Syed Haider Imam
تم کیا سمجھے؟
جو عمران نیازی کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ یہ ساری زندگی دوسروں کے پیسوں پر پلتا رہا ہے، پیسے لیے بغیر تو یہ کسی کو ایک کپ چائے نہ پلائے۔
یقیناً رجب طیب اردوان عمران خانی خصلت سے واقف ہوگا، اس نے علیمہ باجی کے اکاؤنٹ میں کثیر رقم ٹرانسفر کروائی ہوگی تاکہ وہ سونے کے انڈے دینے والی واشنگ مشین خرید کر امریکہ، برطانیہ اور دبئی میں شوکت خانم ہسپتال کھول سکیں۔
عمران نیازی کو اس کے پالتو کتّے نے نہیں کاٹا کہ بغیر پیسے لیے ترکوں کا ڈرامہ پی ٹی وی سے دکھائے۔