سلیم صافی اور 60 کی دہائی والا یوٹرن

سلیم صافی نے آج روزنامہ جنگ میں کالم لکھا اور وزیراعظم عمران خان سے اپنی بغض نہ چھپا سکے اور دوسروں کو اخلاقیات کا لیکچر دینے والے خود بداخلاقی پر اتر آئے۔ ایسا شخص جو کروڑوں ووٹ لیکر وزیراعظم بنا ا سے اپنے کالم میں "وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی المعروف یوٹرن خان" کہہ کر مخاطب کیا۔ سلیم صافی نے ہمیشہ ہی عمران خان پر ذاتی حملے کئے ہیں اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ پر بھی یہ کئی بار ذاتی حملے کرچکے ہیں۔ ان کا دکھ صرف یہ ہے کہ عمران خان کیوں وزیراعظم بنا؟ میں نے تو اپنے کالمز لکھ لکھ کر صفحات کالے کردئیے تھے کہ یہ شخص کبھی وزیراعظم نہیں بنے گا۔

سلیم صافی نے اپنے کالم میں آخر لائنیں بہت دلچسپ لکھیں "ان کو لیڈر اور وزیراعظم بنانے کی مشق میں پاکستان یوٹرن لے کر اسی کی دہائی میں توواپس چلا گیا لیکن ہمیں ڈر ہے کہ یوٹرنز لے لے کر کہیں وہ پاکستان کو ساٹھ کی دہائی میں واپس نہ لے جائیں"۔ سلیم صافی کو شاید یہ معلوم نہیں کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا لیکن بعد میں بھٹو کہیں سے نمودار ہوا اور ملک کا ستیاناس کرکے رکھ دیا۔۔ پہلے اپنی ضد اور "ادھر تم ادھر ہم" کا نعرہ لگاکر بنگلہ دیش بنوانے کی راہ ہموار کی اور پھر نیشنلائزیشن کرکے ملک کی اکانومی کا ستیاناس کردیا۔ جس کی وجہ سے سرمایہ کار اور صنعت کار ڈر گئے اور کئی صنعت کار سرمایہ کاری سے ہچکچاتے رہے کہ کہیں ان کی فیکٹریاں ہتھیانہ لی جائیں اور بیرون ملک سرمایہ کاری کیلئے رخ کیا۔

سلیم صافی کی اطلاع کیلئے ساٹھ کی دہائی میں جرمنی ہم سے قرضہ لے رہا تھا۔ ساٹھ کی دہائی ہی تھی جب ہمیں تربیلا اور منگلا ڈیم ملے اور آج یہی دو ڈیمز انرجی سیکٹر اور پانی کا بوجھ اٹھارہے ہیں۔ یہ دو ڈیم نہ ہوتے تو پاکستان کس حال میں ہوتا ذرا تصور کیجئے۔ کراچی میں ایم کیوایم نامی کسی تنظیم کا وجود نہیں تھا، دہشتگردی نہیں تھی اور کراچی پرامن شہر تھا جہاں 60 کی دہائی میں ٹرام چلا کرتی تھی۔ روپیہ مضبوط تھا، منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری، کرپشن ، سیاسی اور کرپٹ بیوروکریسی جیسی لعنت آٹے میں نمک کے برابر تھی۔ پاکستان کے زرعی شعبے میں انقلاب جسے گرین انقلاب کہا جاتا ہے وہ بھی ساٹھ کی دہائی میں آیا۔ صنعت کاری کا پہیہ بھی تب چلا۔ نوازشریف اور زرداری جیسے کرپٹ سیاستدان نہیں تھے جنہوں نے لندن، دوبئی میں جائیدادیں بنائیں۔ جنہوں نے فالودے والے، مرے ہوئے لوگوں کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنائے۔ بھٹو جیسا شخص نہ آتا، نیشنلائزیشن جیسے بلنڈرز نہ کرتا، آئی ایس آئی کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی کوشش نہ کرتا تو شاید ہم ترقی یافتہ ملک کہلاتے۔

سلیم صافی کی خدمت میں عرض ہے کہ بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ 60 کی دہائی میں ایسے بدترین حالات نہیں تھے جیسے آج ہیں۔ آج بے شک ٹیکنالوجی ہے، موبائل ، انٹرنیٹ جیسی سہولیات ہیں لیکن کرپشن ، معاشی بدحالی ، انتہاپسندی نہیں تھی۔ اس زمانے میں کوئی کرپٹ ہوتا تھا تو لوگ اس پر تھو تھو کرتے تھے آج کرپٹ بندہ سب سے معزز ہے ۔ اس زمانے میں کسی پر چوری کا الزام لگتا تو پورا خاندان شرم سے منہ چھپالیتا۔ آج شریف خاندان اور زرداری خاندان کرپشن پر اکڑ دکھارہے ہیں کہ تم کون ہوتے ہو ہم سے حساب لینے والے۔

کاش پاکستان 60 کی دہائی والا یوٹرن ہی لے لے تاکہ عوام کی زندگیاں تو آسان ہوں۔
 
Last edited by a moderator:

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس خبیث انسان شیطان کا بکواس نامہ پڑھے بغیر ھی یہ لکھ رھا ھوں کہ یہ ایک افغانی ایجنٹ ھے اور انڈیا سے اسکو سپورٹ ملتی ھے یہ ایک شیطان ھے جو پاکستان میں امن اور ترقی کی راہ میں توڑے اور افواہیں پھیلانا چاھتا ھے یہ کسی ھندو بنیئے کی سٹ ھے ۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
Pehlay iska Caption thaa ke Afghanistan ke Bazar Hussn ki Bai jee ki Istmaal shuda Ghaleez badboodar safi Saleem Twaifi prr Thokna manah hai to Caption badl krr Isss ...mi alnasal Afghani Agent prr Thookna abb maana nahi waisay isss ...mi al nasal Double Gay twaifi Naay traqi krr li hai abb yeh khandani Bharva Lubricant saath rakhta hai Karzai , fazloo aur apnay doosray Boy friends ke saath Mulaqaton ke dooran Abb thokna mana ho yaa naa ho Lubricant yeh khood Apnay paas rakhta hai
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کسی طوائفی کو بار بار سننا ضروری نہیں کہ شائد آج واعظ سننے کو ملے
اور سلیم طوائفی کی تو تصویر کسی تحریر پر نظر آ جاے تو دور سے دو حرف
بھیج کر آگے بڑھنا عین عبادت ہے

 

ranaji

President (40k+ posts)
Every one knows that Him and hafeez ullah are against IK for their personal reasons. No one gives a shit about their views .
Waisay iss Feeji k....r ko kion dhatkaar krr Daffa kiya thaa kiya yeh Feeji k...r IK ke sabqa behnoi kaa bhai hai yaa kisi aur hram topi kaa shikaar hai yeh Feeji k...r aur iss Jal jal krr mar janay walay K...r Feeji ki history kiya hai issko hamesha Bhonktay hi daikhaa hai ???
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
بغضِ عمران میں لکھا ہوا کالم زیادہ تر پٹواری پڑھتے اور شیئر کرتے نظر آئیں گے کیونکہ احساس کمتری کے شکار شخص کے ذہنی افلاس کے تحت لکھی ہوئی کوئی تحریر قابل اعتبار نہیں ہوتی۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ میں سلام صافی کا کوئی کالم شئیر نہیں کیا گیا ہے بلکہ اس کے خلاف لکھا گیا ہے
پلیز پڑھ لیں تھریڈ
میں بھی صافی کا کالم سمجھ کر تھریڈ نہیں کھول رہی تھی
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Saleem Safi aur Talat hussain and others like them, are hanging by threads to stay relevant,

Let them fade away stop posting their names and keeping them relevant.
 

Tony5

Citizen
Unfortunately............ whoever did anything for this country had paid the price for it. Let’s see:

1- Liaquat Ali Khan........gunned down in Rawalpindi and when doctors were doing post mortem, saw an old under shirt with holes in it...... who killed him and for what reasons..... Look no further than ISI and their long term greed to rule this country.
2- Bhutto............ Successfully negotiated India to free 93 thousands cowards from Indian Jails.... How they paid him? Hanged him to bring Khanzeer-ul-Haq in power....what he did with this country..... You are the best judge.
Abdul Qadeer Khan............ Helped Pakistan to become nuclear state........... What Musharraf and ISI paid back?...... Humiliated him on national and international media to hide their Greed pruned deals.
3- Nawaz Shareef.......... GHQ asked him to go and beg Clinton to save this Thug Army from Indian wrath after Kargil operation failed with 3000 soldiers lost their life. Thugs were never tried for that adventure.
He made this country Nuclear power against all the pressure from the world................. How we paid him back?.............. You are watching with your own eyes.
4- Shahbaz Shareef............. Made Punjab the fastest growing province in Indo-Pakistan history............. How we are paying him back..............You are witnessing that with your own eyes....
Now ISI planted Zani Niazi in power.......... a guy who attacked Parliament, PTV and Prime Minster house..... who asked civil disobedience against the government.....who goes to Bani Gala using Tax Payers money riding in Helicopter just to smoke Cocaine..............
You decide where we will be in coming years...... :(