سرکاری حاجن کی چمچہ گیریاں۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
برائے مہربانی کمنٹ کرنے والے دوست گالیوں سے اجتناب کریں۔۔۔شکریہ۔۔

https://twitter.com/x/status/1283000361561792519
108962080_2645270489095109_8521657733812345950_n.jpg
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو وہ بات ہو جائے گی، کہ
کسی پِنڈ میں چوری میں پکڑا جانے والا کوئی چُوہڑہ، مصّلی گلے میں جوتیوں کا ھار پہنے، اور
منہ پر کالک مَلے کھوتے پرپورے گاؤں کا چکر لگائے، اور
اُس دوران مطالبہ کرے کہ چکر ختم ہوتے ہی اُسے سیدھا

گاؤں کے چوہدری کے گھر لے جاکر، اُسکی بیٹی کا رشتہ اُس کے لئے مانگا جائے
 

Syaed

MPA (400+ posts)
پاکستان میں صحافت غنڈہ گردی بد معاشی اقربا پروری اور اپنے ممدوحین کے تلوے چاٹنے کا نام ہے۔اگر ان کا شافی علاج نہ کیا گیا تو یہ لوگ بزعم خویش حکومتیں بنانے اور گرانے کے دعوے دار بن جائیں گے جیسے کہ چڑی با با اور میر جعفر کہتے رہتے ہیں
 

immii

Senator (1k+ posts)
وازشریف کیا چاہتا ہے اور کیا نہیں، یہ بتانے کیلیے تم صحافت چھوڑ کے اس مہا جھوٹے اور چالباز کی ترجمان کب سے بن گئیں؟ کل تک تو یہی نوازشریف بیرون ملک جا کے اپنا علاج کروانا چاہتا تھا کیا اس نے بیرون ملک پہنچنے کے بعد اپنا علاج کروا لیا؟
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Adalati karwayion ka tadarak..
Jo hua wo 'undo'..
Nayay shaffaaf intekhabat..
Kis Hakeem ki puriya kha raha hai najayez, london main kis quack say lsd prescribe karwa raha hai..
Sounds about as high as this low-life can get. Caretaker govt had monitored the elections, together with the army overseeing actual field operation. Courts sentenced this hippo and his potamus family for corruption. Qaum kicked his ass and publicly ripped his inqalab charade apart. So now he wants it all 'undone'?!
Shabash hai beyghairati aur beywuqoofi par.
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
She is a media whore...can sleep with anybody....
From Diesel Maulana to Achakzai to Ali Wazir to shahbaz to Nawaz to Zardari to Asfandyar Wali.
Pay her Money she is yours.