مریم اس سال بولے گی اور چائے بھی بنائے گی

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
چلو بھئی پٹواریوں،۔۔۔پا صفدرے کو مبارک باد دینے کے لیئے کمر باندھ لو، کہ بالآخر کُفر ٹوٹا صفدر کو جُدا جُدا کرکے۔۔یعنی صفدر سے اب مریم بولے گی بھی اور چائے بھی بناکر دے گی مگر اس کی ایک شرط ہےکہ، پا صفدر کسی بندر کی طرح خوشی سے اچھلے گا نہیں، بلکہ اچھا پتی بن کر بازار سے دودھ چینی و چائے کی پتی لاکر دے گا، مگر جو پیسہ اسے یہ سب لانے کو ملے گا ،ایمانداری سے اس کا حساب دے گا، کیونکہ ویسے ہی پندرہ سو میں پاصفدرہ کافی مہینگا پڑ تا ہے۔

مریم اس سال پا صفدر سے اور اپنے تمام پٹواری خچرنما چاہنے والوں سے جو بولے گی وہ راز میں رکھاجائے گا، کیونکہ۔۔۔ ایسی باتیں بتانے کی نہیں ہوتیں، نظر لگ جاتی ہے۔۔
اس کے علاوہ مریم کی اک ذاتی قسم کی علم نجوم اور مال حرام کمانے والی نے بتایا ہے کہ وہ اس سال بولے گی اور سارے راز کھولے گی، مگر یہ سب کرتے ہوئے یہ مغرور نانی اپنے مفرور باباجانی کی بچی کچی لنگوٹ نما دھوتی کو اس کے سرپر باندھنے کا سامان بھی کرجائے گی، ، وجہ آپ خود سمجھدار ہیں۔۔ کہ یہ جب جب بولی ہے، جیسے باپ کی کمر سے تھوڑا نیچھے لگنے والی گولی ہے۔۔دیکھا جائے تو اسکا بولنا حب الوطنی کی نشانی میں بھی آتا ہے، ۔اسی بولنے سے اس نے اپنے پاپ کرنے والے باپ کو بند کرایا۔۔(یہ بات اور ہے کہ بعد میں اسے بھگایا)۔۔

مریم اس سال بولے گی مگر کیا، اور کب۔۔۔ کہ سال تو آدھے سے زیادہ گزار چکا۔۔تم بولنا مریم، اس سال ضرور بولنا۔۔کہ پٹواری امید تم ہی ہو۔۔ کب سے پڑے ہیں راہوں میں، ۔کب آئے گا وہ سنہرا دور پھر سے، جب بریانی کی پلیٹوں پر ٹوٹنا ہوگا، اور کھوتے والے نان کے نہ ملنے پر روٹنا ہوگا۔۔کب آئے گا وہ مرغی کی رانوں کو نادیدوں کی طرح نوچنا، ۔اور گاڑی کے آگے ناچنا۔۔

مریم تم بولنا ضرور۔۔ اس سے قبل کہ دیر ہوجائے ،یہاں کہ سارے راجے حفیظ و گجر ڈھیر ہوجائیں۔۔اور شیر کرتے کرتے ان کی حالت غیرہوجائے۔


 

Caballero

Senator (1k+ posts)
Agar Youtiyay itnay beparw hotay Maryam say tou Intelligence Bureau may pura ek cell na banatay jo Maryam ki chaddio tak pay nazar rakhta aur daily report behjta PM House

Regardless how they try to manipulate Shebaz's love for viagra and hope for parlimentary erection, he will never go against his brother's wishes and this is keeping many scared of Maryam

Nain
jani1
grand
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ACHA HA AGAR MAKE OP K BAGHAIR BOLEY ,KOI SACH TO SAMNEY AAEY AB TO BILO SHOWBAZ K SATH KUCH FREE HO RAHEE HA.AISI TUM LOGON KI AUQAT HA
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
116905338_300478554340215_1144670225016752484_n.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
چلو بھئی پٹواریوں،۔۔۔پا صفدرے کو مبارک باد دینے کے لیئے کمر باندھ لو،


مریم اس سال بولے گی اور چائے بھی بنائے گی


اور اعوان صاحب کی دوسری منکوحہ کے لیے روٹی بھی پکائے گی اور دونوں کے کپڑے دھونے کے بعد گیراج میں بیٹھ کر دھاڑیں مار مار کر قطری کو بھی یاد کرے گی
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ٹی
سامعہ خان ہڈی کی آس میں جعلی علم بتاتے ہوئے
ٹی وی چینلز کے بھونڈے مراسیوں کا گروپ جھوٹ،منافقت ،دجالی دجالیت کے پیروکار ، یاجوجی ماجوجی ماجوجیت کے پیروکار پاکستان کا حرام خور میڈیا چینلز اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ سب اس میں شامل ہیں لیکن دنیا کی محبت میں ان کی کانوں آنکھوں اور دلوں و دماغ کے پردے سن ہوگئے ہیں صرف اور صرف دجالیت کی اور یاجوج ماجوج کی ماجوجیت کی پیروی میں لگے ہوئے ہیں