر شکیل الرحمن بھی باہر ہو گا۔ یہ سب ڈرامہ انصافی حضرات کو انگیج کرنے کے لئے رچایا جاتا ہے۔ یہ حکومت نہ جہانگیر ترین کو کچھ کرے گی، نہ علیم خان کو، اور نہ شکیل الرحمن کو۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی صاحب جمع خاطر رکھیں، نواز شہباز کی طرح میر شکیل الرحمن بھی باہر ہو گا۔ یہ سب ڈرامہ انصافی حضرات کو انگیج کرنے کے لئے رچایا جاتا ہے۔ یہ حکومت نہ جہانگیر ترین کو کچھ کرے گی، نہ علیم خان کو، اور نہ شکیل الرحمن کو۔
Idiotic thought that NAB run by Govt.
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Wah Molvi wah..Tum Nahi bool rehay..taray. ander jo harram Ka mall gia ha wo bool raha ha..Lan..at Teri zindagi par.. Kisi ghareeb k Lia Teri zubaan Nahi bolti..lekan choro.kan.jaro k Lia Tu har waqt bolney k Lia tiyar ha..Ours all Mullahs should be Quarantine for the sack of Muslims Ummah..
 

hello

MPA (400+ posts)
تقی عثمانی صاحب کےاس بیان کے بعد صاف
پتا چل رہا ہے یہ کس کے پے رول پر ہیں
عنقریب یہ فضل الرحمن کی بیت کریں گیں یا وہ ان کی
اور عنقریب نواز شریف کے حق میں فتوے جاری ہوں
گیں مریم صفدر اعوان کی عفت کی گواہیاں دی جائیں گیں
شاید الہامی حکم نامہ سنایا جائے گا دینی تحریکیں شروع کر دی جائیں گی
 
Last edited:

hello

MPA (400+ posts)
اپوزیشن نے اپنا انجام دیکھ لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ان کی داڑھی ٹوپی پگری دینی باتیں کیش ہوں گی
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
میر شکیل ، کے ساری زندگی کہ لوگوں کو جھوٹی خبروں غداری (انڈیا جیسے ملکوں سے ملکر) اور افواہوں پر پریشان کرنے پر بھی کوئی فتویٰ مل جاۓ تو مہربانی ہوگی
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاحب۔۔۔کیا کسی اور قیدی کی بھی کھبی فکر ستاتی ہے ؟۔۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں