عذاب الہی نیازی راج

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نیازی راج اس ملک کے عوام کے لیے ایک بد ترین عذاب کا روپ اختیار کر چکا ہے . انڈسٹری بند ہونے سے صرف مزدور برباد نہیں ہوے کسان بھی کم ریٹ ملنے کی وجہ سے برباد ہو چکے ہیں . ملک میں افرا تفری پھیلا دی گئی ہے . ڈیڑھ سال ملک تباہ کرنے کے بعد بالاخر کپتان نیازی کو تاجروں کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑا . اب بندہ اس سے پوچھے یہ جو تمھاری ڈیڑھ سال کی ضد نے ملک برباد کیا ہے اس کا خمیازہ کون بھگتے گا .بقول کپتان اس کی ٹیم اچھی نہیں لیکن خود کپتان کی پرفارمنس کیا ہے ایک ہی کام جانتا تھا کرکٹ اس کا بھی جنازہ نکل گیا اس کے علاوہ اور کپتان کیا کر سکتا ہے نہ کاروبار کا پتا نہ نوکری کا .بس کپتان کا ایک ہی کام کامیاب رہا ہے وہ ہے بھیک مانگنا . پہلے نیشنل بھکاری تھا بعد میں انٹر نیشنل بھکاری بن گیا .
معیشت میں بہتری کا دھوکہ مفت ملنے والے تیل کی وجہ سے ہے اگر تیل کے تین چار ارب ڈالر قومی خزانے سے نکل چکے ہوتے تو ڈالر ایک سو اسی کراس کر گیا ہوتا لیکن اب جب اگلے سال امدادی پیکج اور تیل کا قرض چکانا پڑے گا تو ڈالر ڈیڑھ سو سے تین سو کی طرف مارچ کرے گا مطلب ملک دیوالیہ ہو چکا . جس ملک کے خرچے آٹھ ہزار ارب اور آمدن چار ہزار ارب تو اس ملک کو اور کیا کہا جا سکتا ہے . پہلے اپنے ہی قومی بینک کے مقروض تھے اب نئی پالیسی کے تحت پرائیویٹ بینکوں کی چاندی ہو گی اب ائی ایم ایف پلان کے تحت پرائویٹ لوگ قرضہ کا پھندہ قوم کے گلے فٹ کریں گے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کپتان ملک کو مکمل طور پر تباہ کر چکا ہے . اب یہ بربادی کا انجام بھی اسی کے گلے پڑنا چاہئیے اگر یہ استعفیٰ دے کر بھاگ نکلا تو اس سے ملک کی بربادی کا حساب کیسے لیا جاۓ گا . اس لیے قوم پوری طرح تباہ ہونے کا انتظار کرے اور جب کچھ بھی نہ ملے تب ہی کپتان نیازی کے گریبان میں ہاتھ ڈالے
جو قومیں زنا کاروں اور بدکاروں کو اپنا سردار منتخب کرتی ہے ان کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے . ہم نی بہت صدا لگائی کہ ایک بدکار کو ملک مت حوالے کرو لیکن ایک طبقے کے سر پر انقلاب کا بھوت سوار تھا . آج وہ ہی نوجوان بے روزگار پھر رہے اور روزگار کی کوئی صورتحال نہیں الٹا جب مہنگا بجلی کا بل گھر آتا ہے تو سب کی چیخیں نکل جاتی ہیں . اب اس قوم کو ایک بدکار کی حکمرانی کا مزہ چکھنا ہو گا . یہ ایک جاہل انسان تھا جو عظیم لیڈر کا لبادہ اوڑھے بیوقوفوں کو پاگل بنا رہا تھا . آج اس کی اہلیت قابلیت وزن ریفارم سب کچھ عوام کے سامنے ہے اور وہ اپنے لبادے کے الٹ ایک دجال اور کذاب کی صورت پیش کر رہا . ابھی بھی کچھ لوگوں کو سکون نہیں ملا دوسروں کی بربادی دیکھ کر بھی شرم نہیں . انہیں بھی بہت جلد کپتان نیازی کے عذاب کا مزہ چکھنا ہو گا . جو اینکر اس دور میں بھوکے ننگے ہو گۓ وہ بھی کپتان کے گن گا رہے واہ کیا تبدیلی کا انقلاب ہے برباد لوگ بادشاہ کی مداح کا ترانہ گا رہے . سب تباہ ہو گیا کارخانہ ، کاروبار کسان میڈیا سب کچھ کچھ باقی نہ چھوڑا کپتان نے لیکن ابھی تو شروعات ہے
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)

Khota-khor writer who is drunk on cow piss
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
اگر زناکار اور بدکار کو حکمران بنانے سے ملک تباہ ہوتے ہیں تو پھر تو یورپ کے سارے ممالک تباہ و برباد ہوجانے چاہئیں، وہاں تو بغیر شادی کے جنسی تعلق نہ صرف حکمرانوں میں بلکہ عوام میں بھی عام۔ ہے۔۔۔ مگر وہ تو بڑی ترقی کررہے ہیں، پھل پھول رہے ہیں۔۔ یہ بیانیہ جاہل مولوی کا دیا ہوا ہے جو آپ دہرا رہے ہیں۔
اصل میں انسان کے وہ افعال جو اس کی پرسنل ڈومین میں آتے ہیں، اس کا کسی دوسرے پر کوئی اثر نہیں ہوتا، نہ کوئی نحوست نہ کوئی عذاب۔۔ ہاں اس کے جو افعال پبلک ڈومین میں آتے ہیں، وہی دوسروں پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Sindh mein doodh ki nehrein beh rahee hen aur larkana mein bache aids ke azaab mein qaid. Bhai kabhi bjutto ki kabar ke gird mujra kerne se fursat mile to sindh mein merti hui insaniat aur tatti mila pani peene wale sindhion ko bhi dekho
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نیازی راج اس ملک کے عوام کے لیے ایک بد ترین عذاب کا روپ اختیار کر چکا ہے . انڈسٹری بند ہونے سے صرف مزدور برباد نہیں ہوے کسان بھی کم ریٹ ملنے کی وجہ سے برباد ہو چکے ہیں . ملک میں افرا تفری پھیلا دی گئی ہے . ڈیڑھ سال ملک تباہ کرنے کے بعد بالاخر کپتان نیازی کو تاجروں کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑا . اب بندہ اس سے پوچھے یہ جو تمھاری ڈیڑھ سال کی ضد نے ملک برباد کیا ہے اس کا خمیازہ کون بھگتے گا .بقول کپتان اس کی ٹیم اچھی نہیں لیکن خود کپتان کی پرفارمنس کیا ہے ایک ہی کام جانتا تھا کرکٹ اس کا بھی جنازہ نکل گیا اس کے علاوہ اور کپتان کیا کر سکتا ہے نہ کاروبار کا پتا نہ نوکری کا .بس کپتان کا ایک ہی کام کامیاب رہا ہے وہ ہے بھیک مانگنا . پہلے نیشنل بھکاری تھا بعد میں انٹر نیشنل بھکاری بن گیا .
معیشت میں بہتری کا دھوکہ مفت ملنے والے تیل کی وجہ سے ہے اگر تیل کے تین چار ارب ڈالر قومی خزانے سے نکل چکے ہوتے تو ڈالر ایک سو اسی کراس کر گیا ہوتا لیکن اب جب اگلے سال امدادی پیکج اور تیل کا قرض چکانا پڑے گا تو ڈالر ڈیڑھ سو سے تین سو کی طرف مارچ کرے گا مطلب ملک دیوالیہ ہو چکا . جس ملک کے خرچے آٹھ ہزار ارب اور آمدن چار ہزار ارب تو اس ملک کو اور کیا کہا جا سکتا ہے . پہلے اپنے ہی قومی بینک کے مقروض تھے اب نئی پالیسی کے تحت پرائیویٹ بینکوں کی چاندی ہو گی اب ائی ایم ایف پلان کے تحت پرائویٹ لوگ قرضہ کا پھندہ قوم کے گلے فٹ کریں گے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کپتان ملک کو مکمل طور پر تباہ کر چکا ہے . اب یہ بربادی کا انجام بھی اسی کے گلے پڑنا چاہئیے اگر یہ استعفیٰ دے کر بھاگ نکلا تو اس سے ملک کی بربادی کا حساب کیسے لیا جاۓ گا . اس لیے قوم پوری طرح تباہ ہونے کا انتظار کرے اور جب کچھ بھی نہ ملے تب ہی کپتان نیازی کے گریبان میں ہاتھ ڈالے
جو قومیں زنا کاروں اور بدکاروں کو اپنا سردار منتخب کرتی ہے ان کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے . ہم نی بہت صدا لگائی کہ ایک بدکار کو ملک مت حوالے کرو لیکن ایک طبقے کے سر پر انقلاب کا بھوت سوار تھا . آج وہ ہی نوجوان بے روزگار پھر رہے اور روزگار کی کوئی صورتحال نہیں الٹا جب مہنگا بجلی کا بل گھر آتا ہے تو سب کی چیخیں نکل جاتی ہیں . اب اس قوم کو ایک بدکار کی حکمرانی کا مزہ چکھنا ہو گا . یہ ایک جاہل انسان تھا جو عظیم لیڈر کا لبادہ اوڑھے بیوقوفوں کو پاگل بنا رہا تھا . آج اس کی اہلیت قابلیت وزن ریفارم سب کچھ عوام کے سامنے ہے اور وہ اپنے لبادے کے الٹ ایک دجال اور کذاب کی صورت پیش کر رہا . ابھی بھی کچھ لوگوں کو سکون نہیں ملا دوسروں کی بربادی دیکھ کر بھی شرم نہیں . انہیں بھی بہت جلد کپتان نیازی کے عذاب کا مزہ چکھنا ہو گا . جو اینکر اس دور میں بھوکے ننگے ہو گۓ وہ بھی کپتان کے گن گا رہے واہ کیا تبدیلی کا انقلاب ہے برباد لوگ بادشاہ کی مداح کا ترانہ گا رہے . سب تباہ ہو گیا کارخانہ ، کاروبار کسان میڈیا سب کچھ کچھ باقی نہ چھوڑا کپتان نے لیکن ابھی تو شروعات ہے
To ye bata ke teri BILO KHUSRI ki doli kab otay gi?
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Khoti ke Bachey kisi ek Aisi Jaga kaa Naam Bata jahan Zardari ki Hakoomat mein Khoodkush Hamla naa Hoaa Ho.

Khaali Marriot per 2 Attacks Hoey They.

Khote ke bachay , khud kash hamle aur sari dehshat gardi tere haraaami baap musharraf ka tohfa thi , lekin tum loog choonke faujiyon ki paleet auladain ho , is liye tum loogon ke moon se haq aur sach ki baat nahi nikle gi
 
PakGem

Ussi Musharaf ka Jis sey Maafi Mang ker Bibi Waapis ayee theen?
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Soney ko Buraa laga Sach.. ?

Acha NRO kis sey lia tha??

mujhe kuch acha ya bura nahi laga

meri aadat hai main PTI aur Army ki kuttton ke behes kar ke apna waqt zaya nahi karta

tu ne us member ko Khoti ka bacha kaha , is baat par tujhe main ne quote kia

main agar behes kerne par aa gaya to PTI aur army ko be naqab karna mujhe aata hai

tere jaise do do takkay ke loog is qabil nahi ke main ub k saath apna waqt barbad karoo

insan ke bache bano aur doosron ko un ke maa baap ki gali na to

Tum youthiee aur Boot chaatyoon ki aaj kal phiti hui hai , i know