محدود اوورز کی کرکٹ

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
محدود اورز کی کرکٹ میں یہ بات انتہای ضروری ہوتی ہے کہ مخالف ٹیم کو بڑے اسکور سے روکا جاے، اور اگر شروع کے اوورز میں وکٹس نہ گریں تو اس پر پریشان ہونے کی بجاے ٹیم کے اکنامک بولرز سے بال کروای جاے، دوسرے لفظوں میں مخالف ٹیم کو یہ میسیج دیا جاے کہ تم اپنی وکٹیں روک رکھو گے تو ہم اسکور روک دیں گے، ایسا صرف تجربہ کار کیپٹن بیٹنگ سائید کے لحاظ سے مناسب فیلڈ پلیسنگ اور تجربہ کار باولرز کی مدد سے کرسکتا ہے
میرے خیال میں ٹی ٹونٹی کے شعبہ میں شعیب ملک تجربہ کار ترین کیپٹن ہے، کریبین کرکٹ لیگ جو اس وقت جاری و ساری ہے اپنی افادیت ، گلیمر اور خوبصورتی کے لحاظ سے آی پی ایل سے بھی آگے جاچکی ہے، وہاں ہونے والے میچز میں خوش آئیند بات یہ ہے کہ کسی لسانی تعصب کے بغیر جو انڈیا میں برتا جارہا ہے پاکستانی پلئیرز نہ صرف حصہ لے رہے ہیں بلکہ شعیب ملک وہان کی نمبر ون ٹیم وارئیرز کی کپتانی کئی سال سے کررہا ہے جو ونر اور رنر اپ رہی ہے، اس سال بھی شعیب ملک کی کپتانی میں وارئیرز نے دس کے دس میچ جیت کر ایک نیا ریکارڈ بنا دیا ہے اور آج ان کا سیمی فائینل ہوگا
کریبین لیگ میں شعیب ملک کی کپتانی کی تعریف تمام سئنیر کھلاڑی اور کمنٹیٹر کررہے ہیں ، خود شعیب کی اپنی پرفارمنس بھی بہت شاندار رہی ہے
حفیظ، شاداب، قیصر اور حسنین بھی اس لیگ میں حصہ لے رہے ہیں اور کئی ایشین اور یورپین کھلاڑی بھی وہاں موجود ہیں
امید ہے کہ کرکٹ بورڈ اب انگلینڈا ور آسٹریلیا کی طرز پر ہمار ی ٹیم کے تینوں شعبوں کو الگ الگ ایکسپرٹس کے حوالے کردے گا ، اکیلا سرفراز کچھ نہیں کرسکتا اس لئے میرے نزدیک فوری طور پر اگلا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے ٹی ٹونٹی کا کپتان شعیب کو مقرر کیا جاے ہاں ون ڈے میچز کی کپتانی سرفراز ہی کرتا رہے
ٹیسٹ میچز کیلئے کپتان کسی اچھے بیٹسمین کو ہونا چاہئے جس کے لئے میں افتخار یا بابر کو اہم سمجھتا ہون
عمر اکمل کی سلیکشن پر مجھے شعبہ ہورہا ہے کہ اس کو بغیر فٹنس ٹیسٹ کے سلیکٹ کیا گیا ہے، انڈین پلئیرز جو اس ٹیسٹ سے گزرتے ہیں ان کی فٹنس ان کی باڈیز میں دکھای دے رہی ہوتی ہے جو عمراکمل کے فربہی مائل جسم میں کل دکھای نہیں دی
بیٹنگ کیلئے ہمیں انضمام کی کوچنگ کی دوبارہ ضرورت پڑے گی کیونکہ بیٹنگ ٹیکنینکس پر عمل کرتے ہوے انڈیا نے ایسے بیٹسمین پیدا کئے ہیں کہ آج وہ دوبارہ پانچ پانچ سو اسکور کرکے پرانے دورکی کرکٹ کی یاد تازہ کررہے ہیں، ہمارے بیٹنگ ایکسپرٹ ابھی تک ایک ہی لفظ دہرا رہے ہیں کہ سیدھے بیٹ سے کھیلنا حالانکہ ہر با ل کو کھیلنے کیلئے علیحدہ علیحدہ ٹیکنیکس ہیں
امید ہے کہ ان باتوں پر توجہ دی جاے گی تاکہ ہم کرکٹ جیسی خوبصورت گیم میں ہاکی کی طرح کہیں گم نہ ہوجائیں
افغانستان سے انڈر نائیٹین کی شکست بھی لمحہ فکریہ ہے
انڈیا میں کیسے کرکٹ کی تربیت دی جارہی ہے اس کے لئے بھی ایک ویڈیو دیکھی جاسکتی ہے جو یورواج سنگھ کی زندگی کے متعلق ہے، یوراج سنگھ کا والد یوگراج سنگھ جو ااپنے بیٹے کو ٹریننگ اور کوچنگ خود کرتا رہا انشااللہ اور اللہ کی مدد سے جیسے الفاط استعمال کرتا ہے جس سے میرے دل میں اس کے لئے عزت بڑھ گئی
عمران خان نے جسطرح یو این او میں جرات کا مظاہرہ کرتے ہوے شاندار تقریر کی اسی طرح کرکٹ میں بھی خود نتیجہ خیز تبدیلیاں لانے کیلئے کچھ وقت ضرور دے تاکہ ہم اس گیم کے تھرو دنیا میں نام پیدا کرسکیں کیونکہ آئیندہ کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی کوشش بھی کی جارہی ہے جس سے ایکدم پورے یورپ سمیت دنیا بھر سے پچاس ساٹھ مزید ٹیمیں کرکٹ میں رجسٹرڈ ہوسکتی ہیں، کرکٹ کے اس انقلاب کو ہم اپنے ماہر کرکٹرز کے ذریعے پر پاکستانی کرکترز کے فائدے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں
 
Tenacious Khan

Councller (250+ posts)
People didn't praise the same team when they won 11 T20I series on the trot. Now they are rushing in to criticize after one defeat. Take a chill pill guys. It's just one game. Besides I would rather see Pakistan performing better in ODI's and in Tests then "tullay baazi/T20I's" on which they occupy the top spot even with a mediocre side.

As for the likes of Shoaib and Hafeez, they are tried and tested a gazillion times. We need to get rid of these players, even if it means temporary defeats. Need young blood and classy players like Babar running the side in the long run. Enough of these technically faulty batsmen.

What is worrying for me is our bowling line up though. Besides Aamir (only good for controlling RR) there is no bowler you can rely on. Shadab needs to be kicked out too, just like Hasan Ali was. He was thrashed against a second tier Srilankan batting line up. Pathetic!
 
او بھای تم معلوم نہیں کیا سمجھ رہے ہو میں جو کہہ رہا ہوں وہ کل کے میچ کا تجزیہ نہیں ہے، کل کا میچ بھی ویسے بہت پریشان کن تھا کیونکہ ٹی ٹونٹی میں دس بیس رنز کی شکست ہوتی ہے پینسٹھ رنز کی نہیں، اتنی تو اب ون ڈے میچز میں بھی بہت کم ہوتی ہے، ہم سری لنکا کی بی ٹیم سے پینسٹھ رنز سے ہارے ہیں اور یہ بہت فکر انگیز بات ہے، شرمناک شکست ہےخیر یہ ہے یوراج سنگھ کی ویڈیو

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شکر ہے آپ کے گروپ کی طرف سے کوئی بات بغیر گالی گلوچ کے دیکھنے کو ملی ، ورنہ تو یہاں حفیظ صاحب جھوٹ اور بددیانتی کے انبار لگاتے نظر آتے ہیں اور عاطف صاحب یہاں اسپیشل گالیاں دینے آیا کرتے ہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی ٹیم میں ایک دوبوجھ ہمیشہ رہے ہیں جن کے ہوتے ہوے بھی ہم پانچ چھ نمبر پر آجاتے ہیں اور کبھی چوتھے پر بھی چلے جاتے ہیں لیکن اگر چار چار بوجھ ٹیم میں ہونگے تو افغانستان بھی ہرا دے گا
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

شکر ہے آپ کے گروپ کی طرف سے کوئی بات بغیر گالی گلوچ کے دیکھنے کو ملی ، ورنہ تو یہاں حفیظ صاحب جھوٹ اور بددیانتی کے انبار لگاتے نظر آتے ہیں اور عاطف صاحب یہاں اسپیشل گالیاں دینے آیا کرتے ہیں

میں گالیاں نہیں دیتا اور حفیظ یا عاطف تو یہاں بہت کم آتے ہیں، عاطف تو ادھر بھی کم ملتا ہے اور عاطف صاحب کو گالیاں دیتے بھی کبھی نہیں دیکھا ہاں بعض لوگوں کو چپ کروانے کیلئے کبھی ہوجاتا ہے، میں عمران خان کو فضل الرحمان , سراج الحق، خادم رضوی، طاہراشرفی وغیرہ سے بہتر مسلمان اور بہتر لیڈر سمجھتا ہوں
 
سبحان الله
اتنا بھولپن ؟
اس فورم پر عاطف صاحب فلوقت معصوم خان کی آئی ڈی سے آتے ہیں
یہ تھریڈ دیکھیں اور عاطف صاحب کی ذہنی حالت ملاحضہ کریں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

سبحان الله
اتنا بھولپن ؟
اس فورم پر عاطف صاحب فلوقت معصوم خان کی آئی ڈی سے آتے ہیں
یہ تھریڈ دیکھیں اور عاطف صاحب کی ذہنی حالت ملاحضہ کریں

مجھے کیا حکم ہے؟
اگر میری آی ڈی سے کوی گالیاں پوسٹ ہوی ہیں تو پھر بات کریں یہاں ہر بندہ خودمختار ہے، ویسے گالیاں تو دونوں اطراف سے ایک ہی لیول کی پڑتی ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے کیا حکم ہے؟
اگر میری آی ڈی سے کوی گالیاں پوسٹ ہوی ہیں تو پھر بات کریں یہاں ہر بندہ خودمختار ہے، ویسے گالیاں تو دونوں اطراف سے ایک ہی لیول کی پڑتی ہیں
سبحان الله
میں نے تو پہلے ہی کمنٹ میں آپ کی تعریف کی تھی
یہ آپ ہی تھے جو دوڑے دوڑے عاطف صاحب کی صفائی دینے آئے
. . . . . . . . . . . .
خیر آپ حالات جوں کے توں رکھیے ، آپ کو کیا لگے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

شکر ہے آپ کے گروپ کی طرف سے کوئی بات بغیر گالی گلوچ کے دیکھنے کو ملی ، ورنہ تو یہاں حفیظ صاحب جھوٹ اور بددیانتی کے انبار لگاتے نظر آتے ہیں اور عاطف صاحب یہاں اسپیشل گالیاں دینے آیا کرتے ہیں

حسن اتفاق ہے آپ جن "اسلامی" نام والی آئی ڈیز کا تذکرہ کر رہے تھے ان میں سے ایک حاضر ہے
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

سبحان الله
میں نے تو پہلے ہی کمنٹ میں آپ کی تعریف کی تھی
یہ آپ ہی تھے جو دوڑے دوڑے عاطف صاحب کی صفائی دینے آئے
. . . . . . . . . . . .
خیر آپ حالات جوں کے توں رکھیے ، آپ کو کیا لگے

آپ نے کہاں تعریف کی ہے؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
حسن اتفاق ہے آپ جن "اسلامی" نام والی آئی ڈیز کا تذکرہ کر رہے تھے ان میں سے ایک حاضر ہے
الحمد اللہ میری آی ڈی عین اسلامی ہے، آپ کو شائد فضل الرحمان کی تحریک آزادی میں ہونا چاہئے وہی بہتر جگہ ہوگی آپ کیلئے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الحمد اللہ میری آی ڈی عین اسلامی ہے، آپ کو شائد فضل الرحمان کی تحریک آزادی میں ہونا چاہئے وہی بہتر جگہ ہوگی آپ کیلئے
آپ جس تحریک میں ہیں اس میں نہیں ہونا چاہے وہ کسی کے لیے بھی بہتر جگہ نہیں ہے
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
yaar mere khyal mein t20 cricket ko experimental cricket ke tore per lena chahye aur apna naya talent test kerna chahye , over 25 players ko t20 cricket khilane ka koi matlab nahin he.

pakistan t20 cricket mein number 1 iss liye he ke pakistan apni full strength team khilata he jabke baqi teams itna serious nahin letin t20 cricket ko.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جس تحریک میں ہیں اس میں نہیں ہونا چاہے وہ کسی کے لیے بھی بہتر جگہ نہیں ہے
آپ اس تحریک میں آے بغیر کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ اچھی جگہ نہیں، ہوسکتا ہے وہ سب سے اچھی جگہ ہو؟ ویسے مولانا کی تحریک میں آنے کا کیا طریقہ یا معاوضہ ہے، خودکش تو میں بن نہیں سکتا؟
 
shami11

Minister (2k+ posts)
ویسے عاطف کے پاس کتنا فارغ ٹائم ہے جو نئی نئی آئی ڈیز بناتا رہتا ہے
?​