صاحبان اقتدار، عدلیہ ،جنرل باجوہ،فیض حمیدسےایک سادہ لوح پاکستانی کے سوالات

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
صاحبان اقتدار، عدلیہ ،جنرل باجوہ اورفیض حمیدسےایک سادہ لوح پاکستانی کاسوال
جب نواز شریف جیسے ننگ ملت ننگ دیں وطن فروش راء کے پالتو ، مریم نواز جیسی مجرمہ عورت، خرام خور ڈکیت زرداری اور اس کی محنس اولاد بلاول، خرام خور تکفیری ٹی ٹی پی کا سرپرست بدنام زمانہ ملا ڈیزل، اور این ڈی ایس کا کتورا اچکزئی ملک دشمن بیرونی قوتوں کے ناپاک ارادوں کی تکمیل کے لئے سر عام آئین پاکستان کی دھجیاں اڑاتے ہوے ریاست پاکستان اور فوج پر بہتان باندھ کر اندرونی طور پر پاکستان کو تباہ کرنے کے در پے ہیں جبکہ ریاستی تحفظ کی ذمہ دار قوتیں دم دباے بیٹھی ہیں، تو ایک سادہ لوح پاکستانی کے ذہن میں فطری طور پر مندرجہ ذیل سوالات جنم لیتے ہیں:

١. کیا پاکستان ایک لاوارث ریاست ہے؟
٢. کیا سپہ سالار کی نظروں سے آئین پاکستان میں درج پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت سے متعلق شقیں نہیں گزریں؟
٣. کیا آئین پاکستان صرف سزا یافتہ مجرمان، ملک دشمن قوتوں کے کارندوں، اور خرام خوروں کو تحفظ فراہم کرنے کی ضمانت دیتا ہے؟
٤. کیا وطن عزیز کی جڑوں کو دن رات کھوکھلا کرنے پر مصروف بے لگام، بد معاش، غدار، اور وطن دشمن قوتوں کا آلہ کار میڈیا کو ملکی قوانین کا پا بندبنانے کی کوئی جرات کر سکتا ہے؟
٥. دھوکہ دہی پر مبنی ضمانت پر ایک سزا یافتہ مجرمہ افواج پاکستان پر گھٹیا حملے کرتی پھر رہی ہے اور ادارے بے بس ہیں. کیوں؟
٦. کیا افواج پاکستان کا سپہ سالار اتنا بے بس ہے کہ ان وطن فروشوں کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہا ہے؟
٧. کیا محافظ پاکستان آئ ایس آئ کا سربراہ اس قدر لا چار ہوتا ہے کہ غداران وطن اس کی دھجیاں اڑاتے پھریں؟
٨. پاگل کتا جو بیرون ملک بیٹھ کر ریاست اور اداروں کو کاٹتا پھر رہا ہے اس سزا یافتہ مجرم کو زبردستی کس نے فرار کروایا؟
٩. کیا ریاست کی طرف سے ان جرائم پیشہ غدّاروں کو منتقی انجام تک پہنچانے کی بجاے بزدلانہ خاموشی اداروں کے تقدس کو پامال اور مورال کو تباہ نئیں کر رہی؟
١٠. کیا عوام الناس ذلت کو مقدر سمجھ کر اپنے آپ اور مادر وطن کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں یا حالات کی بہتری کی کوئی موہوم سی امید ابھی باقی ہے؟
یا
مندرجہ ذیل شعر مذکورہ بالا سوالوں کا جواب ہے؟

1009814_647057581979692_1418980623_n.png
 
Last edited:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Bhai, lets face the truth and add one more question to this misery

Why and who allowed MNS to fly away from country and who in GHQ took responsibility that he will come back? Clearly, Khan was not keen to send him off unless they hold the equity of about $9m but somehow, things got changed within a week and he was allowed. Once you do these gimmicks, you face the music as well and it is not the first time, army's proxies have back fired. Altaf hussain, Nawaz Sharif, Fazlu Diesel, Sherpao all these have been used to lick army's balls and worked to weakened the ruling governments. Now their assets are biting back but when will they stop?
 
Bro. check question no. 8
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
The real owners of the country have realised their rights,security gaurds have to be accounable now.
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
وڑائچ برو۔۔۔یہ جو کھوچل گِدھ اپنے ہی بنائے ہوئے کرپٹ نظام کے بطن سے نکلے ہوئے خوشنما چیتھڑوں پر نظریں جمائے ہوئے ملکی منظر نامے میں ہلچل مچا رہے ہیں۔۔ ان سب کے لہجوں کو اعتماد بخشنے والا بنی گالیہ کا نکھٹو حکمران ہے۔۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
وڑائچ برو۔۔۔یہ جو کھوچل گِدھ اپنے ہی بنائے ہوئے کرپٹ نظام کے بطن سے نکلے ہوئے خوشنما چیتھڑوں پر نظریں جمائے ہوئے ملکی منظر نامے میں ہلچل مچا رہے ہیں۔۔ ان سب کے لہجوں کو اعتماد بخشنے والا بنی گالیہ کا نکھٹو حکمران ہے۔۔

I think he is one of them.........not the only one. Who forced Nawaz exit?
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی پریشان نہ ہوں. اسٹبلشمنٹ کہ شہباز شریف سے مذاکرات جاری ہیں. بہت جلد نون لیگ سے شین لیگ نکلے گی اور نون لیگ کا ملک دشمن بیانیہ دم توڑ جائیگا. اس خدمت کہ صلے میں شہباز شریف تمام کرپشن کیسز سے بری ہوجائیگا مطلب پہلے چھوٹے بھائی نے اسٹیبلشمنٹ کی منتیں ترلے کر کہ بڑے بھائی کو ملک سے فرار کروایا اور اسکی جائیدادیں بچائیں جواب میں بڑے بھائی نے اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دے دے کر انہیں مجبور کیا کہ وہ اسکے چھوٹے بھائی کی منتیں ترلے کرے اور چھوٹا بھائی اپنی جان اور جائیدادیں دونوں بچا لے. یہ ہوتی ہے سیاست، یہ ہوتا ہے گڈ کوپ بیڈ کوپ

نواز گنجا نہ صرف اپنے بھائی بلکہ اپنے بہنوئی زرداری کو بھی بچا لے گا کیونکہ نواز گنجے کی بلیک میلنگ سے بچنے کہ لیے اسٹیبلشمنٹ زرداری کو بھی این آر او آفر کرے گی جسے وہ ہنسی خوشی قبول کر لے گا

اور باقی رہ گیا خان تو وہ میں کسی کو این آر او نہیں دونگا کہ نعرے لگاتے ہوۓ اسی ہذیانی کیفیت میں دنیا سے رخصت ہوجائیگا. شریف اور زراری خاندان دہایوں/صدیوں تک اس ملک میں لوٹ مار کرتا رہے گا. یہی اس ملک کی قسمت ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
وڑائچ برو۔۔۔یہ جو کھوچل گِدھ اپنے ہی بنائے ہوئے کرپٹ نظام کے بطن سے نکلے ہوئے خوشنما چیتھڑوں پر نظریں جمائے ہوئے ملکی منظر نامے میں ہلچل مچا رہے ہیں۔۔ ان سب کے لہجوں کو اعتماد بخشنے والا بنی گالیہ کا نکھٹو حکمران ہے۔۔
If Federal, Punjab, and KP governments were performing somewhat better than what they have done so far, this alliance of traitors would have died their own death. When opposition parties see that common people are in miserable condition, their confidence grows leaps and bounds. Mismanagement from government is the only answer to shortage and price hike in wheat and sugar, the two basic commodities. Buzdar has no control over bureaucracy due to his dumbness and ineptness. Everyone in bureaucracy can deceive him due to his dumbness.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صاحبان اقتدار، عدلیہ ،جنرل باجوہ اورفیض حمیدسےایک سادہ لوح پاکستانی کاسوال
جب نواز شریف جیسے ننگ ملت ننگ دیں وطن فروش راء کے پالتو ، مریم نواز جیسی مجرمہ عورت، خرام خور ڈکیت زرداری اور اس کی محنس اولاد بلاول، خرام خور تکفیری ٹی ٹی پی کا سرپرست بدنام زمانہ ملا ڈیزل، اور این ڈی ایس کا کتورا اچکزئی ملک دشمن بیرونی قوتوں کے ناپاک ارادوں کی تکمیل کے لئے سر عام آئین پاکستان کی دھجیاں اڑاتے ہوے ریاست پاکستان اور فوج پر بہتان باندھ کر اندرونی طور پر پاکستان کو تباہ کرنے کے در پے ہیں جبکہ ریاستی تحفظ کی ذمہ دار قوتیں دم دباے بیٹھی ہیں، تو ایک سادہ لوح پاکستانی کے ذہن میں فطری طور پر مندرجہ ذیل سوالات جنم لیتے ہیں:

١. کیا پاکستان ایک لاوارث ریاست ہے؟
٢. کیا سپہ سالار کی نظروں سے آئین پاکستان میں درج پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت سے متعلق شقیں نہیں گزریں؟
٣. کیا آئین پاکستان صرف سزا یافتہ مجرمان، ملک دشمن قوتوں کے کارندوں، اور خرام خوروں کو تحفظ فراہم کرنے کی ضمانت دیتا ہے؟
٤. کیا وطن عزیز کی جڑوں کو دن رات کھوکھلا کرنے پر مصروف بے لگام، بد معاش، غدار، اور وطن دشمن قوتوں کا آلہ کار میڈیا کو ملکی قوانین کا پا بندبنانے کی کوئی جرات کر سکتا ہے؟
٥. دھوکہ دہی پر مبنی ضمانت پر ایک سزا یافتہ مجرمہ افواج پاکستان پر گھٹیا حملے کرتی پھر رہی ہے اور ادارے بے بس ہیں. کیوں؟
٦. کیا افواج پاکستان کا سپہ سالار اتنا بے بس ہے کہ ان وطن فروشوں کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہا ہے؟
٧. کیا محافظ پاکستان آئ ایس آئ کا سربراہ اس قدر لا چار ہوتا ہے کہ غداران وطن اس کی دھجیاں اڑاتے پھریں؟
٨. پاگل کتا جو بیرون ملک بیٹھ کر ریاست اور اداروں کو کاٹتا پھر رہا ہے اس سزا یافتہ مجرم کو زبردستی کس نے فرار کروایا؟
٩. کیا ریاست کی طرف سے ان جرائم پیشہ غدّاروں کو منتقی انجام تک پہنچانے کی بجاے بزدلانہ خاموشی اداروں کے تقدس کو پامال اور مورال کو تباہ نئیں کر رہی؟
١٠. کیا عوام الناس ذلت کو مقدر سمجھ کر اپنے آپ اور مادر وطن کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں یا حالات کی بہتری کی کوئی موہوم سی امید ابھی باقی ہے؟
یا
مندرجہ ذیل شعر مذکورہ بالا سوالوں کا جواب ہے؟

1009814_647057581979692_1418980623_n.png
ہاہاہا...اب یہ ایک سادہ لوح پاکستانی ہے کون جس نے
صاحبان اقتدار سے ایسے مشکل سوال پوچھنے کی جرات کی
ایک اور سادہ لوح پاکستانی لندن بیٹھا ایسے ہی سوال پوچھ
رہا ہے...اب اس میں کیا
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Agar aaj in Sab ghadaron ???? ko SAZA nahi di gai tu khuda na karay Pakistan ko tabah honay se koi nai bacha paye ga ????
 
ranaji

President (40k+ posts)
جب گشتی کے بچے کے رحیم یار خان کے بروتھل میں افسر پیدا ہو تو ہیجڑا نامرد اور کھسرا ہی ہوتا ہے
×
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
If Federal, Punjab, and KP governments were performing somewhat better than what they have done so far, this alliance of traitors would have died their own death. When opposition parties see that common people are in miserable condition, their confidence grows leaps and bounds. Mismanagement from government is the only answer to shortage and price hike in wheat and sugar, the two basic commodities. Buzdar has no control over bureaucracy due to his dumbness and ineptness. Everyone in bureaucracy can deceive him due to his dumbness.

چاچا جی! تُسی سولہ آنے کھری گل کیتی اے۔۔۔ ہماری قسمت میں یہ کرپٹ گِدھ ہی لکھے ہوئے ہیں۔۔ بنی گالہ کے کھلنڈرے شہزادے کی خوشنما باتیں سُن سُن کر کچھ خواب دیکھنے کا جرم کر بیٹھے تھے۔۔ لیکن اس خطا کی سزا اتنی ہولناک ہوگی کبھی سوچا نہ تھا۔۔ خواب تو بکھرے سو بکھرے۔۔ لیکن وہ کرپٹ شکلیں جو ہمارے قومی شعور کے دریچوں میں مسخ ہو رہی تھیں۔۔ ان کو دوبارہ عوامی عروج کی طرف گامزن دیکھنا بہت تکلیف دہ ہے۔۔۔ اس نالائق حکومت نے مہنگائی اور بد انتظامی سے عوام کا وہ بھرکس نکال دیا ہے کہ لوگوں کو گنجے شیطان بھی معصوم فرشتے لگنے لگے ہیں۔۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
جرنیلوں کی دم پر خادم رضوی کا پاؤں آ یا تو فوری گرفتاریاں ہوگئیں اور مکو ٹھپا گیا تھا مگر اب پاکستان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کسی جرنیل کو نہیں اس واسطے پاکستان لاواث ہے مگر کھسی اور کھسرے نامرد ہیجڑو جرنیلو پاکستان کے خلاف بھونکنے والوں سے ڈرنے والو نامردو ہجڑو تم لوگ تو مر جاؤگے مگر ہاکستان کاوارث اللہ ہے اوت عوام ہے ہیجڑو نامردو جرنیلو کے خلاف بولنے ہر فوری گرفتاری مگر ہاکستان کے خلاف بھونکنے والوں سے شاید تمہاری یاری ہے نا مرد اور ہیجڑوں پر لکھ دی لعنت
 
If Noorani had incited people to kill Generals, he would have been arrested by now and his software-update would have been in progress. But, since he incited people to make Baluchistan an independent country, so Generals are in chill mood.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...اب یہ ایک سادہ لوح پاکستانی ہے کون جس نے
صاحبان اقتدار سے ایسے مشکل سوال پوچھنے کی جرات کی
ایک اور سادہ لوح پاکستانی لندن بیٹھا ایسے ہی سوال پوچھ
رہا ہے...اب اس میں کیا

اب اس میں بہت کچھ ہے حضور والا. دل کی بھڑاس نکالی ہے......جسے ارسطو کی قدیم ڈرامائی ٹرم میں کتھارسس کہتے ہیں وہ کرا ہے. باقی سب تو ٹھیک ہے مگرنسل دلا ہاراں والا سے میرا تقابل چہ معنی؟ کمتر گالی سے گزارا نہیں ہو سکتا تھا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

اب اس میں بہت کچھ ہے حضور والا. دل کی بھڑاس نکالی ہے......جسے ارسطو کی قدیم ڈرامائی ٹرم میں کتھارسس کہتے ہیں وہ کرا ہے. باقی سب تو ٹھیک ہے مگرنسل دلا ہاراں والا سے میرا تقابل چہ معنی؟ کمتر گالی سے گزارا نہیں ہو سکتا تھا
نہیں نہیں….میں اور آپکو گالی دوں ...کبھی نہیں
اب چھوٹا موٹا مذاق تو برحق ہے؟….اب اس میں کیا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
جرنیلوں کی دم پر خادم رضوی کا پاؤں آ یا تو فوری گرفتاریاں ہوگئیں اور مکو ٹھپا گیا تھا مگر اب پاکستان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کسی جرنیل کو نہیں اس واسطے پاکستان لاواث ہے مگر کھسی اور کھسرے نامرد ہیجڑو جرنیلو پاکستان کے خلاف بھونکنے والوں سے ڈرنے والو نامردو ہجڑو تم لوگ تو مر جاؤگے مگر ہاکستان کاوارث اللہ ہے اوت عوام ہے ہیجڑو نامردو جرنیلو کے خلاف بولنے ہر فوری گرفتاری مگر ہاکستان کے خلاف بھونکنے والوں سے شاید تمہاری یاری ہے نا مرد اور ہیجڑوں پر لکھ دی لعنت

خادم رضوی آسان شکار تھا. اس کی پشت پر راء، سی آئ اے، ایم آئ٦، این ڈی ایس، یا موساد میں سے کوئی بھی نئیں تھا. مسکین دھرا گیا. اب جب ان ایجنسیوں کے پالتوں سے پالا پڑا تو پاؤں جلتے نظر آ رہے ہیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں نہیں….میں اور آپکو گالی دوں ...کبھی نہیں
اب چھوٹا موٹا مذاق تو برحق ہے؟….اب اس میں کیا
چلو جی.....تو پھر اب اسمیں کیا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی پریشان نہ ہوں. اسٹبلشمنٹ کہ شہباز شریف سے مذاکرات جاری ہیں. بہت جلد نون لیگ سے شین لیگ نکلے گی اور نون لیگ کا ملک دشمن بیانیہ دم توڑ جائیگا. اس خدمت کہ صلے میں شہباز شریف تمام کرپشن کیسز سے بری ہوجائیگا مطلب پہلے چھوٹے بھائی نے اسٹیبلشمنٹ کی منتیں ترلے کر کہ بڑے بھائی کو ملک سے فرار کروایا اور اسکی جائیدادیں بچائیں جواب میں بڑے بھائی نے اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دے دے کر انہیں مجبور کیا کہ وہ اسکے چھوٹے بھائی کی منتیں ترلے کرے اور چھوٹا بھائی اپنی جان اور جائیدادیں دونوں بچا لے. یہ ہوتی ہے سیاست، یہ ہوتا ہے گڈ کوپ بیڈ کوپ

نواز گنجا نہ صرف اپنے بھائی بلکہ اپنے بہنوئی زرداری کو بھی بچا لے گا کیونکہ نواز گنجے کی بلیک میلنگ سے بچنے کہ لیے اسٹیبلشمنٹ زرداری کو بھی این آر او آفر کرے گی جسے وہ ہنسی خوشی قبول کر لے گا

اور باقی رہ گیا خان تو وہ میں کسی کو این آر او نہیں دونگا کہ نعرے لگاتے ہوۓ اسی ہذیانی کیفیت میں دنیا سے رخصت ہوجائیگا. شریف اور زراری خاندان دہایوں/صدیوں تک اس ملک میں لوٹ مار کرتا رہے گا. یہی اس ملک کی قسمت ہے
☹☹☹☹☹☹☹
 
ranaji

President (40k+ posts)
خادم رضوی آسان شکار تھا. اس کی پشت پر راء، سی آئ اے، ایم آئ٦، این ڈی ایس، یا موساد میں سے کوئی بھی نئیں تھا. مسکین دھرا گیا. اب جب ان ایجنسیوں کے پالتوں سے پالا پڑا تو پاؤں جلتے نظر آ رہے ہیں
پھر تو ان نامردوں ہیجڑوں کو ریٹائرمنٹ لے کر ادارے کو غیرت مند اور حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جونیئر افسروں کے حوالے کر دینا چاہئے جو کمُ از کم ملک کے خلاف بھونکنے والوں کی ماں چ ۔۔۔ کی صلاحیت رکھتے ہیں ہیجڑے اور نا مرد نہیں اور وہ صرف جرنیلوں کو گالیاں اور دھمکیاں دینے والوں کو نہیں ملک کو دھمکیاں دینے والوں کو پٹا ڈال سکتے ہیں ہیجڑوں اور کھسروں کی طرح رات کو دو دو بجے حرام زادوں سے ملاقاتیں کرکے انکو اپنے باپ کے ولیمے کے رس گلے نہیں کھلائیں گے