مجاں، کٹے، ککڑیاں انڈوں کے بعد اب دبے سے باہر

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
اس حساب سے تو بھٹی صاحب اور آپ سنگا پور کے لی کوان پر بھی تنقید کرتے کہ جس نے سنگاپور کو زمین سے آسمان پر لے گیا تھا کیونکہ اس کا وزیر بھی کرپشن میں پکڑا گیا تھا۔

He was the leader and Khan sahib is a politician.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Please list how many U-turn he took how many minsters he has. ?
پہلے بھٹی صاحب اور آپ کے کرپشن والے پوائنٹ کو کلئیر کر لیں پھر دوسری چیزوں پر بھی بات کر لیں گے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
He was the leader and Khan sahib is a politician.
اسی لئے اگلے الیکشن کے بارے میں سوچنے کی بجائے سارے وہ منصوبے لگا رہا ھے کہ جو اگلے الیکشن سے پہلے مکمل نہیں ہوں گے اور اس کو فائدہ نہیں ہو گا جیسا کہ تین ڈیم، تین پانی کی بجلی والے منصوبے، ٹرین ٹریک اور بلین پودے وغیرہ وغیرہ
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
اسی لئے اگلے الیکشن کے بارے میں سوچنے کی بجائے سارے وہ منصوبے لگا رہا ھے کہ جو اگلے الیکشن سے پہلے مکمل نہیں ہوں گے اور اس کو فائدہ نہیں ہو گا جیسا کہ تین ڈیم، تین پانی کی بجلی والے منصوبے، ٹرین ٹریک اور بلین پودے وغیرہ وغیرہ
every Govt did the same,, because megaprojects need time, as many of the PMLN project openings by PTI govt. But not like the BRT project. the original start date was 2018 and now 2020 still not completed. cost more than double.
If he is a true leader, he never compromises on his idealogy and his promises at any cost.
He claims that he never took corrupt politicians in his party, never took independent candidates in his party, and also never form govt with other corrupt politicians.
what is your opinion about Chaudhary, Fahmida Mirza, Sh Rasheed, Zubaida Jalal, Razaq Dawood, Aleem Khan, etc.... this list is very long.
 
Last edited:

آپ شاید بھول رہے ہیں کہ 1996 سے لیکر 2013 تک سب پاک صاف امیدوار تھے لیکن عوام کو پسند نہیں آئے، اب دو آپشنز تھیں کہ یا تو وہ بیس سالوں سے جو پاک صاف لوگوں کو ٹکٹ دے رہا تھا انھی کو دیتا اور پاکستان کو میاں محمد نواز شریف صاحب اور ان کے بھائی میاں آصف علی زرداری صاحب کو لوٹنے کی آزادی دے دیتا یا پھر جیتنے والے لوگوں کو ٹکٹ دیتا اور حکومت بناتا اور پھر ان میں سے جو بھی گڑ بڑ کرتا اس کے خلاف قانونی کاروائی کرتا جیسا کہ جہانگیر ترین کے خلاف ہوا ھے ۔۔۔۔

آپ بتائیں کہ کون سی آپشن ٹھیک ھے؟؟؟؟
 
Which action Khan took against Tareen ??

How many politicians in PTI govt cabinet which were the part of all govt from 1996 to 2013?
Now when every govt will change they will be part of a new govt.
Sh Rasheed, Chahdharay, Khusroo Buktiar, Hafeez Shaikh, Sawar, Umer Ayub,etc..
The change will never come with these lootay.
 
بھائی صاحب تھوڑا ٹائم نکال کر اخبار دیکھ لیا کریں، شوگر ملوں نے سٹے لیا ہوا تھا جو آج ہی سپریم کورٹ نے ختم کیا ھے