شعیب ملک کو ٹی20 سے بھی فارغ کر دینا چاہئے، محمد یوسف

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شعیب ملک کو ٹی20 سے بھی فارغ کر دینا چاہئے، محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں شعیب ملک کو لے جانے کا فیصلہ ہی غلط تھا، اس بارے میں کپتان، چیف سلیکٹر اور کوچ سے جواب طلب کرنا چاہئے۔ اب شعیب ملک کو ٹی 20ٹیم سے بھی فارغ کر دینا چاہئے۔

پاکستان کی جانب سے 288ون ڈے میچوں میں 41.71 کی اوسط سے 9720 رنز بنانے والے محمد یوسف نے کہا کہ کس بنیاد پر شعیب ملک جیسے بیٹسمین کو ورلڈ کپ کے لیے منتخب کرلیا گیا جبکہ انگلینڈ میں اس کی اوسط ہی 13 رنز کی ہے۔

محمد یوسف کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے آسڑیلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں کبھی پرفارم نہیں کیا، ہاں اگر یہ ورلڈ کپ دبئی، بنگلہ دیش، سری لنکا یا بھارت میں ہوتا تو ان کو منتخب کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا تھا۔

محمد یوسف کا مزید کہنا تھا کہ خدارا پاکستان کرکٹ بورڈ کو اب شعیب ملک کو ٹی 20ٹیم سے بھی فارغ کر دینا چاہئے اور آئندہ سال آسڑیلیا میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے شعیب ملک کو ہرگز منتخب نہیں کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ شعیب ملک کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس پرفارمنس پر وہ 20 سال پاکستان کے لئے کھیل گئے، اب بہت ہوگیا ہے، شعیب کو عزت سے کرکٹ کو چھوڑ دینا چاہئے۔

source
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

ببر شیر اسےکتے کو جب تک کنواں سے نہیں نکالو گے تب تک پاک ٹیم پاک نہیں ہو گی
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Shoaib maik is a duffer player. There should be an investigation as to how he came in the world cup squad. Looks like RAW put him to make sure Pakistan loses all the matches.

RAW or not but certainly something a RAW agent will do. Their next agent is ready ?

Can't bat, Can't bowl. Next 20 years of shame for Pakistan cricket.

Imad-Wasim.jpg
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جسکی سفارش نہ ہو وہ عابد علی کی طرح ایک میچ کھلا کر فارغ کردیا جاتا ہے، اور جسکی سفارشیں ایلینز بھی کرتے ہوں اس کو اتنی آزادی ہوتی ہے کہ ورلڈ کپ سے عین پہلے وہ انگلینڈ کے خلاف اہم ترین میچز پر لعنت ڈال کر جانے کہاں غائب ہوجاتا ہے اور پھر ورلڈ کپ سے پہلے ایکدم نمودار ہوجاتا ہے،
سمجھ سے باہر کہ ایسا کیا معاملہ تھا جو ٹیلی فون پر ڈسکس نہیں ہوسکتا تھا وہاں سے وہ شخص انگلینڈ کیوں نہیں آسکتا تھا؟ اس کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں، یہ نوجوان کرکٹرز کو سبق دیتا ہے کہ انڈیا کو اتنا جزباتی ہوکر مت کھیلو ایک ٹیم نے تو ہارنا ہوتا ہے، ٹیک اٹ ایزی، شیشہ کلب جیسی واہیات جگہ پر انہیں لے جاتا ہے، بار بار ٹیم پر بوجھ بن رہا ہے مگر ایلنز جس کی سپورٹ کررہے ہوں اس کا کون کچھ بگاڑ سکتا ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر اسےکتے کو جب تک کنواں سے نہیں نکالو گے تب تک پاک ٹیم پاک نہیں ہو گی
اگر میں غلط نہیں ہوں تو نیوزی لینڈ اور ساوتھ افریقہ کے خلاف میچز میں اس کا منہ دکھای نہیں دیا؟
اس کو ڈریسنگ روم میں جانے اور ینگ کرکٹرز کو ملنے سے بھی روکنا ضروری ہے کیونکہ اس کے بہنوی بکیز کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
He and Hafeez isnt going to play any cricket after WC. So enough threads on this issue.
اس نے ابھی تک استعفی نہیں دیا اس لئے خطرہ ہے کہ بکیز جو پہلے کامران اکمل اور عمر اکمل کو ٹیم میں رکھنے کیلئے تمام وسائل بروے کار لاتے تھے اب اس کیلئے بھی کوشش ضرور کرتے ہونگے
اسکے علاوہ تحقیق بھی کرنی چاہئے کہ یہ انگلینڈ کے خلاف سیریز چھوڑ کر کیوں چلا گیا تھا
 

ranaji

President (40k+ posts)
Shoeb Akhtar ki itni kharab karkrdgi ke bawajood usko team mai rakhnaa ? koi wajjah samajh nahi aati ? kon hi iss kaa safarshi jo itni kharab performance ke baad bhi iss ko team mai shamil rakhtaa hai darrr asal shoeb ki jaggah uss bndaay ko saza milni chahi a
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

اس نے ابھی تک استعفی نہیں دیا اس لئے خطرہ ہے کہ بکیز جو پہلے کامران اکمل اور عمر اکمل کو ٹیم میں رکھنے کیلئے تمام وسائل بروے کار لاتے تھے اب اس کیلئے بھی کوشش ضرور کرتے ہونگے
اسکے علاوہ تحقیق بھی کرنی چاہئے کہ یہ انگلینڈ کے خلاف سیریز چھوڑ کر کیوں چلا گیا تھا

وجہ جو بھی ہو اس گندگی کو باہر پھینکو
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Shoaib is done so is Hafeez. They have played enough now should leave the place for youngsters.
In my opinion every player should be kicked out after the WC and start new beginning with all new players no experience needed, players will learn and group politics will end. Don’t spare even Mohd Amir and Babar Azam.
Say no to grouping & Politics.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)

اس نے ابھی تک استعفی نہیں دیا اس لئے خطرہ ہے کہ بکیز جو پہلے کامران اکمل اور عمر اکمل کو ٹیم میں رکھنے کیلئے تمام وسائل بروے کار لاتے تھے اب اس کیلئے بھی کوشش ضرور کرتے ہونگے
اسکے علاوہ تحقیق بھی کرنی چاہئے کہ یہ انگلینڈ کے خلاف سیریز چھوڑ کر کیوں چلا گیا تھا
This is Pakistan, favourtism , Sifarash . What have they planned in last 4 yrs ? How can a bowler can seleced after just one PSL performance ? There is no brain just TUKKA . I am really sorry but this Pakistani team is TUKKA. Sarfraz have no idea how to captain the team . Selectors have no brain. How Sharjeel do match fixing even after so many dramas ? It means PCB involve in these fixings or part of big game. How a team can destroy bowler like Asif even Amir ? We as a Nation are dishonest. Give PCB to some private limited company with the condition that they will earn by giving good results. This department need privatisation or remove Pakistani selectors and managers but not gonna happen.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Shoaib is done so is Hafeez. They have played enough now should leave the place for youngsters.

But their equivalent useless politicians and groupers are part of Pakistan now. Take the example of Imad Waseem. Can't bowl, Can't bat. Same with railu katta Asif Ali.

Imad Waseem next Captain of Pakistan.
Can't Bowl. Can't Bat


پاکستان کے ساتھ اگلے 20 سال تک کتے والی کرنے کے لیے تیار

Imad-Wasim.jpg
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
But their equivalent useless politicians and groupers are part of Pakistan now. Take the example of Imad Waseem. Can't bowl, Can't bat. Same with railu katta Asif Ali.

Imad Waseem next Captain of Pakistan.
Can't Bowl. Can't Bat


پاکستان کے ساتھ اگلے 20 سال تک کتے والی کرنے کے لیے تیار

Imad-Wasim.jpg

Kick all of them out, don’t spare even M.Amir and Babar Azam.
Case should lodged after Saeed Ajmal admission of taking oath on Holy Book against Younus Khan. These players shouldn’t be spare at any cost.