عمران خان کا افغان بچوں کو شہریت دینے کا عظیم ارادہ

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)

کل جنابہ نفیسہ شاہ اور جنابہ شیریں مزاری کے اسمبلی میں نوک جھوک دیکھی تو یقین جانیے - پی ٹی آئ کی حکومت اور
عمران خان کو دل کی گہرایوں سے سلام کرنے کا دل کیا - پچھلے ہفتے عمران خان نے جب افغانی اور بنگالی بچوں کو پاکستان کی شہریت دینے کے ارادہ ظاہر کیا تھا تو دل سے دعا نکلی کہ اللہ ان کو ایسا کرنے کی ہمت دے - ہم پاکستانیوں پر ان دونوں قوموں کے بہت قرض ہیں

خصوصا جو جرم ہم پاکستانیوں نے امریکی جہاد لڑ کر پوری افغان عوام کے ساتھ کیا - اس کا کفارہ ہم ساری زندگی ادا نہیں کر سکتے - اس جرم کے ازالے میں یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے جو میرے نزدیک عین انسانی تقاضوں کے مطابق ہے - مجھے اس سے پہلے بھی بہت دکھ ہوا تھا جب ہماری افغان بہن شربت گلے کو ملک بدر کیا گیا - اور میں نے اس وقت بھی اسی فورم پر نونی حکومت پر شدید تنقید کی تھی

میں پکا پٹواری ہونے کے باوجود اس مسلے پر وزیر اعظام عمران خان اور شیریں مزاری کے ساتھ کھڑا ہوں اور ان کو دل کے گہرا یوں سے دعا دیتا ہوں اور خواہش کرتا ہوں کہ کسی قسم کے دباؤ میں نے آیں اور اس کام کے سرانجام دے کر اس جرم کا ازالہ کریں جو پچھلے چالیس سال سے ہم افغان قوم کے ساتھ کر رہے ہیں

خان جی یہ پٹواری اپ کو زور سے سلام کرے گا اگر آپ نے یہ عظیم کام کر دیا

:clap:clap:clap:clap

I lot of people I see are against this move, but I also believe its a step in the right direction. Atleast all kids who are born, raised and getting education in the country should be allowed to become citizens. We have seen that apart from Middle East, all developed countries have similar policies.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
عمران انتظامیہ کو ووٹ ملکی ہلتات بہتر کرنے کے لیے لوگوں نے دیا ہے پاکستان جدھر پہلے ہی بھوک افلاس ہے پچاس لکھ سے زائد افغان اور بنگلوں کو شریعت دینا کسی بھی طرح جائز نہیں اس پر بلوچستان سندھ کو بہت مسائل درپیش ہوں گے کینیڈا یوروپ کی مثال دینے والے ان ملکوں کے حالات دیکھیں ادھر بھی ایک ساتھ پچاس لاکھ لوگوں کو شریعت نہیں دی جاتی ہر سال کوٹہ مخصوس ہوتا ہے افغانستان کے حالات امن امان کے لحاظ سے پکسیتان سے بھی بہتر ہیں اور بنگلہ دیشی لوگ یہ وہ ہیں جو اکہتر نہیں اسی کی دھائی من اور اس کے بعد روزگار کے لیے اے ادھر بنگلہ دیش کی معاشی صورتحال پاکستان سے ہزار درجے بہتر ہے حکومت کو ان سب کو واپس بھجوانا چاہیے ہے
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
اسی لئے میں فورم کے انصافیوں کو کہتا ہوں کہ راجے کو گالم گلوچ نہ کرو....ہمارے سجن بیلی راجے پٹواری میں ایک اچھا انسان سویا ہوا ہے
ایسا نہ ہوتا تو راجے نے بھی بہت سارے پٹواریوں کی طرح عمران خان اور فوج کی نفرت میں بھارتی دفتر خارجہ کی تعریف میں ایک آدھ تھریڈ ادھر کھڑکا دینا تھا
راجہ جی سرکار، سلاموں کی عادت ڈال لو، آگے بہت سارے سلام خود بخود نکلنے والے ہیں
ویسے شربت گلے کو ن لیگ حکومت نے بالکل درست ملک بدر کیا تھا
محترمہ رنگے ہاتھوں این ڈی ایس کے لئے جاسوسی کرتے ہوۓ پکڑی گئیں تھیں
ایک جاسوسہ کو اسکی شہرت (افغان مونا لیزا) کی وجہ سے ملک بدر کرنا پڑا
کوئی اور ہوتا اسکی جگہ تو یا تو ابھی تک جیل میں ہوتا یا شائد ''گمشدہ'' ہو چکا ہوتا
us ney kya jasoosi kerni thee, us ney general ko tatti kaertey hue daikh liya tha- btw just joking, but women and children should not suffer.
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
Mera Man na Yeh Hai Keh Bilawaja Bhakhera Khara Kernay Zaroorat Nahi Hai. Kal Bangladesh Hum Say Ilhaq Karega, Afganistan Bhi Karega Tu By Default Pakistani Hojaingay. Baqi UP aur Gurdas Pur Walay bhi Tu Aanay Walay Hai.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خصوصا جو جرم ہم پاکستانیوں نے امریکی جہاد لڑ کر پوری افغان عوام کے ساتھ کیا
روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا، پاکستان کا جرم اتنا ہے کے اس نے افغانستان اور اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن کوشش کی. ایسا نا ہوتا افغانستان پر روسی قبضے کے بعد وہی صورتحال ہوتی جو آج امریکی قبضے کے بعد ہے

پاکستان کا جرم روس کے خلاف جہاد نہیں اس امریکی جنگ میں شمولیت ہے تو جو ہماری نہیں ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حسن اور حسین جو غیر ملکی شہریت کے پیچھے چھپے بیٹھے ہیں ان کو نہ دی ہوتی شہریت دوسرے ملکوں نے تو اس وقت وہ بھی جیل کی ہوا کھاکہ رہے ہوتے
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

کل جنابہ نفیسہ شاہ اور جنابہ شیریں مزاری کے اسمبلی میں نوک جھوک دیکھی تو یقین جانیے - پی ٹی آئ کی حکومت اور
عمران خان کو دل کی گہرایوں سے سلام کرنے کا دل کیا - پچھلے ہفتے عمران خان نے جب افغانی اور بنگالی بچوں کو پاکستان کی شہریت دینے کے ارادہ ظاہر کیا تھا تو دل سے دعا نکلی کہ اللہ ان کو ایسا کرنے کی ہمت دے - ہم پاکستانیوں پر ان دونوں قوموں کے بہت قرض ہیں

خصوصا جو جرم ہم پاکستانیوں نے امریکی جہاد لڑ کر پوری افغان عوام کے ساتھ کیا - اس کا کفارہ ہم ساری زندگی ادا نہیں کر سکتے - اس جرم کے ازالے میں یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے جو میرے نزدیک عین انسانی تقاضوں کے مطابق ہے - مجھے اس سے پہلے بھی بہت دکھ ہوا تھا جب ہماری افغان بہن شربت گلے کو ملک بدر کیا گیا - اور میں نے اس وقت بھی اسی فورم پر نونی حکومت پر شدید تنقید کی تھی

میں پکا پٹواری ہونے کے باوجود اس مسلے پر وزیر اعظام عمران خان اور شیریں مزاری کے ساتھ کھڑا ہوں اور ان کو دل کے گہرا یوں سے دعا دیتا ہوں اور خواہش کرتا ہوں کہ کسی قسم کے دباؤ میں نے آیں اور اس کام کے سرانجام دے کر اس جرم کا ازالہ کریں جو پچھلے چالیس سال سے ہم افغان قوم کے ساتھ کر رہے ہیں

خان جی یہ پٹواری اپ کو زور سے سلام کرے گا اگر آپ نے یہ عظیم کام کر دیا

بد بُو دار حرامخور پٹواری
تمہاری یہ طنزیہ باتیں معصوم انصافی نہیں سمجھ سکتے

پٹواری تو اپنی زنانیوں کا نواجے لوہار کی فیکٹریوں میں
کام کرنے والے ھندوؤں سے اختلاط کرکے ھندوؤں کی افزائشِ نسل میں مصروف ہیں

ویسے کپتان نے احسان فراموش افغانو کی شہریت کی بات کرکے بہت بڑی چول ماری ہے
، کیونکہ پختونخواہ کی مقامی آبادی افغانو سے سخت نفرت کر تی ہے
 
Educationist

42504770_1141786352654903_195478431385780224_n.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بد بُو دار حرامخور پٹواری
تمہاری یہ طنزیہ باتیں معصوم انصافی نہیں سمجھ سکتے

پٹواری تو اپنی زنانیوں کا نواجے لوہار کی فیکٹریوں میں
کام کرنے والے ھندوؤں سے اختلاط کرکے ھندوؤں کی افزائشِ نسل میں مصروف ہیں

ویسے کپتان نے احسان فراموش افغانو کی شہریت کی بات کرکے بہت بڑی چول ماری ہے
، کیونکہ پختونخواہ کی مقامی آبادی افغانو سے سخت نفرت کر تی ہے

ٹو سٹوجیز میں نے کوئی طنز نہیں کیا- اور تم میرے لئے اس قابل نہیں ہو کہ میں تمہیں صفایاں پیش کرتا رہوں
اصل میں خرابی تمہاری شخصیت میں ہے - جو ہر جگہ گند تلاش کرتی ہے - تم نے اگلی ہی سطر میں افغانوں کے لئے اپنی گندی ذہنیت کا اظہار کر کے اپنی اصلیت کھول کے رکھ دی ہے - لیکن میں تمہیں یہ بتانے سے گریز نہیں کروں گا کہ تم پختوں خواہ کی عوام کے نمائندے نہیں ہو جو تمہاری بکواس کو کوئی اہمیت دی جاے

ہاں میں یہ مانتا ہوں کہ تم معروضی حالات سے بخوبی واقف ہو - تمہارا علم اور تمہاری انفورمیشن بھی قبل قدر ہے - تم شخصی جاہل ہو - اجکشنسٹ شگوفے کی طرح علمی جاہل نہیں - میں تمہاری بات سے پورا اختلاف نہیں کروں گا کیوں کہ میں مانتا ہوں کہ بدقسمتی سے تمہارے جیسی ذہنیت کے لوگ پختوں خواہ کیا پورے پاکستان میں موجود ہیں جو افغانیوں سے نفرت کرتے ہیں

لیکن ایسا سوچنے والے بھی کم نہیں جو سمجھتے ہیں کہ افغانیوں کے ساتھ زندگی اور قسمت نے کیا ظلم کیا -اور اس میں ہمارا کیا کردار تھا - اور ان میں الحمد للّه تمہارا عمران خان بھی ہے - اور اس معاملے میں میں خان کی بھرپور حمایت کرتا ہوں
اور چاھتا ہوں کہ تمارے جسی ذہنیت والوں کے دباؤ میں نہ آے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

تمہاری مجبوری سمجھا سکتا ہوں - تمہیں ٹوپک سمجھ نہیں اتا --- اگر ابھی جاۓ تو پیچھے کچھ نہیں ہوتا کہنے کو ---- بس کمپوٹر پر کٹ پیسٹ کرنا آتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر حسن اور حسین جو غیر ملکی شہریت کے پیچھے چھپے بیٹھے ہیں ان کو نہ دی ہوتی شہریت دوسرے ملکوں نے تو اس وقت وہ بھی جیل کی ہوا کھاکہ رہے ہوتے

Please stay on the topic Madam
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I just wanna know if we did a mistake by fighting Russia in Afghanistan? Who had already occupied the land and was killing, torturing, raping afghanis??? And whose next target was probably Pakistan after they were comfortable in Afghanistan?? I don't think we did the wrong thing, and that we were responsible for the suffering of the afghanis, but in fact we helped them. Yes but it was the US who ditched us and afghanis afterwards and left afghanistan shattered, while Pakistan with millions of refugees, and our own policy during and after the war regarding the refugees wasn't probably effective which is what the only thing that went wrong in our favor.

Talking about the thread and your support for a government on a genuine issue is a good thing, even when it comes from a paid worker of the opposition. :)
روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا، پاکستان کا جرم اتنا ہے کے اس نے افغانستان اور اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن کوشش کی. ایسا نا ہوتا افغانستان پر روسی قبضے کے بعد وہی صورتحال ہوتی جو آج امریکی قبضے کے بعد ہے

پاکستان کا جرم روس کے خلاف جہاد نہیں اس امریکی جنگ میں شمولیت ہے تو جو ہماری نہیں ہے

Please make some factual correction in your info.
Russia never attacked Afghanistan. They sent army to support Noor Ahmad Tarakai Govt. Also Russia did get involved because there was a whole belt of Volatile Islamic States under USSR on the border of Afghanistan. And they did not want a destabilized Afghanistan. America found a good occasion to take the revenge of Vietnam. A Senior was made here in Pakistan that USSR wants to reach the warm waters of Arabian sea. and will capture all Afghanistan and Pakistan. And that is how we (Pakistani Nation) were mentally pulled in this Haram Jihaad. Irony is that now the same Pakistani Army who made this story of Warm waters to scare us has already given gawader access to Russia. I mean ??? what the heck man ???
The ultimate sufferers are poor Afghanis, who are in 2nd generation now who have seen nothing but war. We are suffering from the after effects of this Haram Jihaad and will keep suffering fro years to come.
 
The ultimate sufferers are poor Afghanis, who are in 2nd generation now who have seen nothing but war. We are suffering from the after effects of this Haram Jihaad and will keep suffereing fro years to come.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ٹو سٹوجیز میں نے کوئی طنز نہیں کیا- اور تم میرے لئے اس قابل نہیں ہو کہ میں تمہیں صفایاں پیش کرتا رہوں
اصل میں خرابی تمہاری شخصیت میں ہے - جو ہر جگہ گند تلاش کرتی ہے - تم نے اگلی ہی سطر میں افغانوں کے لئے اپنی گندی ذہنیت کا اظہار کر کے اپنی اصلیت کھول کے رکھ دی ہے - لیکن میں تمہیں یہ بتانے سے گریز نہیں کروں گا کہ تم پختوں خواہ کی عوام کے نمائندے نہیں ہو جو تمہاری بکواس کو کوئی اہمیت دی جاے

ہاں میں یہ مانتا ہوں کہ تم معروضی حالات سے بخوبی واقف ہو - تمہارا علم اور تمہاری انفورمیشن بھی قبل قدر ہے - تم شخصی جاہل ہو - اجکشنسٹ شگوفے کی طرح علمی جاہل نہیں - میں تمہاری بات سے پورا اختلاف نہیں کروں گا کیوں کہ میں مانتا ہوں کہ بدقسمتی سے تمہارے جیسی ذہنیت کے لوگ پختوں خواہ کیا پورے پاکستان میں موجود ہیں جو افغانیوں سے نفرت کرتے ہیں
لیکن ایسا سوچنے والے بھی کم نہیں جو سمجھتے ہیں کہ افغانیوں کے ساتھ زندگی اور قسمت نے کیا ظلم کیا -اور اس میں ہمارا کیا کردار تھا - اور ان میں الحمد للّه تمہارا عمران خان بھی ہے - اور اس معاملے میں میں خان کی بھرپور حمایت کرتا ہوں
اور چاھتا ہوں کہ تمارے جسی ذہنیت والوں کے دباؤ میں نہ آے
راجا بھائی افغانیوں کے ساتھ کیا ظلم ہوا ہے ؟ ظلم تو ہمارے ساتھ ہوا ہے میں بہت سارے قبائلی دوستوں کو جانتا ہوں اور کراچی میں بسنے والے پشتونوں کو جو کے ان سے تنگ ہیں انہوں نے ان علاقوں میں اپنی حکومت بنا لی ہوئی ہے مچھر کالونی بنیر کالونی سے میں ذاتی توڑ پر اگاہ ہوں میرے ادھر بہت عزیز اور دوست رہتے تھے انہوں نے حتا کے اے این پی کے دفاتر پر بھی قبضہ کر لیا تھا اور ادھر آپ آئیں یہ لوگ پاکستانیوں سے شدید نفرت کرتے ہیں آپ سے یہ امید نہیں تھی کیا آپ بلوچوں پشتونوں سندھیوں کو کیا مسائل ہون گے آگاہ نہیں ؟ بنگالی جو ہیں وہ بھی وہ لوگ نہیں جو اختر میں گئے نہیں بلکہ یہ وہ ہیں جو اسی کی دھائی میں بھارت کے رستے اے یہ لوگ بھی واپس جائیں آپ کی حکومت رہی آپ لوگوں نے محب وطن بہاریوں کے لیے کیا کیا ؟
 
یار اس میں بہت سارا عمل دخل ہماری قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومت کی کمزوری کا ہے - قانون ہوتا ہی اس لئے ہے کہ ایک فرد اپنی اجارہ داری نہ بناۓ بلکہ اجارہ داری منظم حکومت کی ہو - ایک قوم میں ہمیشہ سے ہی دوسروں سے نفرت کرنے والے بھی ہوں گے اور محبت کرنے والے بھی - قانون نفرت کرنے والوں کو نفرت آمیز حرکتوں سے روکتا ہے - اور محبت کرنے والوں کو محبت میں بڑھ کر قومی اور نسلی اجرا داریوں سے روکتا ہے
جہاں تک کراچی کا مسلہ ہے انشا الله قانون کی بہتری کے ساتھ ٹھیک ہو جاۓ گا - کیوں کہ کراچی میں ہر وہ چیز موجود ہے جو عوام کو خوش رکھ سکتی ہے یعنی تجارت --- اور اس سے بڑھ کر تعلیم اور شعور جو کراچی کی عوام میں سب سے زیادہ ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Please make some factual correction in your info.
Russia never attacked Afghanistan. They sent army to support Noor Ahmad Tarakai Govt. Also Russia did get involved because there was a whole belt of Volatile Islamic States under USSR on the border of Afghanistan. And they did not want a destabilized Afghanistan. America found a good occasion to take the revenge of Vietnam. A Senior was made here in Pakistan that USSR wants to reach the warm waters of Arabian sea. and will capture all Afghanistan and Pakistan. And that is how we (Pakistani Nation) were mentally pulled in this Haram Jihaad. Irony is that now the same Pakistani Army who made this story of Warm waters to scare us has already given gawader access to Russia. I mean ??? what the heck man ???
The ultimate sufferers are poor Afghanis, who are in 2nd generation now who have seen nothing but war. We are suffering from the after effects of this Haram Jihaad and will keep suffering fro years to come.
جو کچھ بھی ہوا روس کو خطے میں اپنے مفادات کا تحفظ کرنا تھا. مدد کرنا، انتشار روکنا بہانے ہوتے ہیں. اکتر میں بھارت نے بھی یہی موقف اختیار کیا تھا. افغانستان میں شکست کھانے کے بعد جیسے ہی اپنے پاؤں پر کھڑا ہوا یوکرائن پر حملہ کیا، بہانہ وہی پرانا "بحالی امن"؛

آپ بھی ایک تصحیح کر لیں امریکا اول روز سے اس جنگ میں نہیں پڑا. اس نے دو تین سال حالت کا جائزہ لیا پھر آگے آیا اس وقت تک مسلمان اپنے طور پر ہی مزاحمت کررہے تھے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
یار اس میں بہت سارا عمل دخل ہماری قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومت کی کمزوری کا ہے - قانون ہوتا ہی اس لئے ہے کہ ایک فرد اپنی اجارہ داری نہ بناۓ بلکہ اجارہ داری منظم حکومت کی ہو - ایک قوم میں ہمیشہ سے ہی دوسروں سے نفرت کرنے والے بھی ہوں گے اور محبت کرنے والے بھی - قانون نفرت کرنے والوں کو نفرت آمیز حرکتوں سے روکتا ہے - اور محبت کرنے والوں کو محبت میں بڑھ کر قومی اور نسلی اجرا داریوں سے روکتا ہے
جہاں تک کراچی کا مسلہ ہے انشا الله قانون کی بہتری کے ساتھ ٹھیک ہو جاۓ گا - کیوں کہ کراچی میں ہر وہ چیز موجود ہے جو عوام کو خوش رکھ سکتی ہے یعنی تجارت --- اور اس سے بڑھ کر تعلیم اور شعور جو کراچی کی عوام میں سب سے زیادہ ہے
جی پر سندھ بلوچستان کے لیے بہت مسائل ہیں اور حکومت تہ پہلے کر چکی تھی کے ان افغانیوں کو واپس بھیجا جاے ایک طرف تو سندھ بہاریوں کو لینے پر عمدہ نہیں اس پر بہت نفرت کی سیاست ہوئی ادھر یہ مسلہ دبا حالنکہ بھاری صرف دو لاکھ تھے اب حکومت موجودہ تقریبا پچاس لاکھ لوگوں کو شہریت دینے جا رہی ہے جسسے ہات بہت خراب ہون گے سندھ میں خاص طور پر ایک بار پھر علیحدگی پسندوں کی تحریک اٹھے گی اور اس میں اردو بولنے والے بھائی بھی شامل ہوں گے مجھے لگتا ہے اس حکومت کو اگر آگے بڑھنا ہے تو اختلافی مسائل کی بجاے ملکی حالات بہتر کریں جس سے میرے جیسے لوگوں کی بھی بہت امیدیں ہیں
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری مجبوری سمجھا سکتا ہوں - تمہیں ٹوپک سمجھ نہیں اتا --- اگر ابھی جاۓ تو پیچھے کچھ نہیں ہوتا کہنے کو ---- بس کمپوٹر پر کٹ پیسٹ کرنا آتا ہے
راجے چول، جب تجھ سے کوئی بات کا سوال پوچھا جاتا ہے تو تو وہی چولیں مارتا ہے جیسا میں تجھے آف ٹاپک جواب دے رہا ہوں- صحیح کہا ہے کسی نے، تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب اپنی دم پر پاؤں آتا ہے- ماضی میں تیرا کردار کچھ ایسا ہی رہا ہے، سوال پاکستان کا پوچھو تو جواب تو جنوبی امریکہ کے کسے چھوٹے سے گاؤں میں کتی کے دیئے گئے بچوں کے بارے میں دیتا
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ٹو سٹوجیز میں نے کوئی طنز نہیں کیا- اور تم میرے لئے اس قابل نہیں ہو کہ میں تمہیں صفایاں پیش کرتا رہوں
اصل میں خرابی تمہاری شخصیت میں ہے - جو ہر جگہ گند تلاش کرتی ہے - تم نے اگلی ہی سطر میں افغانوں کے لئے اپنی گندی ذہنیت کا اظہار کر کے اپنی اصلیت کھول کے رکھ دی ہے - لیکن میں تمہیں یہ بتانے سے گریز نہیں کروں گا کہ تم پختوں خواہ کی عوام کے نمائندے نہیں ہو جو تمہاری بکواس کو کوئی اہمیت دی جاے

ہاں میں یہ مانتا ہوں کہ تم معروضی حالات سے بخوبی واقف ہو - تمہارا علم اور تمہاری انفورمیشن بھی قبل قدر ہے - تم شخصی جاہل ہو - اجکشنسٹ شگوفے کی طرح علمی جاہل نہیں - میں تمہاری بات سے پورا اختلاف نہیں کروں گا کیوں کہ میں مانتا ہوں کہ بدقسمتی سے تمہارے جیسی ذہنیت کے لوگ پختوں خواہ کیا پورے پاکستان میں موجود ہیں جو افغانیوں سے نفرت کرتے ہیں
لیکن ایسا سوچنے والے بھی کم نہیں جو سمجھتے ہیں کہ افغانیوں کے ساتھ زندگی اور قسمت نے کیا ظلم کیا -اور اس میں ہمارا کیا کردار تھا - اور ان میں الحمد للّه تمہارا عمران خان بھی ہے - اور اس معاملے میں میں خان کی بھرپور حمایت کرتا ہوں
اور چاھتا ہوں کہ تمارے جسی ذہنیت والوں کے دباؤ میں نہ آے
دیکھ بد بُودار پٹواری، میرے حساب سے کپتان نے محض چسکا مارا ہے ۔ ۔
اتنا اُسکو بھی پتہ ہے کی ایسا ہونا تقریبا نا ممکن ہے، خاص کر پخنتونخواہ کے عوام کی اتفاقِ رائے کی غیر موجودگی میں

پٹواری کتنے بڑے حرامزادے ہیں اس کا اندازہ پنجاب پولیس کی ان اشتہارات سے لگائیں

lahore-notice.jpg

pashtuns.jpg
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی جب سے فوجیوں کا دلال بنا ہے، اس کی ایک ایک حرکت، بوٹوں والی سرکار کے اشارے سے سرانجام پارہی ہے۔ اس لیے اگر نیازی، افغانوں کو پاکستان کی شہریت دینے کا اعلان کر رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ فوجیوں نے کراچی اور بلوچستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے اور بلوچوں اور سندھیوں کی سیاسی طاقت کم کرنے کا مذموم ارادہ کیا ہے۔

بھلا ان سیاہ کاروں سے آپ کوئی خیر کی توقع کر سکتے ہیں؟