لندن سے لٹرین تک

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
تحریر
سردار زبیر
لندن سے لٹرین تک


میاں نواز شریف صاحب کو عدالت سے سزا ہوئی اور ہفتے دس دن بعد نواز شریف صاحب پاکستان آ گئے

نواز شریف صاحب کو شاید یہ بات بتائی گئی تھی کہ سر جی آپ آ جائیں ہم سنبھال لیں گے، نواز شریف کا طیارہ لاہور اترا تو پتا چلا کوئی بندا نہ بندے کی ذات بلکہ اپنے چھوٹے میاں صاحب بھی کہیں رشمیں کھو گئے ہیں.

میاں صاحب سمجھتے تھے میں نسکول میںڈالا سوری نیلسن میںڈالا بن جاؤں گا اور مکا لہراتا شاید باہر بھی آ جاؤں گا ، خیر ابھی تک اندر ہی ہیں اور رہیں گے انشہاللہ.
شہباز شریف صاحب نے ٢ دن پہلے حسسن عسکری صاحب کو ایک خط لکھا ، فرماتے ہیں


نواز شریف صاحب اس ملک کے تین دفعہ وزیر اعظم رہیں ہیں، دل کے مریض بھی ہیں، میں نے اپنی ملاقات میں معلوم کیا تو پتا چلا کہ میاں صاحب کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا، ایک فوم کا گدا ( نرم سا تو ہے والا ) ہے اورغسل خانہ بھی صاف نہیں ہے، کھانا بھی معیاری نہیں ہے بلا بلا
میری اپ سے مطلب عسکری صاحب سے گزارش ہے کہ انہیں ایک عدد ذاتی ڈاکٹر بھی فراہم کیا جائے جو انکا دن میں دو دفعہ چیک اپ کرے


سبخان الله

پہلی بات تو یہ ہے میاں صاحب کوئی حج کر کہ نہیں آئے ، نہ ہی پھوپھو کے ولیمے پر.... بھائی جان یہ جیل ہے اور آپ نے اس ملک کو تین سو ارب کا چونا لگایا ہے اسکے جرم میں اندر ہوے ہیں ، باقی جہاں تک اپ کے غسل خانے کی بات ہے تو کم از کم پانچ دفعہ ڈوب کے مر جائیں اگر پچھلے پینتیسس سالوں میں غسل خانے بھی نہیں بنواے تو ، یہی غسل خانے باقی قیدی بھی استمال کرتے ہیں جنوں نے جوتا چرایا ہوتا ہے یا گاڑی کا سائیڈ مرر ، اپ نے تو ملک لوٹا ہے ، آپکو تو ٹھرے پر سولانا چاہیے وہ بھی ننگا .....

جب ہم چیختے تھے کہ بھائی جان یہاں صحیت کی سہولتیں نہیں ہیں ، یہاں پانی گندا ہے ، یہاں جیلرظالم ہے، تب کبھی پرواہ کی ہوتی آج اپ کا اپنا ہی فائدہ ہوتا نہ سرکار ( ہم نے کون سا جیل جانا تھا)

خط لکھنے والا تین دفعہ وزیر اعلی رہ چکا اور جس کے لیے لکھ رہا وہ تین دفعہ وزیر اعظم ، شرم حیا چار ہزار تیس کلو میٹر دور ہے ان بھایئوں سے
الله کرے ان غسل خاانو میں پانی بھی اسوقت ختم ہو جائے جب آپ اندر وررے ہی ہوں
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
قدرت کا انتقام ملاحظہ فرمائیں ... عوام سے ایک تھپڑ نہیں مروایا انہیں لیکن
ان کی اپنی چپیڑیں ان کے اپنے بوتھ پر


دے دھنا دھن .. دھن




دوسری چپیڑ
nm73t89.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ ..... زادوں چوروں فراڈیوں کا خاندان پیدا ہی ضیاء کی لیٹرین میں ہوا اور یہ ....می نواز شریف بٹ تو پھر مودی کے یورینل سے فورٹیلآئیز ہوتا رہا اسی واسطے یہ ....می بدذات نسل کا فراڈیا نواز شریف بٹ انڈیا کے حق میں اور پاکستان کے خلاف بھونکتا ہے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
When Musharaf misread the situation, the army got him off the hook and out of the country. This time Nawaz made the same mistake and there is no help in sight. You know the writing is on the wall when your own blood brother betrays you.
 

LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
Nawas return has exposed all puppets in Pakistani mainstream media.

None of these bastards covered Mastung Attack because they were busy as per the plan handed to them by convicted criminal Nawaz & Maryam.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
"گھر کیلئے ایک دستور اور قانون "
--------------------------------

ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں- چالیس سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ہیں، سعودی عرب کی ہر یونیورسٹی میں پڑھا چکے ہیں۔ ۔ آپ کہتے ہیں

* والدین اس انتظار میں نا رہیں کہ تربیت گاہیں ان کی اولاد کو اچھا شہری بنائیں، انہیں خود اس ذمہ داری کو پورا کرنا ہوگا کہ اپنے بچوں کو معاشرے کا ذمہ دار فرد بنائیں۔

*اچھا ہو کہ والدین گھروں میں کچھ ایسے ہلکے پھلکے قانون بنایں جن پر عمل کر کے بچوں کے کردار میں پختگی آئے اور ان میں احساس ذمہ داری پیدا ہو۔

اس ضمن میں چند لوائح العمل: والدین کو جو مناسب لگیں وہ اختیار کریں یا ان میں ترمیم و اضافہ کر لیں۔

01: گھر کا ہر فرد نماز وقت پر ادا کرے

02: "مہربانی" اور "جزك الله" کے کلمات بنیادی ضوابط ہونگے جن سے کوئی بھی بری نہیں ہوگا۔

03: مار پٹائی، گالم گلوچ یا لعن طعن نہیں ہوگی

04: اپنے محسوسات اور خیالات ادب و احترام کے ساتھ بتایئے۔

05: جو جس چیز کو (دروازہ، کھڑکی، ڈبہ) کھولے گا اُسے بند بھی کرے گا - کچھ گر جائے تو اُسے اٹھائے گا اور صاف کر کے رکھے گا

06: آپ کا کمرہ خالص آپ کی ذمہ داری ہے۔

07: بات ٹوکے بغیر سنی جائے گی اور درمیان میں سے کوئی نہیں کاٹے گا۔

08: دوسروں کے سامنے اتنے دھیمے لہجہ میں ہرگز گفتگو نہیں کریں گے کہ کوئ سن نہ سکے-

09: گھر کے بزرگ/ والدین کوئ بات/مشورہ یا حکم دیں اسے ماننا ہو گا

10: گھر میں سلام کرنا ہوگا۔

11: گھر کا ہر فرد روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرے گا۔

12: جو ملنے آئے وہ قوانین کا احترام کرے۔

13: گھر کا کوئی بھی فرد کمروں میں کچھ نہیں کھائے گا۔

14: رات کو (10:00) کے بعد کوئی نہیں جاگے گا۔

15: فجر سے پہلے ہر بچے اور بڑے جاگنا ہو گا

16: سمارٹ فون اور ڈیوائسز 9 بجے صبح سے رات 9 بجے کے درمیان استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اور 15 منٹ کے مسلسل استعمال کے بعد 1 گھنٹے کا وقفہ ضروری ہو گا
17: والدین: احترام ضروری ہوگا۔

18: مل کر بیٹھنے کا وقت طے کیا جائے, کسی قسم کی مواصلاتی ڈیوائس (فون/پیڈ) کا استعمال منع ہوگا۔

19: کھانے کے وقت سب کی حاضری اور شمولیت ضروری ہوگی۔

20: رات کو (10 بجے) کے بعد کسی تعلیمی سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی۔

21: گھر کے افراد گھر اور گھر میں موجود ہر شئے کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں۔

22: اپنا کام ہر کوئی خود کرے گا، دوسرے پر حکم نہیں جھاڑے گا- گھر کے سربراہان اپنا کام کسی کو کہہ سکتے ہیں -

23: خاندان کی ضروریات کسی دوسری ضرورت پر مقدم ہونگی۔

24: کسی کے کمرے یا علیحدگی والی جگہ پر دروازہ کھٹکھٹائے یا اس کی اجازت کے بغیر داخل نہیں ہوگا۔

25: مہمان کے آنے پر خوش اور انہیں خوش آمدید کہا جائے

26: مہمان کی خاطر مدارات کی جائے کیونکہ مہمان کے سامنے پیش کی جانے والی چیزوں کا اللہ کے ہاں حساب نہ ہو گا- مہمان اپنے ساتھ اللہ کی رحمت لاتا ہے
*اس مضمون کو اہمیت دیں کیونکہ اولاد کی تربیت ایک* *مشکل کام ہے جسے ہفتے کے سات دن اور دن کے چوبیس گھنٹےکرنا ہے۔*

اسکے علاوہ اگر اولاد کو قرآن کی سورہ نبا، واقعہ، یس اور کہف حفظ کرادیں تو آپ انکی طرف سے بے فکر ہو سکتے ہیں۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آجکل گوالمنڈی کا چی گویرا لیٹرین میں انقلاب پر غور فرما رہا ہے ، اڈیالہ میں
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
نواز چور مریم قطری فراڈن اور صفدر چپراسی جیلر صاحب کی کوہٹھی میں مزے کر رہے ہیں اور یہاں یہ جوھٹھی خبریں لگوائی جا رہی ہیں عوام کو بیوقوف بنانے کیلے .
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات نہیں نواز پہلے یہ سورتحال دیکھ چکا ہے بھٹو نے بھی دیکھی شاید شہباز بھی دیکھ لے اچھے برے کاموں کی سزا یا جزا اسی دنیا میں ملتی ہے تین بار وزیرآ عضم کی جزا ملی تو اب برے کاموں کی سزا بھی ملے گی مگر افسوس کسی گیارہ سال تک دونوں مزے لینے والوں نے تو ابھی تک عدالت کی شکل بھی نہیں دیکھی تو جیل تو ناممکنات میں سےہے - جس دن یہ ہو گیا پاکستان میں انصاف کی ترازو بلند ہو گا - الله ہم سب کو وہ ترازو دکھاۓ-