قومی سلامتی یا مولوی سلامتی؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تبلیغی جماعت ضیاالحق دور میں اتنی طاقتور ہوی کہ جرنیل بھی اس کے آگے بے بس دکھای دئے، سول اداروں اور سیاستدانوں کی تو اوقات اتنی تھی ہی نہیں کہ اس جماعت کو ریاستی امور کا پابند کرنے کا سوچ بھی سکتے
یہی جماعت آج یورپ و امریکہ میں اپنے تمام تبلیغی مشنز بند کرچکی ہے کیونکہ موجودہ صورتحال میں وہاں دو سے زیادہ افراد جمع ہونے پر جیل ہوسکتی ہے مگر یہی جماعت پاکستان میں اسی طرح کے قوانین کو جوتے کی نوک پر اڑا دیتی ہے، کیا یہ کھلی منافقت نہیں؟
جس کو مجھ سے اختلاف ہو وہ پچھلے دو ہفتوں کی خبروں کا جائزہ لے کر خود تجزیہ کرسکتا ہے کہ ایک خوفناک وبا کے پھیلاو میں کون کون سے عناصر تھے یا پاکستان کے کون سے لوگ تھے جنہوں نے حکومتی اعلانات پر عملدرآمد کیا اور کون سے عناصر تھے جو ریاست کی نافرمانی کا باعث بنے؟
دیوبندی مسلک کے علما ہر دور حکومت میں اپنے دھڑے کی حمایت اور مالی و کاروباری مفادات کی خاطر حکمرانوں سے قریبی روابط رکھتے ہیں، اس بات کا اندازہ چند اخبارات کی تصاویر سے ہو سکتا ہے کہ کونسے علما ہیں جو وزیراعظم ہاوس میں ہر دوسرے تیسرے ہفتے حاضری لگواتے رہتے ہیں ؟ جواب وہی ہوگا جو میں نے لکھا ہے مولانا طارق جمیل اور مولانا طاہر اشرفی ہی نمایاں ترین دکھای دیں گے
آج اس مصیبت کے وقت جب پاکستانی قوم ایک امتحان میں سے گزر رہی ہے تو تبلیغی جماعت نے دو لاکھ کا اجتماع تین دن تک منایا اور پھر شدید بارش کی وجہ سے ایکدن پہلے مجبورا ختم کرنا پڑا، شائد یہ بارش بھی قدرت نے اس لئے برسای کہ پاکستانی قوم کو مزید تباہی اور ہلاکتوں سے بچا سکے
اجتماع کروناوائرس کی وجہ سے بند کیا گیا ہوتا تو ان کی ہر قسم کی سرگرمیاں بند کردی جاتیں مگر صد افسوس کہ ایسا نہیں ہوا، ان کی تبلیغی سرگرمیاں اور ہزاروں لوگوں کا جھمگٹا راے ونڈ میں لگا ہوا ہے اور تمام شیڈول ورک ایسے ہی جاری ہیں جیسے نارمل دنوں میں ہورہے تھے
عمران خان کو لاک ڈاون پر کنفیوژ کرنے میں بھی مولانا طارق جمیل کا ہاتھ ہے کیونکہ موصوف عمران کو مل کر چالیس کے گروپ کا نیا شوشہ چھوڑ آے جس کا ذکر اپنی تقریر میں کرکے وزیراعظم نے جگ ہنسای کروای، خیر چالیس کے گروپ والا جمیلا آپا کا نسخہ بھی ناکام ہو گیا اور تبلیغی علما میں کرونا وائرس بہت کثرت سے پھیلنے لگا ہے، ابھی پہلے اجتماع کا سیاپا ختم نہیں ہوا تھا کہ تبلیغی جماعت کا دوسرا (سندھ اور بلوچستان) اجتماع بھی شروع ہوگیا اور شاملین اجتماع کو روکنے کی کوی ہدایات نہیں دی گئیں تب عین موقع پر جسدن اجتماع تھا شائد ان کے اصل باسز کا فون آگیا اور چار و ناچار اجتماع کو کینسل کرکے قوم پر احسان عظیم کیا گیا مگر تبلیغی سرگرمیاں ویسے کی ویسے جاری رہیں انکے علما میں کسی قسم کی عقل و بصیرت دکھای نہیں دے رہی، ان کی اپروچ بالکل سطحی اور علم بہت نچلے لیول کا ہے
یاد رہےکہ پاکستان میں صرف دو جگہوں پر کرفیو لگایا گیا ہے ان میں سے ایک جگہ مردان ہے جہاں سعودی پلٹ ایک بندے نے وائرس پارٹی کی اور دوسری بھارہ کھو کا علاقہ جہاں تبلیغی جماعت ٹھہری ہوی تھی غالبا عمرہ کر کے آنے والا بھی تبلیغی جماعت سے تھا
اب پاکستان کو بین الاقوامی سظح پر بھی ٹریول بین اور ویزہ ریسٹرکشنز کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ پولیو کی طرح کرونا بھی پاکستان سے دنیا بھر میں برآمد ہورہا ہے اور اس کرونا سمگنلگ کیلئے تبلیغی جماعت مرکزی کردار ادا کررہی ہے، ملائشیا ،گیمبیا، انڈونیشیا اور درجن بھر مسلم ممالک میں پاکستان کے ذریعے کرونا وائرس پنہچ چکا ہے یہ نہ ہو کہ بارڈر کھلنے کے بعد پاکستان کا دنیا بھر سے ناطہ ہی ختم ہوجاے اور انڈینز کو ایکدفعہ پھر ہماری قوم پر ہنسنے کا موقع مل جاے؟
 
Last edited:

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Munafqo par Allah ki lanat.................

Tableeghi Jamaat is most respected and responsible and disciplined people in our country....

They spend from their pockets for only Allah ki raza............

They do not beg like other mullahs in our country............Your column is no more than shit............
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
No karey ga so bharey ga, dosro ka bhi nuqsan hoga, sub muhtram hain magar hallat ki nazakat ko samjhna chahiey, kisi kism ki gathering nahi honi chahiey. Simple barish mein bhi ghar mein nimaz is hukam hay ye to phir jaan leva bemari hay, khud bhi bacho or dosro ko bhi bachao
 
Bilalbhatti

Politcal Worker (100+ posts)
تبلیغی جماعت ضیاالحق دور میں اتنی طاقتور ہوی کہ جرنیل بھی اس کے آگے بے بس دکھای دئے، سول اداروں اور سیاستدانوں کی تو اوقات اتنی تھی ہی نہیں کہ اس جماعت کو ریاستی امور کا پابند کرنے کا سوچ بھی سکتے
جس کو مجھ سے اختلاف ہو وہ پچھلے دو ہفتوں کی خبروں کا جائزہ لے کر خود تجزیہ کرسکتا ہے کہ ایک خوفناک وبا کے پھیلاو میں کون کون سے عناصر تھے یا پاکستان کے کون سے لوگ تھے جنہوں نے حکومتی اعلانات پر عملدرآمد کیا اور کون سے عناصر تھے جو ریاست کی نافرمانی کا باعث بنے؟
دیوبندی مسلک کے علما ہر دور حکومت میں اپنے دھڑے کی حمایت اور مالی و کاروباری مفادات کی خاطر حکمرانوں سے قریبی روابط رکھتے ہیں، اس بات کا اندازہ چند اخبارات کی تصاویر سے ہو سکتا ہے کہ کونسے علما ہیں جو وزیراعظم ہاوس میں ہر دوسرے تیسرے ہفتے حاضری لگواتے رہتے ہیں ؟ جواب وہی ہوگا جو میں نے لکھا ہے مولانا طارق جمیل اور مولانا طاہر اشرفی ہی نمایاں ترین دکھای دیں گے
آج اس مصیبت کے وقت جب پاکستانی قوم ایک امتحان میں سے گزر رہی ہے تو تبلیغی جماعت نے دو لاکھ کا اجتماع تین دن تک منایا اور پھر شدید بارش کی وجہ سے ایکدن پہلے مجبورا ختم کرنا پڑا، شائد یہ بارش بھی قدرت نے اس لئے برسای کہ پاکستانی قوم کو مزید تباہی اور ہلاکتوں سے بچا سکے
اجتماع کروناوائرس کی وجہ سے بند کیا گیا ہوتا تو ان کی ہر قسم کی سرگرمیاں بند کردی جاتیں مگر صد افسوس کہ ایسا نہیں ہوا، ان کی تبلیغی سرگرمیاں اور ہزاروں لوگوں کا جھمگٹا راے ونڈ میں لگا ہوا ہے اور تمام شیڈول ورک ایسے ہی جاری ہیں جیسے نارمل دنوں میں ہورہے تھے
عمران خان کو لاک ڈاون پر کنفیوژ کرنے میں بھی مولانا طارق جمیل کا ہاتھ ہے کیونکہ موصوف عمران کو مل کر چالیس کے گروپ کا نیا شوشہ چھوڑ آے جس کا ذکر قوم سے تقریر میں کرکے وزیراعظم نے مزید حماقتیں بکھیریں اور جگ ہنسای کا نشانہ بنا، شائد چالیس کے گروپ والا جمیلا آپا کا نسخہ بھی ناکام ہو گیا اور تبلیغی علما میں کرونا وائرس بہت کثرت سے پھیل چکا ہے، ابھی یہ بحث ختم نہیں ہوی تھی کہ تبلیغی جماعت کا دوسرا اجتماع بھی شروع ہوگیا اور شاملین اجتماع کو روکنے کی کوی ہدایات نہیں دی گئیں تب عین موقع پر جسدن اجتماع تھا اسی دن اجتماع کو کینسل کرکے قوم پر احسان عظیم کیا گیا مگر تبلیغی سرگرمیاں ویسے کی ویسے جاری رہیں انکے علما میں کسی قسم کی عقل و بصیرت دکھای نہیں دے رہی، ان کی اپروچ بالکل سطحی اور علم بہت نچلے لیول کا ہے
یاد رہےکہ پاکستان میں صرف دو جگہوں پر کرفیو لگایا گیا ہے ان میں سے ایک جگہ مردان ہے جہاں سعودی پلٹ ایک تبلیغی جماعت کے رکن نے وائرس پارٹی کی اور دوسری بھارہ کھو کا علاقہ جہاں تبلیغی جماعت ٹھہری ہوی تھی
پاکستان کو بین الاقوامی سظح پر بھی ٹریول بین اور ویزہ ریسٹرکشنز کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ پولیو کی طرح کرونا بھی پاکستان سے دنیا بھر میں برآمد ہورہا ہے اور اس کرونا سمگنلگ کیلئے تبلیغی جماعت مرکزی کردار ادا کررہی ہے، ملائشیا ،گیمبیا، انڈونیشیا اور درجن بھر مسلم ممالک میں پاکستان کے ذریعے کرونا وائرس پنہچ چکا ہے یہ نہ ہو کہ پاکستان کا دنیا بھر سے ناطہ ہی ختم ہوجاے اور جرنیلوں اور بیوروکریٹس کی فیملیاں جو امریکہ میں سیٹل ہیں پاکستان چھٹیاں گزارنے کبھی آ ہی نہ سکیں
Inshallah bubber shair zror vorona sa mara ga, inshallah aj kal ma is ka positive ana wala ha corona
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Munafqo par Allah ki lanat.................

Tableeghi Jamaat is most respected and responsible and disciplined people in our country....

They spend from their pockets for only Allah ki raza............

They do not beg like other mullahs in our country............Your column is no more than shit............
Pakistan ki tareekh ka sab se bara malyaati scandal me mulavis sara ntwrk tbleeghi jamaat se vabsta tha.
Recently Abbottabad me 2 bndy positive TEST hoey , vo b tbleeghi thy...
Is EMERGENCY KI HAALAT me b tbleegh kr rhy thy?
In beghrtoon ko zara b HAYA NHI
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Pakistan ki tareekh ka sab se bara malyaati scandal me mulavis sara ntwrk tbleeghi jamaat se vabsta tha.
Recently Abbottabad me 2 bndy positive TEST hoey , vo b tbleeghi thy...
Is EMERGENCY KI HAALAT me b tbleegh kr rhy thy?
In beghrtoon ko zara b HAYA NHI
Dear I do not want to argue.
There are only two people what about 1294. Yes they shall stop for the time being. But blaming like this is shameful.
 
oscar

Minister (2k+ posts)
کرونا وائرس کا انفیکشن ریٹ تبلیغی کامیابی کے ریٹ سے کافی ذیادہ ہے، اسلیے وباء تھمنے تک عقل کریں۔ ویسے 83 سال سے مولوی الیاس دیوبندی کی سچی جھوٹی روائتوں والی کتاب لے کر پیدائشی مسلمانوں کو زبردستی دیوبندی بنانے کی محنت کر رہے ہیں۔ اتنا زور غیر مسلموں پر لگا لیتے تو شائد اللہ برکت ڈال دیتا۔
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing one can do in that country where you find idiots in abundance in all walks of life. Corona virus is a serious matter and it should be taken seriously.
 
oscar

Minister (2k+ posts)
اس تحریک کا ماڈل پونزی سکیموں کی طرح نیوکلئر چین ری ایکشن پر ہے، جس کے وائرل ہونے کا کا دارومدار اس بات پر ہے کہ ہر نیا دیوبندی ایک سے ذیادہ مسلمانوں کو انفیکٹ کر کے دیوبندی بنا دے۔ اللہ کی مرضی سے آج تک تبلیغیوں کو خاص کامیابی نہیں مل سکی، لیکن کرونا وائرس سے احتیاط نہ کی تو جتنی کامیابی آج تک ملی ہے، وہ بھی رول بیک ہو جائے گی
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Tableegi Jamaat is a bunch of juhala. This party was started by some Christian in the garb of Muslim. It teaches the same thing as Church; leave your home, eventhough your family may be helpless without you, and behave as a Christian who pretend to leave dunya. There is no such edict in Islam nor a similar example in early Islamic era. Some Muslims just love non-Muslim practices.
 
oscar

Minister (2k+ posts)
ساری تحریک ایک آیت کے جھوٹے ترجمے پر تعمیر کی گئی ہے۔

وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا كَافَّةً ۚ فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَائِفَةٌ لِّيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ

یہ آیت دراصل ایک ایسے مسلمان قبیلوں کے خلاف اتری تھی جو قحط کے دنوں میں اپنے علاقوں کو چھوڑ کر مدینہ کے پاس دھرنا دے کربیٹھ گئے اور جھوٹا عذر دیا کہ ہم دین سیکھنے آئے ہیں۔

آج دیوبندی اسی آیت کی معنوی تحریف کر کے اپنا الو سیدھا کرتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
افسوس ہے کے لوگ اس صورتحال کو بھی مذہب/مسلک مخالف عدسے سے دیکھنے اور دوسروں کو دیکھانے میں مصروف ہیں
 
Everus

Senator (1k+ posts)
Although some pilgrims returning from Iran were exposed to Covid-19 and they’ve contributed the spread of virus on a very limited scale. Estimation or approximation the extent of the damage done by ZAIREEN is assessable, but the damage done by TABLEEGHIS will have irreparable and far-reaching effects on communities.

Government’s negligence is intolerable, TABLEEGIES should have dealt with in similar fashion ZAIREEN were dealt but once again IK proven coward and biased to take any strict action to prevent the massive gatherings.

TABLEEGHI went door to door to spread the virus in the name of preaching Islam. Neither these are teachings of Islam nor humanity, as a matter of fact it is grave violation of teachings of Islam. It is an act of ignorance and pure brutality committed against Muslims in the name of Islam.
 
Everus

Senator (1k+ posts)
افسوس ہے کے لوگ اس صورتحال کو بھی مذہب/مسلک مخالف عدسے سے دیکھنے اور دوسروں کو دیکھانے میں مصروف ہیں
Agree,
it is very sad state of affairs, virus did not distinguish but we are.
 
Everus

Senator (1k+ posts)
اس تحریک کا ماڈل پونزی سکیموں کی طرح نیوکلئر چین ری ایکشن پر ہے، جس کے وائرل ہونے کا کا دارومدار اس بات پر ہے کہ ہر نیا دیوبندی ایک سے ذیادہ مسلمانوں کو انفیکٹ کر کے دیوبندی بنا دے۔ اللہ کی مرضی سے آج تک تبلیغیوں کو خاص کامیابی نہیں مل سکی، لیکن کرونا وائرس سے احتیاط نہ کی تو جتنی کامیابی آج تک ملی ہے، وہ بھی رول بیک ہو جائے گی
Brother, I do not like TABLEEGHIS at all, they've done more harm to Muslims & Islam than good but they're free to preach their brand of Islam like our Shia brothers are free to perform AZADARI in any shape or form they like.

The discussion point of this thread is the role of Tableeghi Jabaat in spreading Cronavirus across the nation. Let's confine ourselves to pointing out the facts and government's negligence.
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
تبلیغی جماعت والے گدھوں کی طرح ٹولے بنا کر گھومتے ہیں، اس لئے سب سے زیادہ وائرس پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ خبر آئی ہے کہ حیدر آباد میں تبلیغٰ سینٹر میں کرونا وائرس کے کیسز نکلے ہیں اور 210 تبلیغیوں کو وہیں مسجد کے اندر آئسولیٹ کرکے مسجد کو سیل کردیا گیا ہے۔۔ ان گدھوں کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آرہی کہ معاملہ کتنا سنگین ہے، یہ جہالت کے ٹوکرے ہر جگہ سینکڑوں کی تعداد میں اکٹھے ہورہے ہیں۔ اب وقت ہے، حکومت کو چاہیے جہلاء کی اس جماعت پر مستقل پابندی عائد کردے۔۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Dear I do not want to argue.
There are only two people what about 1294. Yes they shall stop for the time being. But blaming like this is shameful.
تمہارے علم کا اندازہ اس پوسٹ سے ہوجاتا ہے، اب تک تیس کے قریب وہ تبلیغی ہسپتال میں بھیجے گئے ہیں جن کا ٹیسٹ پازیٹیو آچکا ہے اور وہ تبلیغی دورے پر تھے مگر ہزاروں وہ جو گھروں کو جاچکے ہیں ان کی علامات ظاہر ہونے میں ابھی ایک ہفتہ لگ سکتا ہے
جن دو کی تم بات کررہے ہو وہ کل پکڑے گئے تھے مگر جو گھروں کو چلے گئے وہ دو لاکھ سے ڈھای لاکھ ہیں جو ابھی تک ریکارڈ میں نہیں آے
 
Last edited: