کل جنابہ نفیسہ شاہ اور جنابہ شیریں مزاری کے اسمبلی میں نوک جھوک دیکھی تو یقین جانیے - پی ٹی آئ کی حکومت اور عمران خان کو دل کی گہرایوں سے سلام کرنے کا دل کیا - پچھلے ہفتے عمران خان نے جب افغانی اور بنگالی بچوں کو پاکستان کی شہریت دینے کے ارادہ ظاہر کیا تھا تو دل سے دعا نکلی کہ اللہ ان کو ایسا کرنے کی ہمت دے - ہم پاکستانیوں پر ان دونوں قوموں کے بہت قرض ہیں
خصوصا جو جرم ہم پاکستانیوں نے امریکی جہاد لڑ کر پوری افغان عوام کے ساتھ کیا - اس کا کفارہ ہم ساری زندگی ادا نہیں کر سکتے - اس جرم کے ازالے میں یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے جو میرے نزدیک عین انسانی تقاضوں کے مطابق ہے -مجھے اس سے پہلے بھی بہت دکھ ہوا تھا جب ہماری افغان بہن شربت گلے کو ملک بدر کیا گیا - اور میں نے اس وقت بھی اسی فورم پر نونی حکومت پر شدید تنقید کی تھی
میں پکا پٹواری ہونے کے باوجود اس مسلے پر وزیر اعظام عمران خان اور شیریں مزاری کے ساتھ کھڑا ہوں اور ان کو دل کے گہرا یوں سے دعا دیتا ہوں اور خواہش کرتا ہوں کہ کسی قسم کے دباؤ میں نے آیں اور اس کام کے سرانجام دے کر اس جرم کا ازالہ کریں جو پچھلے چالیس سال سے ہم افغان قوم کے ساتھ کر رہے ہیں
خان جی یہ پٹواری اپ کو زور سے سلام کرے گا اگر آپ نے یہ عظیم کام کر دیا
Anyone born in the country should get the nationality .The only people that will not like this are the liberal monkeys,so called conservative junkies and the ignorant patwaris.
Raja Sahib
After a long time I saw a post from you which is posted in positive sense. I have never seen your post or comment condemning corruption especially the corruption of PMLN leadership?
Thanks
I dont agree that Pakistan is responsible for the sitauation in Afghanistan or Bangladesh as portrayed by West but i agree that the kids the children and the women should be given citizenship. I steongly support IK on his decision.
اسی لئے میں فورم کے انصافیوں کو کہتا ہوں کہ راجے کو گالم گلوچ نہ کرو....ہمارے سجن بیلی راجے پٹواری میں ایک اچھا انسان سویا ہوا ہے ایسا نہ ہوتا تو راجے نے بھی بہت سارے پٹواریوں کی طرح عمران خان اور فوج کی نفرت میں بھارتی دفتر خارجہ کی تعریف میں ایک آدھ تھریڈ ادھر کھڑکا دینا تھا راجہ جی سرکار، سلاموں کی عادت ڈال لو، آگے بہت سارے سلام خود بخود نکلنے والے ہیں ویسے شربت گلے کو ن لیگ حکومت نے بالکل درست ملک بدر کیا تھا محترمہ رنگے ہاتھوں این ڈی ایس کے لئے جاسوسی کرتے ہوۓ پکڑی گئیں تھیں ایک جاسوسہ کو اسکی شہرت (افغان مونا لیزا) کی وجہ سے ملک بدر کرنا پڑا کوئی اور ہوتا اسکی جگہ تو یا تو ابھی تک جیل میں ہوتا یا شائد ''گمشدہ'' ہو چکا ہوتا

نہ کرو شاہ جی -- اسی سارے جیڑے وی آں - سارے پاکستانی ہاں وعدہ ریا کہ عمران خان کی ہر سلام کراں گے جناب - جو اس دا حق اے - پیلا سلام تے اس نیک ارادے تے ہی کر دیتا اے جناب دوسری بات شربت گلے کی جاسوسی کی کوئی مستند حقیقت نہیں - صرف بیچاری نے شناختی بنوایا تھا - جس میں پاکستانی افسر برابر کے شریک تھے
Raja Sahib
After a long time I saw a post from you which is posted in positive sense. I have never seen your post or comment condemning corruption especially the corruption of PMLN leadership?
Thanks
I dont agree that Pakistan is responsible for the sitauation in Afghanistan or Bangladesh as portrayed by West but i agree that the kids the children and the women should be given citizenship. I steongly support IK on his decision.
Hamara Mazhab khula dil rakhna Sikhata hae, Afghanistan sey iktilafat sahi leken insaniat bhi koi chez hoti hae. Hum bangaliyoun ko bura baeshak samjhay leken humnay bhi kuch kam nahe kia tha unkay sath.
کل جنابہ نفیسہ شاہ اور جنابہ شیریں مزاری کے اسمبلی میں نوک جھوک دیکھی تو یقین جانیے - پی ٹی آئ کی حکومت اور عمران خان کو دل کی گہرایوں سے سلام کرنے کا دل کیا - پچھلے ہفتے عمران خان نے جب افغانی اور بنگالی بچوں کو پاکستان کی شہریت دینے کے ارادہ ظاہر کیا تھا تو دل سے دعا نکلی کہ اللہ ان کو ایسا کرنے کی ہمت دے - ہم پاکستانیوں پر ان دونوں قوموں کے بہت قرض ہیں
خصوصا جو جرم ہم پاکستانیوں نے امریکی جہاد لڑ کر پوری افغان عوام کے ساتھ کیا - اس کا کفارہ ہم ساری زندگی ادا نہیں کر سکتے - اس جرم کے ازالے میں یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے جو میرے نزدیک عین انسانی تقاضوں کے مطابق ہے -مجھے اس سے پہلے بھی بہت دکھ ہوا تھا جب ہماری افغان بہن شربت گلے کو ملک بدر کیا گیا - اور میں نے اس وقت بھی اسی فورم پر نونی حکومت پر شدید تنقید کی تھی
میں پکا پٹواری ہونے کے باوجود اس مسلے پر وزیر اعظام عمران خان اور شیریں مزاری کے ساتھ کھڑا ہوں اور ان کو دل کے گہرا یوں سے دعا دیتا ہوں اور خواہش کرتا ہوں کہ کسی قسم کے دباؤ میں نے آیں اور اس کام کے سرانجام دے کر اس جرم کا ازالہ کریں جو پچھلے چالیس سال سے ہم افغان قوم کے ساتھ کر رہے ہیں
خان جی یہ پٹواری اپ کو زور سے سلام کرے گا اگر آپ نے یہ عظیم کام کر دیا
Aap ki ye achi post dekh kar aisa laga k Patwari bhi sudhar saktay hai. Baqi hamari kisi se koi zaati dushmani tou hai nahi. Dukh iss baat pay hota hai k koi parha likha zaheen banda kyu kisi corrupt ruler ko support karta hai? Mulk ki economy ka bera gharq kar diya Nawaz aur Zardari nay aur mulk k naam pay qarzay le kar apnay personal accounts bhar diye. Imran Khan ko hum iss liye support kartay hai k wo corrupt nahi hai baqi os se hamari koi rishtadari nahi
نہ کرو شاہ جی -- اسی سارے جیڑے وی آں - سارے پاکستانی ہاں وعدہ ریا کہ عمران خان کی ہر سلام کراں گے جناب - جو اس دا حق اے - پیلا سلام تے اس نیک ارادے تے ہی کر دیتا اے جناب دوسری بات شربت گلے کی جاسوسی کی کوئی مستند حقیقت نہیں - صرف بیچاری نے شناختی بنوایا تھا - جس میں پاکستانی افسر برابر کے شریک تھے
یارا، شربت گلے کا ہم نے یہی سنا کہ وہ این ڈی ایس کی باقاعدہ سہولت کار تھی، جعلی شناختی کارڈ کا جرم تو صرف ایک بہانہ تھا ٹھیک جناب، اسی سارے پاکستانی ہیگے آں پر کی کریے .... پاکستانی پٹواریاں ساڈا دل زخمی کر چھڈیا جے
:clap:clap:clap:clap
I just wanna know if we did a mistake by fighting Russia in Afghanistan? Who had already occupied the land and was killing, torturing, raping afghanis??? And whose next target was probably Pakistan after they were comfortable in Afghanistan?? I don't think we did the wrong thing, and that we were responsible for the suffering of the afghanis, but in fact we helped them. Yes but it was the US who ditched us and afghanis afterwards and left afghanistan shattered, while Pakistan with millions of refugees, and our own policy during and after the war regarding the refugees wasn't probably effective which is what the only thing that went wrong in our favor.
Talking about the thread and your support for a government on a genuine issue is a good thing, even when it comes from a paid worker of the opposition. :)