قومی اسمبلی میں ن لیگی ایم این ایز کی جہازاڑانے کی ویڈیو منظرعام پر

Hardhitter

Voter (50+ posts)


اجلاس کے دوران نون لیگی اراکین کے درمیان اشعار کا تبادلہ بھی ہوا

علی گوہر: میرا جائج وہاں اترا جہاں رن وے نم تھا

مہناز اکبر: تیرا جائج وہاں اترا جہاں گہرا خم تھا
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
ان لوگوں کو عوام ووٹ دے کر پارلیمنٹ میں پہنچاتی ہے جن کو عوام کے مسائل سے زرا بھی وقفیت نہ ہوتی ہے نہ یہ کسی مسلہ پر سوال اٹھاتے ہیں نہ یہ علاقہ اور عوا م کے مسائل پر بولتے ہیں انکا پارلیمنٹ جانے کا سارا مقصد ہی پارٹی لیڈران کی کرپشن اور چوری دفاع کرنا ہے اور عوام سمجھتی ہے کہ شائد عوامی نمائندوں کو انکو حق نہیں مل رہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عوامی نمائندے صرف اپنا حصہ وصول کرنے ہی اسمبلی میں جاتے ہیں
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
It's symbolic. They wanted government to bring back their convicted criminal leader on plane?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں