عمران خان مٹھائیاں نہ کھائیں، انہیں بد ہضمی ہو جائیگی، سعد رفیق میڈیا ٹاک

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Inho me khayi thi jab JIT bani thi, in ko hoi thi, apna experience bata raha hai.
 

Hussain Ahmad

Politcal Worker (100+ posts)
ن لیگی رہنما عاصمہ جہانگیر سے آج کل ' تفسیر آئین ' سیکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے پہلے چند ججوں کے پی سی او کے ت*ت *لف اٹھانے کا شوشہ چھوڑا اور آج پرائزبانڈز کی کمائی سے اربوں روپے کی ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے والا خواجہ سعد رفیق بھی سوال کررہا ہے کہ کیا پی سی او کے ت*ت *لف اٹھانے والے جج صادق اور امین کہلائے جاسکتے ہیں؟
خواجہ سعد رفیق کے منہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ مار کر پوچھا جائے کہ:
1۔ پی سی او کے ت*ت تو جسٹس افتخار چوہدری نے بھی *لف اٹھایا تھا، پھر اس کو ب*ال کرنے کیلئے ن لیگ کیوں ہلکان ہوئے جارہی تھی؟ کیا آپ لوگ ایک " غیر صادق و غیر امین " جج کو سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بنانا چاہتے تھے؟
2۔ 2008 میں جب زرداری *کومت آئی تو ن لیگ بھی *کومت کا *صہ بنی۔ جن وزرا نے مشرف کے ہاتھوں *لف اٹھایا ان میں سعد رفیق، اس*اق ڈار اور خواجہ آصف سمیت کئی ن لیگی وزرا شامل تھے۔ جاوید ہاشمی میں تھوڑی غیرت تھی، اس نے وزیر بننے سے اس لئے انکار کردیا کہ وہ مشرف سے *لف نہیں لینا چاہتا تھا۔ سعد رفیق جیسوں میں غیرت نامی غیرضروری چیز سرے سے موجود نہیں ہوتی، اس لئے انہیں *لف اٹھانے میں کوئی مسئلہ نہ آیا۔ وہ مشرف جو آپ لوگوں کی نظر میں غیرآئینی صدر تھا، اسی کے ہاتھوں *لف اٹھا کر آپ نے کس جمہوریت کی خدمت کی؟
3۔ پی سی او کے ت*ت *لف اٹھانے والا اگر صادق و امین نہیں رہتا تو پھر ضیائی مارشل لا میں وزیر اور پھر وزیراعلی بننے والا کیسے صادق و امین ہو سکتا ہے؟
4۔ سب سے آخر میں یہ بھی پوچھ لیا جائے کہ گلف سٹیل مل سے لے کر عزیزیہ مل، نیلسن و نیسکول آفشور کمپنیاں، فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور لندن فلیٹس کی جتنی بھی ٹرانزیکشنز ہوئیں، ان سب کا کوئی ایک بھی بنک ریکارڈ پیش نہ کرسکنے والا صادق و امین کیسے ہو سکتا ہے؟
5۔ زمینوں پر قبضہ اور جعلی اکاؤنٹس سے بنکوں سے قرضے لے کر امپیریل گارڈن ہاؤسنگ سکیم بنانے والا خواجہ سعد رفیق خود کیسے صادق و امین ہوسکتا ہے؟؟؟ بقلم خود باباکوڈا

 

abidbutt

Senator (1k+ posts)

First Go And Clean The Gutter and Indigestion of Your Mentality - NASAN PHULA KA GAL GARAN WALA WADA BADMASH!
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
جو جلاب عدالت کے کھانا کھلانے سے تم لوگوں کو لگے ھوئے ھیں اُنکی فکر کروکیونکہ جس دعوت میں تُمھیں آگے چل کر کھانے کے دعوت نامے ملنے والے ھیں وہ جب کھاؤ گے تو ان کھانوں میں اتنی مرچیں ھونگی کہ تم لوگوں کو پھر یقینناً خُونی بواسیر ھوگیاور اسکے علاج کے لیئے دوائی صرف اورصرفعمران خاں ​کے پاس ھے مگر وہ تمھارا علاج صرف آپریشن سے کرے گا۔۔
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے جے آئی ٹی بننے پر مٹھائی کھانے کے بعد تم درباریوں کو اب اُلٹیاں لگی ہوئی ہیں
58f8be1e79d8c.jpg

l_199922_055402_print.jpg

Source
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
Saad rafiq said the nation won't accept pm disqualification. The nation has welcomed the disqualification apart from small group of pmln workers all because they don't do any thing for people like reforms, schools, hospitals, jobs, just corruption.

Nation is very happy that a corrupt prime minster is gone who was a friend of our enemy modi who never cared about Pakistan only was interested in loyalty not performance not a single person in noon league has been answerable o his performance part from a group that stat from lies and finish on lies. One sharif gone another one will come. Sad