سندھ جو فنڈ جاتا ہے چوس لیا جاتا ہے،سپریم کورٹ کا بلین ٹری سونامی پر نوٹس

naveed

Chief Minister (5k+ posts)


حکومت کے10 بلین ٹری سونامی منصوبے پر سپریم کورٹ کا نوٹس، ریکارڈ طلب

چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں اور نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی کو طلب کرلیا، عدالت نے حکم دیا کہ 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ کا سارا ریکارڈ بھی ساتھ لایا جائے۔

چیف جسٹس نے اسلام آباد انتظامیہ کے نمائندے سے مکالمے کے دوران ریمارکس میں کہا کہ اسلام آباد کی انتظامیہ بڑی مغرور ہے، اسلام آباد میں 5 لاکھ درخت کہاں لگائے ہیں؟ سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہوں گے، کشمیر ہائی وے پر ٹیڑھے میڑھے درخت لگے ہیں، درخت خوبصورتی کے بجائے بد صورتی میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔



سندھ حکومت کی طرف سے رپورٹ نہ آنے پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے حکم دیا کہ جھیلوں اور شاہراؤں کے اطراف بھی درخت لگائے جائیں۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت کے معاملات سمجھ سے بالاتر ہیں ،سندھ کے معاملات کچھ اور ہی طرح چلتے ہیں، سندھ سے جتنے بھی افسران آئے ہیں کسی کو ٹی اے ڈی اے نہیں ملے گا۔

سیکرٹری ماحولیات خیبر پختونخوا کی سرزنش کرتے ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خیبر پختونخوا کا محکمہ ماحولیات چور اور آپ اس کے سربراہ ہیں، آپ کو تو سیدھا جیل بھیج دینا چاہیے، ناران کاغان کچرا بن چکا ہے، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں، کمراٹ میں ہزاروں درخت کاٹے جا رہے ہیں۔

چیف جسٹس نے اظہار براہمی کرتے ہوئے کہا کہ درخت کٹتے ہوئے خود دیکھ کر آیا ہوں، نتھیا گلی میں درخت کٹ رہے ہیں اور پشاور میں تو موجود ہی نہیں، کسی کو درخت کاٹنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
 
Advertisement

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
Tu Kiya Ukhar Lo Gey ?
PPP +PMLN Chorr Dakoo Inka Chotta Bhai PTI Girahkat.
In Sab Ka Baap GHQ
All on Right target
Islamic Republic Paindustan
Soon officially
 

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
kuttaayyy ki pillaayyy what are you doing here... ja apnay baaapp modi ki taattii saaf ker...
mutttaarrr peenay walay educated...
No point to abuse me baby.
Get rid of CJP like Shabbar Zaidi , he is telling truth n you know truth is prohibited in Paindustan a dream land for you.
The only way to make Paindustan a reality.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
Many times these Jahil punjabis embarrass me for being a Punjabi, they just don’t know how to have a civil talk,
No
Many times these Jahil punjabis embarrass me for being a Punjabi, they just don’t know how to have a civil talk,
No Punjabi Pathan, Baloch Sindhi, Hazara,sarikey and any race name , don't used in this forum please and thanks.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس صاحب بنا بنایا درخت ڈھونڈ رہے ہیں جیسے ن لیگ والے ڈھونڈتے تھے جبکہ درخت نہیں لگتے یہ کوئی آپ پورا پورا درخت امپورٹ کرکے لاکر کھڑا نہیں کرتے بلکہ چھوٹے چھوٹے پودے لگاتے ہیں جنکو بڑے ہوتے کئی سال لگتے ہیں بدقسمتی سے کامن سینس اِز ناٹ کامن
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں