مذاکرات کے بعد حکومتی مذاکراتی ٹیم کی پریس کانفرنس

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایک نیا ’’گند پاوٗ‘‘

نونیوں کو خواب میں بھی اپنے بہنوئی ہی نظر آتے ہیں۔

سوچنے کا مقام ہے ، لیکن سوچنے کے لیے بھی دماغ چاھیے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آئ ایس پی آر والی بات میں وزن ہے ۔​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سوچنے کا مقام ہے ، لیکن سوچنے کے لیے بھی دماغ چاھیے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آئ ایس پی آر والی بات میں وزن ہے ۔​
ناکارہ دماغ اور بے کار سوچ، کبھی بھی کہیں بھی مل سکتے ہیں۔ سمجھنے کی بات ہے۔
معرفت بہرحال اس سے آگے کی چیز ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ناکارہ دماغ اور بے کار سوچ، کبھی بھی کہیں بھی مل سکتے ہیں۔ سمجھنے کی بات ہے۔
معرفت بہرحال اس سے آگے کی چیز ہے۔

سچ کی چوٹ معرفت سے آگے ہوتی ہے ، ظرف پہچاننے کے لیے سچائ کسوٹی کا کام کرتی ہے ۔ ذرا سوچو ۔ جوابی جملہ تمہاری حقیقت آشکار کر رھا ہے ۔​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سچ کی چوٹ معرفت سے آگے ہوتی ہے ، ظرف پہچاننے کے لیے سچائ کسوٹی کا کام کرتی ہے ۔ ذرا سوچو ۔ جوابی جملہ تمہاری حقیقت آشکار کر رھا ہے ۔​
ظرف کی ہی بات ہے، ورنہ سچ کی چوٹ بہت بری بھی لگ سکتی ہے۔ مجھے مجبور نہ کرو کہ تمھاری سوچ کے حساب سے جواب دوں۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
یہ نیازی صاحب ہیں جو ہمیشہ یو ٹرن لینے کے ماہر ہیں۔ انکی کسی بات پر یقین نہ کیا جائے۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
کتنا آسان ہے امریکہ جیسے ملکوں کیلئے پاکستان میں ایسی صورت حال پیدا کرنا۔ اپنی ناپسندیدہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے امریکہ صرف ہمارے مذہب کے خلاف بات کرے یا کروائے ۔ پھر ہمارے جاہل ملے خود اپنی حکومت کے خلاف مظاہرے کرکے اپنی املاک کو نقصان پہنچا کر حکومت کا چلنا محال کردیں گے۔
ان ہی مولویوں کو نیازی نے سپورٹ کیا تھا نواز شریف کے خلاف۔ اسوقت کدھر تھا نیازی؟ نیازی اسوقت کیوں سپورٹ کر رہا تھا ان مولویوں کو؟
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
ان ہی مولویوں کو نیازی نے سپورٹ کیا تھا نواز شریف کے خلاف۔ اسوقت کدھر تھا نیازی؟ نیازی اسوقت کیوں سپورٹ کر رہا تھا ان مولویوں کو؟
اس وقت ختم نبوت کی شق میں ترمیم کا معاملہ تھا میرے بھائی۔ جو آپکا لیڈر خاموشی سے کرنے چلا تھا۔ اور وہی ترمیم اس ٹی ایل پی کے لائم لائٹ میں آنے کی اصل وجہ تھی۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
اس وقت ختم نبوت کی شق میں ترمیم کا معاملہ تھا میرے بھائی۔ جو آپکا لیڈر خاموشی سے کرنے چلا تھا۔ اور وہی ترمیم اس ٹی ایل پی کے لائم لائٹ میں آنے کی اصل وجہ تھی۔
مسئلہ سارا نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے کا تھا۔ اب اگر تم ناداں بن رہے ہو تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ دھرنے والوں کو رقم تقسیم کی گئی تھی۔ اگر ختم نبوت کا مسئلہ تھا تو پیسے کیوں تقسیم کئیے کچھ ملک دشمن جرنیلوں نے؟
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
مسئلہ سارا نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے کا تھا۔ اب اگر تم ناداں بن رہے ہو تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ دھرنے والوں کو رقم تقسیم کی گئی تھی۔ اگر ختم نبوت کا مسئلہ تھا تو پیسے کیوں تقسیم کئیے کچھ ملک دشمن جرنیلوں نے؟
اسکو اقتدار سے ہٹانے کیلئے کسی اور کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں وہ اور اسکا کرپٹ خاندان ہی کافی ہے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کیلئے۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
بہت بہتر حل نکل آیا۔ پی ٹی آئی نے طوفان کا رُخ اسی جانب موڑا ہے جہاں اسے ہونا چاہیئے تھا۔

اب پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوگی تو معلوم ہوجائے گا کہ کون دراصل کس کا پٹِھو ہے؟ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی چیخیں گونجیں گی ایوانوں میں فرانسیسی ایمبسڈر کے خلاف ووٹنگ کرتے ہوئے۔ ان سب کے اصل چہرے اب ٹی ایل پی کے بھی سامنے آئیں گے اور پھر یہی چیز الیکشن میں ٹی ایل پی ان کے خلاف استعمال کرے گی۔

نواز شریف پہلے ہی ممتاز قادری کی سزا بھگت چکا ہے۔ اس مرتبہ پی ٹی آئی ان کے نشانے پر چڑھنے لگی تھی، لیکن اب معاملہ صاف ہوجائے گا، انشاءاللہ۔

پی ٹی آئی کس کو ووٹ کرے گی ؟؟ نون لیگ حکومت میں نہیں ہے نہ ہی پیپلز پارٹی ، وہ کوئی بھی بہانہ بنا کر واک آوٹ کرجائیں گے فیصلہ آخر کار پی ٹی آئی کو ہی کرنا ہے، کیونکہ وہ حکومت میں اور اس طرح واک آوٹ نہیں کرسکتی ، پی ٹی آئی کیا فیصلہ کرے گی ؟؟
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
اسکو اقتدار سے ہٹانے کیلئے کسی اور کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں وہ اور اسکا کرپٹ خاندان ہی کافی ہے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کیلئے۔
قالو سلاما
جس کو سیاست کی الف بے نہیں آتی ہو اور وہ ساتھ ساتھ سپورٹر بھی نیازی کا ہو جو ہر بات پر یو ٹرن لیتا ہو۔ نیازی کے چیلے یو ٹرن کو بھی حکمت مانتے ہوں ایسے نادانوں سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں
نیازی نے کہا تھا قرضہ لینے سے خودکشی کو ترجیح دونگا۔ اب تم جیسے اس بات کو بھی ڈیفینڈ کرتے ہو۔ کیا بحث کروں تم جیسوں سے؟
 
Kalo Salama is the right word for these ignorant.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئی کس کو ووٹ کرے گی ؟؟ نون لیگ حکومت میں نہیں ہے نہ ہی پیپلز پارٹی ، وہ کوئی بھی بہانہ بنا کر واک آوٹ کرجائیں گے فیصلہ آخر کار پی ٹی آئی کو ہی کرنا ہے، کیونکہ وہ حکومت میں اور اس طرح واک آوٹ نہیں کرسکتی ، پی ٹی آئی کیا فیصلہ کرے گی ؟؟
فیصلہ تو دو تہائی اکثریت نے کرنا ہے۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
فیصلہ تو دو تہائی اکثریت نے کرنا ہے۔

نہیں یہ صرف قراردار پاس ہونی ہے یا زیادہ سے زیادہ نئی قانون سازی ہوگی ، کوئی آئینی ترمیم نہیں ہونی اس کیلئے سادہ اکثریت کافی ہے