سینٹ الیکشن اور پی ڈی ایم کی منافقت

boss

Senator (1k+ posts)

پہلے پی ڈی ایم کی دلیل یہ تھی کہ خفیہ رائے شماری کرپشن کی بنیاد ہے اور اس سے سینیٹ انتخابات کے نتائج کا تعین کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کی مدد ہوتی ہے
اگر

ایسا ہی ہے تو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے نام نہاد میثاق جمہوریت میں کھلی ووٹنگ کیوں شامل کی؟


انتہا کی منافقت اور دھوکہ


🙅‍♂️










 
Advertisement

boss

Senator (1k+ posts)
عمران خان ویسے ہی نہیں کہتا
ان دونوں پارٹیوں نے اپنی اپنی باریاں لگائی ہوئی تھیں
اور
عوام کو
پ پھدو بنایا ہوا تھا


جیسے کل تک نانی مریم کہتی پھرتی تھی کہ ڈسکہ کا الیکشن دوبارہ کرواؤ
اور
آج الیکشن کمیشن کے سامنے
ن لید نے کہا کہ الیکشن کمیشن رزلٹ جاری کرے

 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں