عاصمہ شیرازی ماہر معاشیات بن گئیں

NCP123

MPA (400+ posts)
غریدہ فاروقی مہمند ڈیم پر ریسرچ اینالسٹ بنیں تو سپریم کورٹ نے انہیں طلب کرلیا۔ عدالت نے غریدہ فاروقی سے پیپرا کا مطلب پوچھا تو جواب نہ دے پائیں اور اپنی بے عزتی کرواکر اور معافی مانگ کر آگئیں

لیجئے جناب! غریدہ فاروقی کے بعد ایک اور معاشی تجزیہ کار حاضر ہے عاصمہ شیرازی۔۔ جس کے بارے میں سرکاری خرچے پر فری حج مشہور ہیں۔ عاصمہ شیرازی نے قرضوں سے متعلق اپنے پروگرام میں اعدادوشمار کوایسا گھمایا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔ بیرونی قرضہ 13 کھرب سے سیدھا 91 کھرب پر لے گئیں ۔


محترمہ نے اپنے پروگرام میں کن معاشی ماہرین کو بلایا ذرا فہرست دیکھئے
میاں محمودالرشید تحریک انصاف
رانا افضل مسلم لیگ ن
مشتاق منہاس مسلم لیگ ن
حافظ حمداللہ جے یو آئی ف
ڈاکٹرنفیسہ شاہ پیپلزپارٹی


ایک طرف محترمہ قرضوں کا رونا رورہی ہیں اور دوسری طرف سوال پوچھ رہی ہیں کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے سے کتنا نقصان ہوا؟ بندہ پوچھے آئی ایم ایف قرضہ نہیں دیتا تو اور کیا کرتا ہے؟



ایک سوشل میڈیا صارف نے نشاندہی کی تو محترمہ عاصمہ حاجن صاحبہ اس سے الجھ پڑیں جس پر اس نے عاصمہ شیرازی کو فری حج کا چیلنج دیا تو عاصمہ شیرازی نے جواب نہ دیا




خان صاحب کو چاہئے کہ اسد عمر کی چھٹی کروائے اور عاصمہ شیرازی کو وزیر خزانہ بنادے۔ پاکستان کی معیشت منٹوں میں ٹھیک کردے گی
Zaher hey jes ne Sarkaari Hajj keya hu are London mein 4000 pound shopping ke leye miltey houn tu Hisaab Kitaab tu aa jata hey na bundey ku...........uss waqt aa rehey thay ........tu count nahi kertey thay...aaj kal bund hein dollar/pound/VIP travel Pm ke saath tu ye ub counting ker ke bata reheye hein.............kitna loose ker rehey hein ye paisa......ye sub Anchors/journalist badmaash aur ghadaar hein aur sirf yehi nehi ye charecterless loug hein.
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
Unfortunately these anchor have been given job because of rating , they are more arrogant than a common citizen if Pakistan, dont dont have any relation with the professional journalism or education , they have learned to speak which brings rating , and that is how they earn
 

shumayun

Politcal Worker (100+ posts)
That is the problem with Pakistani anchors. They will not know anything about the subject and still will do a program. One can see their vision how they select their guest for a topic. Not a single has knows ABC of economic but still all chime in as experts.
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
جب ایک نشئی لفنگا کھلاڑی وزیراعظم بن سکتا ہے تو عاصمہ شیرازی تو پھر پڑھی لکھی اور ایک نارمل انسان ہے، یہ کون سی انوکھی بات ہے؟
تیرے گھر میں پتہ نہیں یہ کون سا لفنگ پنا کر گیا ہے جس کی یادیں تمہیں سونے ہی نہیں دیتیں
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگوں نے اس یہودیوں کے کھدڑے زلفی بخاری کو پہلے نیازی کا باپ اور پھر وزیر مشیر بنا لیا، اصل حیرت تو اس پر ہونا چاہیے۔
حیرت تو اس بات پر ہے کہ اس کھد ڑے تجھے گرب وتی کرکے برٹش ایئر لائن میں بٹھا دیا
 

Tony Tony

MPA (400+ posts)
Amazing................
These folks listen to the most JAHIL anchors day-in and day-out and feel happy that they have people like them on TV as well.... (Ch. Ghulam Hussain, Mubashar Luqmani, Dr. Dhaber Dhoons, etc....)
But when they see or listen to highly educated and Prize winner journalist9s)............ they feel threatened or ashamed of their own background/knowledge and behave like what you see here................... Now you know why world do not have respect for us................ Because Nation of jahils we are,,,,,,,,,,,,,
 

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
This is by design. Meant to raise meaningless discussions and ratings.
I remember a couple of years ago, Asad Umar was invited by Asma Shirazi to her show for discussion on economy...and the PMLN rep she invited was Abid Sher Ali.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب ایک نشئی لفنگا کھلاڑی وزیراعظم بن سکتا ہے تو عاصمہ شیرازی تو پھر پڑھی لکھی اور ایک نارمل انسان ہے، یہ کون سی انوکھی بات ہے؟
تم لوگوں نے پہلے ایک تھرڈ کلاس سپملے بے اے مر کے پاس ناکام لفنگے عاشق اور عالمی چور بحری قذاق فیم کو تین بار وزیر اعظم بنا کر کیا تیر مارا؟ اور پھر اس کی تھرڈ کلاسس اپنے ملازم پر ریجھ جانے والی تھرڈ کلاس ذہنیت رکھنے والی تھرڈ کلاسلفنگی بیٹی کو وزیر اعظم بنانے کے خواب دیکھ بیٹھے ہو تم نے کون سا کمال کیا ؟
کھلاڑیوزیر اعظم بننے کے علاوہ تو آکسفورڈ سے تعلیم بھی مکمل کر چکا ہے اور تمھارے آقا بے روزگار بھی کر چکا
 

Iconoclast

Minister (2k+ posts)
What scares me most is that there is not a single journalist who is respected across the board for speaking truth .....:(
I'm surprised it scares you. Journalism and respect are two words you'll rarely find in one sentence.
This is true for anywhere in the world.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
کھلاڑیوزیر اعظم بننے کے علاوہ تو آکسفورڈ سے تعلیم بھی مکمل کر چکا ہے اور تمھارے آقا بے روزگار بھی کر چکا
آکسفورڈ سے تھرڈ ڈویژن میں بی اے کرنے والا لفنگا نیازی بس دو نمبر عورتوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر آوارہ گردی سیکھتا رہا۔ جب یہ جاہل بولتا ہے تو لگ پتہ جاتا ہے کہ کیا پڑھا ہے اس نے۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
That is the problem with Pakistani anchors. They will not know anything about the subject and still will do a program. One can see their vision how they select their guest for a topic. Not a single has knows ABC of economic but still all chime in as experts.
سب جاہل ہیں بس ایک تم پوٹی لوگ عقل کل ہو۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آکسفورڈ سے تھرڈ ڈویژن میں بی اے کرنے والا لفنگا نیازی بس دو نمبر عورتوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر آوارہ گردی سیکھتا رہا۔ جب یہ جاہل بولتا ہے تو لگ پتہ جاتا ہے کہ کیا پڑھا ہے اس نے۔
نواز شریف نے کونسی عورتوں سے توبہ کی ہوئی تھی اور کونسا ڈسٹنکشن کے ساتھ کسی ادارے سے تعلیم مکمل کی تھی شہباز جیسا ٹھرکی زمانے میں کوئی نہیں افسران اس سے اپنی بویا چھپاتے پھرتے تھے ان میں سے کون ا رسطو تھا تمہارا رونا کیا ہے سوائے جلاپے کے؟
 
Sponsored Link

Featured Discussions