عثمان بزدار بتائیں ایک ایکڑ پر 10 ہزار درخت کیسے لگائیں گے

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)

عثمان بزدار بتائیں ایک ایکڑ پر 10 ہزار درخت کیسے لگائیں گے،بزدار صاحب نے درختوں کی نہیں بھنگ کے پودے لگانے کی بات کی ہوگی،بزدار صاحب ایک کاشتکار ہیں انہیں پتا تو ہوگا کہ ایک ایکڑ میں کتنے درخت لگ سکتے ہیں,ایک سے دوسرے درخت میں کم از کم 10 فٹ کا فاصلہ ہوتا ہے

اتنے درخت تو نہیں لگ سکتے البتہ بھنگ کےپودے لگاناممکن ہے،جس حکومت کے وزیر چرس، افیون کی فیکٹریاں لگانے کی بات کریں اس سے یہی توقع کی جاسکتی ہے,یہ وہ حکومت ہے جوچرس،افیون اور ہیروئن سے معشیت چلانے کی باتیں کرتی ہے،بزدار صاحب 10 ہزار ایکڑپر10کروڑ درخت کا مطلب1ایکڑ پر10ہزار درخت ہیں

افسوس ہے کہ بزدار نے غلط بات کی ہے,خوشی اس بات کی ہے کہ 18 ماہ کی ٹریننگ کے بعد غلط سہی بزدار کچھ بولے تو, قوم کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ناقابل فہم سہی مگر ان کا وزیراعلی کچھ بولا تو،غلط ٹوئٹ سہی مگر بزدار صاحب نے کچھ کیا تو
 
Nightcrawl

Did bilo khusri planted even one tree at least they're doing something shame on bilo khusri and zardari choor for only looting.
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
PEHLEY ZARDARI AB BILO RANI BI ZAROOR BAP DADA KA NAM ROSHAN KERAEY GI.YE NOORA AUR ZARDARI CHOR KHANDAN ITNI JALDI PAKISTAN KI JAN NAI CHODRTEY.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

عثمان بزدار بتائیں ایک ایکڑ پر 10 ہزار درخت کیسے لگائیں گے،بزدار صاحب نے درختوں کی نہیں بھنگ کے پودے لگانے کی بات کی ہوگی،بزدار صاحب ایک کاشتکار ہیں انہیں پتا تو ہوگا کہ ایک ایکڑ میں کتنے درخت لگ سکتے ہیں,ایک سے دوسرے درخت میں کم از کم 10 فٹ کا فاصلہ ہوتا ہے

اتنے درخت تو نہیں لگ سکتے البتہ بھنگ کےپودے لگاناممکن ہے،جس حکومت کے وزیر چرس، افیون کی فیکٹریاں لگانے کی بات کریں اس سے یہی توقع کی جاسکتی ہے,یہ وہ حکومت ہے جوچرس،افیون اور ہیروئن سے معشیت چلانے کی باتیں کرتی ہے،بزدار صاحب 10 ہزار ایکڑپر10کروڑ درخت کا مطلب1ایکڑ پر10ہزار درخت ہیں

افسوس ہے کہ بزدار نے غلط بات کی ہے,خوشی اس بات کی ہے کہ 18 ماہ کی ٹریننگ کے بعد غلط سہی بزدار کچھ بولے تو, قوم کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ناقابل فہم سہی مگر ان کا وزیراعلی کچھ بولا تو،غلط ٹوئٹ سہی مگر بزدار صاحب نے کچھ کیا تو

There is a difference between tree saplings and big trees

secondly survival rate of sapling is a critical factor in any plantation design especially in rainfed forests like in Mianwali where low and seasonal rainfall. Seems 2x2 spacing but not sure.

ERd5QwsWsAAwmJl

ERd5QwsWAAEB3xX
https://twitter.com/x/status/1231586363977457664
 
Last edited: