عمرانیوں ٹھہر جاؤ - دو دن میں شبلی بتاۓ گا کہ ؟؟؟

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

دو دن میں شبلی بتائے گا سارا ٹبر چور ہے اور رجواڑا بھی ان کے ساتھ شامل ہے؟
 

The Sane

Minister (2k+ posts)
کھوتی شریف کے چوتڑوں کی جونک، انشاالہ تو اور تیرا پیو دونوں جہنم کی آخری تہہ کا ایندھن بنیں گے۔
سالے انڈین ایجنٹ
 

GreenMaple

Chief Minister (5k+ posts)
کہ دو دن بعد نونے پھرسے رس گلے کھائیں گے اور پھر فیصلے کے گرومکھی ترجمہ آنے کے بعد گلے میں انگلیاں ڈال ڈال کر انہیں باہر اُگلیں گے
 
Last edited:

Danishshakil

Politcal Worker (100+ posts)
پچھلے تین چار دنوں سے مختلف مختلف بجتی ڈگ ڈگیوں نے عمرانیوں کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے - کسی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا کریں ناچیں یا نہ ناچیں - اگر ناچیں تو کلاسک کتھک پیش کریں یا روایتی "سورے جانے" والا باندر ڈانس پیش کریں --- ان میں کچھ اوپرلی نسل کے عمرانی بھی تھے - جن کو سمجھ آنی شروع ہو گی کہ دال میں کچھ کالا ہے -

اسی مخمصے اور فرسٹریشن میں دو اوپرلی نسل کے عمرانی آپس نے بھی گتھم گتھا ہو گئے - مجھ پٹواری کو بھچ میں پڑ کے ثالثی کروانی پڑی کہ آپس میں تو نہ لڑو نا


کچھ انصافویوں سے میں نے پوچھا بھی کہ کیا ہو رہا ہے - پر بیچاروں کو پتا ہی نہیں تھا --- اوپر سے ملیحہ ہاشمی جیسی یو ٹیوبن نے بیچاروں کی مت ماری ہوئی تھی اس سارے معاملے کو "براڈ شیٹ لیکس" -- "براڈ شیٹ لیکس" کیہ کر

خیر تین چار دوں بعد شکر ہے شاید عمران خان کو بھی وچلی گل سمجھ آ گئی کہ یہ ٹوکرا تو اپنے ہی سر الٹتا نظر آنے لگا ہے --- تو اس نے شبلی فراز، ڈبو فواد چودھری اور محترمہ شیریں مزاری کی ایک کمیٹی بنائی جو اب بتاۓ گی کہ اصل معاملہ کیا ہے --- عدالتی فیصلے سے دو مہینے پہلے ہی کون اس پیسے کو لندن بھجوانے کے پیچھے تھا کہ یہ پیسہ فیصلہ آتے ساتھ ہی ضبط ہو جاۓ

اس لئے میں عمرانیوں سے کہتا ہوں کہ ڈانس وانس کی کوئی ضرورت نہیں --- بس دو دن ٹھہر جاؤ - یہ کمیٹی کچھ سمجھانے کے لئے نہیں بنی بلکہ یہ بتانے کے لئے بنی ہے کہ
گالاں کس کو کڈنی ہیں



Yeh insan hum Saab Pakistani on ka mazak uraa hai, issye pata hai kesse iss Ke leaders ne iss mulk aur Inn Pakistani on ka gang rape kerte rahe, aur koi Inn ka Kuch bhi bigar nahi saka. ALLAH AL HAQ hai, kabhi I he maaf nai kare ga.
Please reply AMEN.
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
شبلی اکیلا کیا کرے گا ؟؟
کمیٹی کے دوسرے دو ڈھیٹ ارکان نہایت واہیات حرکتوں کے لیے مشہور ہیں . وہ اپنی ناک سے آگے دیکھ نہیں سکتے اور پڑوس سے خصوصی ہدایات لے کر اپنے "خاص بندوں" کو بچانے کی کوشش میں کمیٹی کا سارا عمل اور کام ہی پراگندہ کر دیں گے . باعث اطمینان ہے کہ اس کمیٹی میں بھی امرت دھارا بیچنے والے علی زیدی اور زلفی بخاری کو زبردستی نہیں تن دیا گیا . جسٹ مائی فیلنگز، نتھنگ پرسنل اگینسٹ دیئم
لہذا کلا شبلی اوتہیہ کے کر سی ؟؟​
کیا کروانا ہے ڈاکٹر صاحب آپ نے شبلی سے - کل آپ کو بتایا تھا کہ یہ ای سی سی کا فیصلہ تھا - اب ای سی سی میں کوئی اکیلا تو نہیں تھا نا - اصل بات یہ ہے سرکار کہ جس بندے نے مساوی کوۓ سے جرنل بن کے اپنا حصہ مانگا تھا اس نے ٣٠ ملین ڈالر میں سے بھی اپنا حصہ مانگا ہے اس تصلی پر کہ حکومت نے کوئی روڑہ نہیں اٹکانا - بلکہ جھٹ منگلی پٹ بیاہ کی طرح سے فیصلہ آنے کے اگلے ہی گھنٹے پیسے کا قبضہ مل جاۓ گا - اسی لئے ٢٨ اکتوبر کو ہی قبضہ دینے کے لئے پیسے فکس کر لئے --- کیسا ؟؟؟
اب شبلی کو مٹی ادھر ادھر کرنے کا کام ملا ہے --- وہ دو تین نام بتا دے گا انصافیوں کو گالاں کڈنے کے لئے -- الله الله ہخیر صالح
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
To discuss this with you, would mean giving raja chawals bongi's credence, which couldn't be farther from truth. Glad to discuss anything with you anywhere else. chawal 420s bongis are soley for full time bizti and mockery.
او کر لے کر لے ڈسکس چولا ادھر ہی ڈاکٹر صاب سے --- میں کچھ نہیں کہوں گا
مساوی ویسے بھی ایرانی شیعہ یہ --- تو تو اس پر کتے کے طرح کھل سکتا ہے
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Just like dinosaur extinction same is happening with Jiyalas, Jamatias and Partwaris are at last stage. Not sure how we will tell our future generations once Partwaris and Jiyalas used to roam on planet earth.
ساتھ اپنی جہالت کی کہانی بھی سنانا - بتانا کہ ایک پٹواری سے چار دن پہلے فیس بک سے کچھ پڑھ کر الجھ پڑا تھا --- اس نے جب اصلی کہانی کی طرف راہ دکھائی تو ادھر ادھر کی مار کے نکل لیا - ویسے مجھے پکا یقین ہے کہ آپ نے اپنے بتاۓ ہوے لکنس بھی خود نہیں پڑھے
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
کہ دو دن بعد نونے پھرسے رس گلے کھائیں گے اور پھر فیصلے کے گرومکھی ترجمہ آنے کے بعد گلے میں انگلیاں ڈال ڈال کر انہیں باہر اُگلیں گے

پتر جی چار دن پہلے جو رسگلے عمران خان نے کھاۓ تھے اور یہ ٹویٹ ماری تھی
آج یہ کمیٹی بنا کر وہ واپس اگل دیے ہیں --- بروڈ شیٹ نے ککھ نہیں نکال کر دیا
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh insan hum Saab Pakistani on ka mazak uraa hai, issye pata hai kesse iss Ke leaders ne iss mulk aur Inn Pakistani on ka gang rape kerte rahe, aur koi Inn ka Kuch bhi bigar nahi saka. ALLAH AL HAQ hai, kabhi I he maaf nai kare ga.
Please reply AMEN.
آمین جناب --- اس وطن کے ساتھ چھل کرنے والے سارے اس کی گرفت میں آیں گے
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
ساتھ اپنی جہالت کی کہانی بھی سنانا - بتانا کہ ایک پٹواری سے چار دن پہلے فیس بک سے کچھ پڑھ کر الجھ پڑا تھا --- اس نے جب اصلی کہانی کی طرف راہ دکھائی تو ادھر ادھر کی مار کے نکل لیا - ویسے مجھے پکا یقین ہے کہ آپ نے اپنے بتاۓ ہوے لکنس بھی خود نہیں پڑھے
No time argue with already extincting breed called Patwaris.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
پچھلے تین چار دنوں سے مختلف مختلف بجتی ڈگ ڈگیوں نے عمرانیوں کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے - کسی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا کریں ناچیں یا نہ ناچیں - اگر ناچیں تو کلاسک کتھک پیش کریں یا روایتی "سورے جانے" والا باندر ڈانس پیش کریں --- ان میں کچھ اوپرلی نسل کے عمرانی بھی تھے - جن کو سمجھ آنی شروع ہو گی کہ دال میں کچھ کالا ہے -

اسی مخمصے اور فرسٹریشن میں دو اوپرلی نسل کے عمرانی آپس نے بھی گتھم گتھا ہو گئے - مجھ پٹواری کو بھچ میں پڑ کے ثالثی کروانی پڑی کہ آپس میں تو نہ لڑو نا


کچھ انصافویوں سے میں نے پوچھا بھی کہ کیا ہو رہا ہے - پر بیچاروں کو پتا ہی نہیں تھا --- اوپر سے ملیحہ ہاشمی جیسی یو ٹیوبن نے بیچاروں کی مت ماری ہوئی تھی اس سارے معاملے کو "براڈ شیٹ لیکس" -- "براڈ شیٹ لیکس" کیہ کر

خیر تین چار دوں بعد شکر ہے شاید عمران خان کو بھی وچلی گل سمجھ آ گئی کہ یہ ٹوکرا تو اپنے ہی سر الٹتا نظر آنے لگا ہے --- تو اس نے شبلی فراز، ڈبو فواد چودھری اور محترمہ شیریں مزاری کی ایک کمیٹی بنائی جو اب بتاۓ گی کہ اصل معاملہ کیا ہے --- عدالتی فیصلے سے دو مہینے پہلے ہی کون اس پیسے کو لندن بھجوانے کے پیچھے تھا کہ یہ پیسہ فیصلہ آتے ساتھ ہی ضبط ہو جاۓ

اس لئے میں عمرانیوں سے کہتا ہوں کہ ڈانس وانس کی کوئی ضرورت نہیں --- بس دو دن ٹھہر جاؤ - یہ کمیٹی کچھ سمجھانے کے لئے نہیں بنی بلکہ یہ بتانے کے لئے بنی ہے کہ
گالاں کس کو کڈنی ہیں



 

GreenMaple

Chief Minister (5k+ posts)
پتر جی چار دن پہلے جو رسگلے عمران خان نے کھاۓ تھے اور یہ ٹویٹ ماری تھی
آج یہ کمیٹی بنا کر وہ واپس اگل دیے ہیں --- بروڈ شیٹ نے ککھ نہیں نکال کر دیا
پہلے خان کی ٹویٹ کا گرومکھی میں ترجمہ کروا کے پڑھو پھر کامینٹ کرنا
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے خان کی ٹویٹ کا گرومکھی میں ترجمہ کروا کے پڑھو پھر کامینٹ کرنا
نہیں میرا خیال ہے میں شبلی کا ہی انتظار کر لیتا ہوں --- دیکھتا ہوں عمران خان کا بھیجا ہوا وہ کون سا ای ایس آئ کا جنرل تھا ہو حصہ مانگ رہا تھا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں