سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں - ایران

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
597964_44148882.jpg


تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں حال ہی میں دونوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان خفیہ بات چیت کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ براہ راست بات چیت کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ لندن کے اخبار فنانشل ٹائمز اور برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بغداد میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان 9 اپریل کو مبینہ طور پر مذاکرات ہوئے تھے۔

عرب میڈیا الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے رپورٹس کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کردیا تاہم انہوں نے کہا کہ ذرائع ابلاغ نے متضاد حوالوں کا استعمال کیا ہے اور انہوں نے من گھڑت خبروں کی تاریخ رقم کی ہے۔

سعید خطیب زادہ نے نشاندہی کی کہ ایران نے ہمیشہ سعودی بادشاہت کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے دونوں ممالک کے عوام اور علاقائی امن و استحکام کیلئے فائدہ مند سمجھا ہے اور یہ سوچ برقرار رہے گی۔

یاد رہے کہ جنوری 2016 جب ریاض نے ممتاز شیعہ مسلم رہنما کو پھانسی دی تھی اور تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانے میں دھاوا بولا گیا تھا، کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کے باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران اور سعودی عہدیداروں نے یمن میں جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کے لیے 9 اپریل کو براہ راست بات چیت کی جہاں سعودی عرب کی زیرقیادت فوجی اتحاد مارچ 2015 سے ایران کے زیر انتظام حوثی باغیوں سے لڑ رہا ہے۔

مبینہ طور پر مذاکرات لبنان کے حوالے سے بھی ہوے جو سیاسی اور معاشی افراتفری کا شکار ہے اور جہاں عرب ریاستیں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ تحریک کے اثر و رسوخ کے بارے میں فکر مند ہیں۔ ایران اور سعودی عرب کے ذرائع نے عراق میں مذاکرات کی خبر کی تردید کی۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/597964
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سعودیہ ایران ایک دوسرے پر فوقیت لے جانے کی بجائے ساتھ ساتھ چلنے کا فیصلہ کر لیں امت کے آدھے مسائل حل ہو جائیں گے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
The Iranians and Saudis should come to their senses and mend their relations.This will benefit their people and Muslims as a whole.Enmity between Muslims benefits enemies of Muslims.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایران کی سعودیہ سے صلح کروانے کی کوشش عمران نے بھی اپنی حکومت کے آغاز میں کی تھی ، سعودیہ نہیں مانا تھا تب
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Deen siraf Nabi Kareem key zindagi may tha aur ahista ahista hum Deen say doour ho gaay aur hum nay mazhab ko apna liya.
ایک مرتبہ اور کوشش کر رہا ہوں اگر آپ بتا دیں رسول الله کی زندگی میں ان آیات پر کیسے عمل ہوتا تھا

4:102
4_102.png

62:9
62_9.png
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ایک مرتبہ اور کوشش کر رہا ہوں اگر آپ بتا دیں رسول الله کی زندگی میں ان آیات پر کیسے عمل ہوتا تھا

4:102
4_102.png

62:9
62_9.png
Akhri daafa keh raha hoon agar aap salat ka matlab namaz laytay hain tu yahin per aap mazhab kay daayray may aa jaatay hain. Baqi aapki marzi.
Waysay bhi aaj tak na aap nay Quran say ya ahadeeth say namaz sabat nahi key. Agar aap parhtay hain zaroor parhain laykin kabhi Quran ko bhi sahih say parh liya hota tu yeh sawal nahi kartay.
5/6 saal phelay tak may bhi ankhain bund karkay 5 waqt key namaz parhta tha laykin ab nahi. Mayray saray ghar waaly parhtay hain laykin may nay aaj tak kisi ko mana nahi kiya haan apna point of view zaroor discuss kiya hay.
Masla yeh hay kay hum jazbaat say soochtay hain aur jo hamain bachpan may sikha diya hota hay uss ko he ankh bund karkay follow karty hain kabhi khud soochnay samjhnay key zaroorarat mahsoos nahi key.

In the hereafter, you will be questioned about the Quran, not any hadeeth.
Sahih International
: And the Messenger has said, "O my Lord, indeed my people have taken this Qur'an as [a thing] abandoned."
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Akhri daafa keh raha hoon agar aap salat ka matlab namaz laytay hain tu yahin per aap mazhab kay daayray may aa jaatay hain. Baqi aapki marzi.
Waysay bhi aaj tak na aap nay Quran say ya ahadeeth say namaz sabat nahi key. Agar aap parhtay hain zaroor parhain laykin kabhi Quran ko bhi sahih say parh liya hota tu yeh sawal nahi kartay.
5/6 saal phelay tak may bhi ankhain bund karkay 5 waqt key namaz parhta tha laykin ab nahi. Mayray saray ghar waaly parhtay hain laykin may nay aaj tak kisi ko mana nahi kiya haan apna point of view zaroor discuss kiya hay.
Masla yeh hay kay hum jazbaat say soochtay hain aur jo hamain bachpan may sikha diya hota hay uss ko he ankh bund karkay follow karty hain kabhi khud soochnay samjhnay key zaroorarat mahsoos nahi key.
چلیں چھوڑیں آپ کے بس کی بات نہیں. رسول الله کے دور کی باتیں تاریخی حوالے ہی بتا سکتے ہیں آپ کے خواب و خیال نہیں​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Chalain aap kay bus key baat hay tu aap he salat ko Quran ya ahadeeth say sabat kardain.
جو چیزیں ثابت ہیں انہیں دوبارہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں. اگر آپ بتا سکیں کے رسول الله اور ان کے اصحاب ان آیات پر کیسے عمل کرتے تھے! یا یہ آیات صرف تلاوت کے لئے ہیں!؛
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
جو چیزیں ثابت ہیں انہیں دوبارہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں. اگر آپ بتا سکیں کے رسول الله اور ان کے اصحاب ان آیات پر کیسے عمل کرتے تھے! یا یہ آیات صرف تلاوت کے لئے ہیں!؛
Phir woh he murghi key aik taang.
Bhai may keh chuka hoon kay ap agar salat ka matlab namaz layin gaay tu kabhi aap apni preconceived mindset say bagar nahi nikal saktay.
Mujh say na phoochain agar aap kay paas jawab hay tu batain kiyonkay may tu maanta he nahi. Aap tu maantay hain.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جو چیزیں ثابت ہیں انہیں دوبارہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں. اگر آپ بتا سکیں کے رسول الله اور ان کے اصحاب ان آیات پر کیسے عمل کرتے تھے! یا یہ آیات صرف تلاوت کے لئے ہیں!؛

آپ کے نزدیک نماز کا منکر کافر ہے یا نہیں ؟آپ کے نزدیک نماز کا منکر کافر ہے یا نہیں ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Phir woh he murghi key aik taang.
Bhai may keh chuka hoon kay ap agar salat ka matlab namaz layin gaay tu kabhi aap apni preconceived mindset say bagar nahi nikal saktay.
Mujh say na phoochain agar aap kay paas jawab hay tu batain kiyonkay may tu maanta he nahi. Aap tu maantay hain.
میں تو کب سے آپ کے آگے ہاتھ جوڑ چکا ہوں. صحیح یا غلط جب آپ کے پاس علم نہیں ہے کے ان آیات پر رسول الله کس طرح عمل کرتے تھے تو بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو کب سے آپ کے آگے ہاتھ جوڑ چکا ہوں. صحیح یا غلط جب آپ کے پاس علم نہیں ہے کے ان آیات پر رسول الله کس طرح عمل کرتے تھے تو بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
Janab aap kay paas ilm hay tu aap he iss per Quran aur ahadeeth key roshni may explain kar dain. Mujhay shaq hay kay jawab ap kay paas bhi nahi hay.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Janab aap kay paas ilm hay tu aap he iss per Quran aur ahadeeth key roshni may explain kar dain. Mujhay shaq hay kay jawab ap kay paas bhi nahi hay.
وضاحت کی ضرورت نہیں آپ اس پر عمل کرتے رہے ہیں