سٹاک ایکسچینج 3 سال کی بلندترین سطح پر

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)


پاکستان سٹاک ایکسچینج 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔۔۔کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی 356پوائنٹس کا اضافہ۔۔

آج صبح کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔۔ جس کے بعد 100 انڈیکس 46000 کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔اب تک 356پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے اور انڈیکس 43278 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔


 
Advertisement
Last edited:

hello

Senator (1k+ posts)
میں ایک پٹواری ہوں
میں ایک پٹواری ہوں تو کیا ہوا کیا مجھے جینے کا حق نہیں مریم کو اگر اپنی اپی مانتا ہوں تو اس میں کیا مجھے اپنا لیڈر چننے کی آزادی ہے ہاں مجھے بریانی کھانے کا شوق ہے بریانی میں بوٹی دیکھ کر میں جزباتی اور پاگل ہو جاتا ہوں لہذا اس کامذاق نا بنایا جائے ٹھیک ہے میرا دماغ چھوٹا ہے بڑی بڑی باتیں میرے اوپر سے گزر جاتیں ہیں لیکن میرے لیڈر کے بچے دیکھیں ہیں کس قدر گول مٹول گنگلو جیسے لگتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے شناختی بننے سے پہلے اربوں پتی بن گئے ہمیں اس کا طعنہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہمیں اس پے فخر ہے ہمیں کہا جاتا یہ سب کرپشن سے بنایا گیا ہے تو کیا ہوا اگر ہمارا قائد کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے اس میں کیا غلط کیا اگر میاں شریف نا ہوتے تو آج پاکستان نا ہوتا میاں شریف نے پاکستان بنانے میں قائد اعظم کی بڑی مدد کی کیوں کہ انہوں نے پاکستان بننے کے بعد یہاں سٹیل مل لگا کر لوگوں کو روزگار دینا تھا اور پھر نواز شریف نے بڑی محنت کی خوب کھایا لیکن لگایا بھی اس ملک پر ۔پھر جب بھوک لگتی تو کھانا ہیلی کاپٹر پر آتا تھا کیوں کے اگر گاڑی پے آتا تو یہ ڈرئیور الو کے پٹھے چنگی چنگی بوٹیاں کھا جاتے تھے اور میاں صاحب منہ دیکھتے رہ جاتے تھے اسی لیے ہیلے کاپٹر پو ان کا کھانا منگوایا جاتا ہم میں اتنے بڑے بڑے چائنہ کے فلسفی ہیں جیسا کہ احسن وغیرہ ہمیں کہا جاتا ہے ہم نے بیگم کلثوم اور نواز شریف نے اپنی ماں کی میت کو ٹی سی ایس کیا تھا ہمیں نہیں پتا یہ ٹی سی ایس کیا ہوتا ہے لہذا ہمارے زبان پنجابی ہے ہمیں اس میں سمجھائیں وہ کیا بلا ہے حمزہ شہباز بہت بڑا لیڈر ہے اگر قائد اعظم کو پتا چل جاتا تو انہوں نے دو چار پاکستان تو حمزہ کے لیے بنا دینے تھے
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Anyone who got in the market in April 2020 will easily double their investment by April 2021.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں