فیض احمد فیض کا المشہور فقرہ - ہم دیکھیں گے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آج سے پہلے اسلام آباد میں جتنے دھرنے - جتنے لانگ مارچ ہوے ان کے پیچھے ہمارے محکمہ زراعت والے ہوتے تھے - اس بات کا ذکر قاضی فائز عیسیٰ نے بھی کیا تھا اور پھر اپنی درگد کروائی - عمران خان کا اس مرتبہ کا دھرنا اصل میں ہے ہی محکمہ زراعت کے خلاف ہے - اب یہ ان کو نیوٹرل یعنی کوئی مج گاں ٹائپ جانور بننے رہنے کی منتیں اس لئے کر رہا ہے کہ اس کو احساس ہے کہ اب مشکل پر سکتی ہے
پچھلے دھرنے میں چودھریوں کی طرف کھانے کھلانے کی ذمداری تھی - پادری کے تین ہزار دہاڑی دار مجاور تھے جو کمائی کر رھے تھے اور عمران خان کے دھرنے میں ہمیشہ بیٹھے رہنے کی صورت دیکھا رہے تھے - میری آنکھوں دیکھی حقیقت یہ تھی کہ اصلی نسلی عمرانی تین چار دنوں میں جا چکے تھے - پہلے دس پندھرا دن پنڈی اسلام آباد کے لوکل عمرانی اور عمراننیں کونسرٹ سننے چلے جاتے تھے - پھر آھستہ آھستہ عمران خان نے کرسیوں کو اپنا فولووار مان لیا اور باقی کا مہینہ ان کرسیوں کو زبردست انقلابی بنانے پر زور رکھا

اس مرتبہ - ماشا الله عمران خان نے بغیر کسی پلاننگ کے عمرانیوں کے اوپر چھوڑ کر کال دی ہے - اور اس دھرنے میں جو محکمہ زراعت کی جیسی جئی تئی ہونی ہے وہ بھی دیکھ کر بہت لطف آنا ہے --- سب کو کافی سارے پاپ کارن منگا لینے چاہیں -

چور کوئی گیم کھیل رھے ہیں جس کی بھنک باہر نہیں نکل رھی - یہ تو ہو نہیں سکتا کہ اتنے منجھے ہوۓ پاپی عوامی پلس کو سمجھ نہ سکیں اور عین عمران کے باں ڈاں کے درمیان عوام کے لئے معاشی مشکلات میں اضافہ کر دیں

لگتا ہے تماشا کافی اچھا لگنے والا ہے کوئی

giphy.gif

arifkarim Citizen X Terminator; Will_Bite Dr Adam Husaink sensible atensari jani1
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو یہ بھی سنا تھا کہ پچھلے دھرنے میں - چوروں کی رسائی پادری کے واٹر سپلائی والوں تک ہو گی تھی اور انہوں نے پانی میں کچھ ڈال کر ان کو دست و اسہال لگانے کا پلان بنایا - یہ پلان کھل جانے کے بعد ظہیر الاسلام غوری نامی گدھ (ولچر) نے باقائدہ اپنے بندے اس کی نگرانی پر لگاۓ - سوچو اس مرتبہ اگر عمرنیوں کے ساتھ یہ ہو کیا تو ؟؟؟
☹️☹️☹️?
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Cw6N.gif

tenor.gif
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

تم نے یہاں جو لکھا ہے سو لکھا ہے مگر میرا ایک برادرانہ مشورہ مانو اور دانش سکول سے اردو کا ایک کریش کورس ضرور کر لو بہت افاقہ ہو گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی محکمہ زراعت کی حمایت کے بغیر غیر جانبداری/مخالفت کے باوجود بھی لانگ مارچ کر سکتی ہے. دیگر صرف اعلان کر سکتے ہیں
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
yes Gen. Faiz said it right. Hum dekhain gay zalim hukmuranoon ki khooprion kay paharr
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Every Pakistani is concerned about the situation of Pakistan but you are here again with same mentality of counting Chairs.
Such a disappointing creature you turned out to be at this Age.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی محکمہ زراعت کی حمایت کے بغیر غیر جانبداری/مخالفت کے باوجود بھی لانگ مارچ کر سکتی ہے. دیگر صرف اعلان کر سکتے ہیں
جی جی درست فرمایا آپ نے - ہم اس کے بعد کی بات کر رہے ہیں یہاں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم نے یہاں جو لکھا ہے سو لکھا ہے مگر میرا ایک برادرانہ مشورہ مانو اور دانش سکول سے اردو کا ایک کریش کورس ضرور کر لو بہت افاقہ ہو گا
او ہو یار کدھر لگا رہے ہو --- ہم پٹواریوں کا سکولوں سے کیا تعلق
 
Citizen X

President (40k+ posts)
تم نے یہاں جو لکھا ہے سو لکھا ہے مگر میرا ایک برادرانہ مشورہ مانو اور دانش سکول سے اردو کا ایک کریش کورس ضرور کر لو بہت افاقہ ہو گا
I don't read his shit 99% of the time, I just post my standard reply as you can see above. What you are trying to say even his Urdu is as good as his English! ? ? ? ? ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
I don't read his shit 99% of the time, I just post my standard reply as you can see above. What you are trying to say even his Urdu is as good as his English! ? ? ? ? ?
جیسا بھی ہے ہے تو اپنا ہی بس ذرا لائین کے دوسری طرف کھڑا لائین مار رہا ہے