عمران خان کو وقت ملنا چاہیے۔صرف 13 ماہ میں 70 سال کا گند کوئی صاف نہیں کرسکتا۔ یہ تاجر اور دوسرے چوروں کو ٹیکس دینا پڑ رہا ہے اس لیے رو رہے ہیں۔ ملک ٹیکس سے چلتا ہے۔ عمران خان ٹیکس چوروں اور ملک کو لوٹنے والوں کو جیل کے اندر ڈال رہا ہے اس لیے شور مچا رہے ہیں"، پاکستان کا ایک عام شہری
Khalil Ibrahim
Councller (250+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/BjgMd62/107.jpg