vicahmed99
Chief Minister (5k+ posts)
Teri Billo mori ki mori ki safai achi c ho rahi hey key nahin
مرکز میں حکومت بدل گئی
چند دن بعد پنجاب حکومت بھی بدل جاۓ گی
حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں
شہباز گل ن کا مجرم نہیں فوج کا مجرم ہے
اگر سیاسی انتقام کا کھیل کھیلنا ہے تو یہ پچھلے تیس سال سے جاری ہے
ق کا صفایا ہو گیا انصاف بھی صاف ہو جاۓ گی
کھیل جاری رکھو