سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود میونسپل کمیٹیز ، کینٹ بورڈز ، جان لیوا بل بورڈز

swing

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے سائز کے بل بورڈ کے ہونے میں مسلہ نہیں مسلہ ہے ،مالکان آف بل بورڈ ، سستے میں کام کرواتے ہیں اور بغیر لوڈ ،کیلکولشن کے جس کے نتیجے میں ایسا ہی ہونا ہوتا ہے ، باقی ملکوں میں ،ائیر لوڈ اور سٹیل کی مضبوطی کا سرٹیفیکٹ ہوتا ہے تب بڑے بل بورڈ لگتے ہیں
اور یہاں ہمارے پہلے ہی مالکان سستا کام کرواتے ہیں اور رہتی سہتی کثر ٹھیکدار نکال دیتا ہے
-
کل ملا کر بات یہ ہے کے ٹھیکدار اور مالک آف بل بورڈ دونوں اندر ہونے چاہیے