عمران خان کےوارنٹ گرفتاری، اسلام آباد پولیس کا ردعمل

13khanarrestpoliceradaml.jpg

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعداسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنےآ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کےآ فیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان گزشتہ پیشی کے موقع پر بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے، اگر اب بھی عمران خان عدالت میں پیش نا ہوئے تو انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق وارنٹ گرفتاری عمران خان کی عدالت میں پیشی یقینی بنانے کیلئے جاری کیےگئے ہیں، عدالت نے اس مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات خارج کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد کیس کو سیشن کورٹ منتقل کردیا گیا ، تاہم عمران خان عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک اپنی ضمانت نہیں کروائی۔پیش نہ ہونے کی صورت میں انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور ان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالےسے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے حوالےسے عوام سے گزارش کی کہ ان افواہوں پر کان نا دھریں۔


قبل ازیں اسلام آباد کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ نمبر 407کے تحت جاری کیے گئےہیں۔
 

Blog360

Voter (50+ posts)
Saray baray baray Baigairat to kholay phir rahay hain unko inka baap pakray ga. Judges ko baat karo to touheen e Adalat ho jati hai. yeh mulk kis taraf ja raha hai.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
ISB police se guzarish ha ke Police ki uniform utar kar ISB ke hijro ke sath shadi weghaira pay dance kia karain..Ab tu hijro ki support ka bill bhi manzor ho chuka.Tum logo ko Rana Sana ne Jis trah dugdugi par nachnay wala Bandar banaya howa ha is beghairti se behtar ha ke hijray ban kar ISB ke chowko par manga karo..
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
police se request hai ke apni bak bak band kere or ja ker showbaz ki gand chatay...

what is the problem if Imran brg pardon in writing thrpugh a lawyer​

ISB police se guzarish ha ke Police ki uniform utar kar ISB ke hijro ke sath shadi weghaira pay dance kia karain..Ab tu hijro ki support ka bill bhi manzor ho chuka.Tum logo ko Rana Sana ne Jis trah dugdugi par nachnay wala Bandar banaya howa ha is beghairti se behtar ha ke hijray ban kar ISB ke chowko par manga karo..
The answer is in your own question that THIS IS A SHIT.
What is this shit. The courts threw out the terrorism case but somehow he still needs to appear in court? Can anyone explain this?
یہ تماشا پہلے افتخار چودھری کے وقت بھی لگ چکا ہے - نہ کسی نے اس کو گرفتار کیا نہ کرنے کی کوشش کی - عدالت میں نہ آتا تو بارو باہر سزا لے کر الیکشن لڑنے سے فارغ ہو جاتا - آخر میں جا کر عمران خان نے افتخار چودھری سے بھی معافیاں مانگی تھیں - اب بھی مانگ لے گا
اور اب عمرانی باندروں کو بھی اس کا پتا چل چکا ہے کہ جنا کتنے پانی میں ہے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تماشا پہلے افتخار چودھری کے وقت بھی لگ چکا ہے - نہ کسی نے اس کو گرفتار کیا نہ کرنے کی کوشش کی - عدالت میں نہ آتا تو بارو باہر سزا لے کر الیکشن لڑنے سے فارغ ہو جاتا - آخر میں جا کر عمران خان نے افتخار چودھری سے بھی معافیاں مانگی تھیں - اب بھی مانگ لے گا
اور اب عمرانی باندروں کو بھی اس کا پتا چل چکا ہے کہ جنا کتنے پانی میں ہے


اور اب نونی باندروں کو بھی اس کا پتا چل چکا ہے کہ جنا کتنے پانی میں ہے

nawaz sharif abhi tak wapis nahi aaya 😂

kehta hai adiala jail se pervez ilahi ko hatao tab aaon ga
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
police se request hai ke apni bak bak band kere or ja ker showbaz ki gand chatay...
چاٹنے گئی تھی وہاں پہلے سے لائن لگی ہوئی تھی چیری بلاسم کسی امریکی کی چاٹ رہا تھا اور بلاول چیری بلاسم کی اسی طرح بارہ تیرہ پارٹیوں کے لیڈروں کی پوری چٹائی ٹریل بنی ہوی تھی
 
Sponsored Link