مرکزی رویت لانگ و آزادی مارچ کمیٹی کا اجلاس

Chacha Basharat

Senator (1k+ posts)
FeYEg1eWAAAXdTF

مرکزی رویت لانگ و آزادی مارچ کمیٹی کا اجلاس

آج شب اسلام آباد میں مرکزی رویت لانگ و آزادی مارچ کمیٹی کا اجلاس مفتی،قاری ،حکیم رانا ثنا اللہ فیصل آبادی کی زیر صدرارت منعقد ہوا​

جس میں چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے نمائندوں اور پشاور سے مولوی پوپلزئی نے خصوصی شرکت فرمائی​

-اجلاس کے بعد کمیٹی نے یہ مشترکہ اعلامیہ جاری کیا​

کافی دن ہوگئے پاکستان کے کسی بھی مقام سے لانگ وآزادی مارچ کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی​

- لہذا کمیٹی کا اجلاس آئیندہ سال اگست تک ملتوی کیا جاتا ہے​

زیر دستخط​

چئیرمن رویت لانگ وآزادی مارچ المعروف لال او لال اینڈ رندا پھیر کمیٹی مفتی،قاری حکیم رانا ثنا اللہ فیصل آبادی​

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

swing donkey GIF
scratch donkey GIF
 
AbbuJee

Minister (2k+ posts)
اب پتا چلا یہ نوتھیئے لندن علاج کروانے کیوں بھاگتے ہیں۔
ان سب کا ڈاکٹر مل گیا آخر کار جس کو چھپاتے تھے۔

🤣

Former-finance-m-1280x720.jpg

574d53d880151.jpg

johnny-sins.jpg
 
Sponsored Link