فیض احمد فیض کا المشہور فقرہ - ہم دیکھیں گے

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Isn't that pathetic?
I am seeing you since years on this forum, feel your responsibility.

Politics is not Fun, when you take it as fun
Politicians are making fun of our country.

Situation of the country is bad if u wanna give time to any forum discuss how to get out of it.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I am seeing you since years on this forum, feel your responsibility.

Politics is not Fun, when you take it as fun
Politicians are making fun of our country.

Situation of the country is bad if u wanna give time to any forum discuss how to get out of it.
I am a Pakistani jnaab - the Tmashbeen.
And by the way, all used to think that every solution is with Imran Khan. Phir Berey Ghrq Kyon ho chuke hen ??
Why are we still trying to fix it.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
آج سے پہلے اسلام آباد میں جتنے دھرنے - جتنے لانگ مارچ ہوے ان کے پیچھے ہمارے محکمہ زراعت والے ہوتے تھے - اس بات کا ذکر قاضی فائز عیسیٰ نے بھی کیا تھا اور پھر اپنی درگد کروائی - عمران خان کا اس مرتبہ کا دھرنا اصل میں ہے ہی محکمہ زراعت کے خلاف ہے - اب یہ ان کو نیوٹرل یعنی کوئی مج گاں ٹائپ جانور بننے رہنے کی منتیں اس لئے کر رہا ہے کہ اس کو احساس ہے کہ اب مشکل پر سکتی ہے
پچھلے دھرنے میں چودھریوں کی طرف کھانے کھلانے کی ذمداری تھی - پادری کے تین ہزار دہاڑی دار مجاور تھے جو کمائی کر رھے تھے اور عمران خان کے دھرنے میں ہمیشہ بیٹھے رہنے کی صورت دیکھا رہے تھے - میری آنکھوں دیکھی حقیقت یہ تھی کہ اصلی نسلی عمرانی تین چار دنوں میں جا چکے تھے - پہلے دس پندھرا دن پنڈی اسلام آباد کے لوکل عمرانی اور عمراننیں کونسرٹ سننے چلے جاتے تھے - پھر آھستہ آھستہ عمران خان نے کرسیوں کو اپنا فولووار مان لیا اور باقی کا مہینہ ان کرسیوں کو زبردست انقلابی بنانے پر زور رکھا

اس مرتبہ - ماشا الله عمران خان نے بغیر کسی پلاننگ کے عمرانیوں کے اوپر چھوڑ کر کال دی ہے - اور اس دھرنے میں جو محکمہ زراعت کی جیسی جئی تئی ہونی ہے وہ بھی دیکھ کر بہت لطف آنا ہے --- سب کو کافی سارے پاپ کارن منگا لینے چاہیں -

چور کوئی گیم کھیل رھے ہیں جس کی بھنک باہر نہیں نکل رھی - یہ تو ہو نہیں سکتا کہ اتنے منجھے ہوۓ پاپی عوامی پلس کو سمجھ نہ سکیں اور عین عمران کے باں ڈاں کے درمیان عوام کے لئے معاشی مشکلات میں اضافہ کر دیں

لگتا ہے تماشا کافی اچھا لگنے والا ہے کوئی

giphy.gif


arifkarim Citizen X Terminator; Will_Bite Dr Adam Husaink sensible atensari jani1

راجہ جی
آپ نے جس بات پر پورا تھریڈ بنایا وہ بات خان نے سب سے آخر میں کی وہ بھی ساتھ بیٹھے شاہ محمود قریشی نے یاد کروائی تب کی

اب اندازہ کر کو خان کو ان کی کتنی فکر ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی
آپ نے جس بات پر پورا تھریڈ بنایا وہ بات خان نے سب سے آخر میں کی وہ بھی ساتھ بیٹھے شاہ محمود قریشی نے یاد کروائی تب کی

اب اندازہ کر کو خان کو ان کی کتنی فکر ہے
کیا یاد کروایا تھا جی قریشی نے ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو یہ بھی سنا تھا کہ پچھلے دھرنے میں - چوروں کی رسائی پادری کے واٹر سپلائی والوں تک ہو گی تھی اور انہوں نے پانی میں کچھ ڈال کر ان کو دست و اسہال لگانے کا پلان بنایا - یہ پلان کھل جانے کے بعد ظہیر الاسلام غوری نامی گدھ (ولچر) نے باقائدہ اپنے بندے اس کی نگرانی پر لگاۓ - سوچو اس مرتبہ اگر عمرنیوں کے ساتھ یہ ہو کیا تو ؟؟؟
☹️☹️☹️?
سوچو اگر اس عوامی انقلاب سے کتے پٹواریوں کی حکومت گر گئی تو آئیندہ یہ کہیں نظر نہیں آئیں گے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہی بات جو پر پورا تھریڈ بنا دیا
جو بات خان کے ذہن میں بھی نہیں تھی
او ہو یار مجھے تو خد نہیں پتا ہوتا میں نے کیا لکھا ہے کیفیت پٹواریہ میں -- آپ سیدھی بات بتاؤ نا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو یہ بھی سنا تھا کہ پچھلے دھرنے میں -
جو آپ نے سنا اور سمجھا حسب توفیق جھوٹ تھا ۔ آپ ماشااللہ خود گھڑی گھڑائے کے پہلوان ہیں مذید نون نے، صحافت اور میڈیا سیل کی مخلوق پالی ہوئی ہے جو اس کار خیر میں آپ کی معاونت کارہے ۔
باقی جو تقریر آپ نے تحریر فرمائی اسکی کیا وقعت یا اسپر کیا تبصرہ، لگے رہیں


جھوٹ بول کر جیو، کہ حرام پرستوں کی جھوٹ میں ہی فلاح ہے​
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جو آپ نے سنا اور سمجھا حسب توفیق جھوٹ تھا ۔ آپ ماشااللہ خود گھڑی گھڑائے کے پہلوان ہیں مذید نون نے، صحافت اور میڈیا سیل کی مخلوق پالی ہوئی ہے جو اس کار خیر میں آپ کی معاونت کارہے ۔
باقی جو تقریر آپ نے تحریر فرمائی اسکی کیا وقعت یا اسپر کیا تبصرہ، لگے رہیں


جھوٹ بول کر جیو، کہ حرام پرستوں کی جھوٹ میں ہی فلاح ہے​
پادری کی اپنی ایک تقرر ہے جس میں اس نے اس بات کا ذکر کیا تھا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پادری کی اپنی ایک تقرر ہے جس میں اس نے اس بات کا ذکر کیا تھا
اس دھرنے میں کھانے اور شام کو مختلف جگہ پر رہنے کا بخوبی انتظام تھا۔ایک سو چھبیس دن دھرنا چلا درجنوں عظیم الشان جلسے ملک بھر میں ہوئے اسپر صحفات لکھے جا سکتے ہیں کہ کہاں کمیاں تھیں اور کیا کامیاب رہا ، یہ سیاسی ایکٹیوزم کیلئے ایک سبق تھا ۔، آپ اسے کسی پانی کے نل یا قادری صاحب کے فقروں سے جوڑ کر کچھ حاصل نہیں کر رہے بلکہ خود کو ہی گمراہ کر رہے ہیں

جب یہ حکومت آئی تھی تو اس سے ایک دن پہلے کم و بیش دو ماہ کی حکومت کہا تھا ، تب رات ڈھلے عوام باہر نہیں نکلی تھیں ، اب اسے لانے والے نے بہت مشکل فیصلہ کرنا ہے کہ اس کی بھلائی کس میں ہے۔ پچھلے چالیس پنتالیس برس چلتے ملکی انصرام، یعنی سپر سٹرکچر کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے ، اگر وہ آج جیت گئے تو ایک مستقل ناکامی اور ذلت کا سامنا ہو گا ، ، رانا، مریم زرداری اور شہباز وغیرہ نہ تین میں نہ تیرہ میں وہ تو کل بھی کل پرزے تھے آج بھی ہیں اور اپنے اپنے ذاتی مفاد اور خواہشوں کے اسیر ہیں انہیں انکی خواہشوں میں جکڑ کر کسی بھی طور مروڑا جا سکتا ہے، نہ انکی عوام میں جڑیں ہیں کہ چوں چراں کریں ۔۔ دو ماہ اندر اختمام کا آغاز تو ہو گیا۔ یہ سلسلہ کہاں رکتا ہے پاکستانی عوام جیتتے ہیں یا اشرافیہ کے مفادات مگر اس اشرافیہ کے محافظ جو سر پر بیٹھے ہیں وہ عوام کی حمایت بغیر نہیں رہ سکتے عوام کی جیت میں ہی انکی اصل فتح ہے کہ وہ بھی دھائیوں سے جس دلدل میں خود پھنسے ہیں اور چاہے ان چاہے قوم کو پھنسا رکھا ہے اس سے آگے بڑھ سکیں