سربیا ایمبیسی کے آفیشل اکاؤنٹ سے وزیراعظم کے خلاف ٹویٹ

imran11221.jpg


سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹ ۔ حکومتی اراکین کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کا دعویٰ

تفصیلات کے مطابق سربیا میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ ہوا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے کہا گیا ہے کہ مہنگائی سارے پچھلے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔

ٹوئٹر ہینڈلر کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آپ کب تک امید رکھتے ہیں کہ ہم سرکاری حکام خاموش رہیں گے اور تین مہینے کی تنخواہ نہ ملنے کے باوجود کام کرتے رہیں گے اور ہمارے بچے فیسوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سکولوں سے نکالے جارہے ہیں،۔کیا یہ نیا پاکستان ہے؟

FFqgN1GXwAAWn7F


اس اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو بھی شئیر کی جو دراصل سعد علوی کا ایک گانا ہے جو انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر مزاحیہ انداز میں تنقید کرتے ہوئے گایا تھا۔

جو گانا اس ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے، اس گانے کا ٹائٹل ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ جسے وزیراعظم عمران خان متعدد مواقع پر استعمال کرچکے ہیں۔

اس ٹویٹ پر وزارت خارجہ کی جانب سے تو ردعمل سامنے نہیں آیا لیکن وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹرارسلان خالد کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کے مطابق سربیا میں پاکستانی ایمبسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے اور وزارت خارجہ اسکی انکوائری کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466664788029702146
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Very strange that why and how the staff of Pak Embassy in Serbia is affected with Pakistani inflation? And still idiot think that they don't buy the "hack" "sh*t"?
 

conceptus

Voter (50+ posts)
This could be a case of a disgruntled employee who was let go in the recent past. Either by the embassy or, most probably, by the agency who handles their social media accounts.

This has happened elsewhere in the world , when a recently fired employee does this kind of thing to "hit back"

In this case, he/she must have wanted his/her employer, the social media agency, to get hurt and lose their contract with the Foreign ministry.
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
I am only worried about Youthia in 2022-2023. Imran Khan ending either in Mental Asylum or he becomes a next PMLQ or worse.

Yahi hota ha When you make a Donkey run in a Horse race. I will miss Youthia comedy too much that i will take screenshot as good comedy memory.
Na Kar Dr. na kar

Bake bataain Aik Taraf

Confidence tumhara Kamaal hai

Petrol Free karma hai Bhoul na jana

? ? ? ? ? ? ?
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

_121933673_7f0738ae-2bfa-47e7-816d-6e96d58c5c2f.jpg

سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کا ٹوئٹر پر پیغام: ’عمران خان میں معذرت خواہ ہوں، میرے پاس کوئی اور آپشن نہیں تھا‘

  • ثنا آصف ڈار​
  • بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد​

  • جمعے کی دوپہر جب میں نے سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کا رخ کیا تو مجھے سب سے پہلے یہ ٹویٹ نظر آئی لیکن اب یہ ٹویٹ وہاں موجود نہیں۔
    صرف یہ ہی نہیں بلکہ اس سے قبل اسی اکاؤنٹ سے ایک اور ٹویٹ میں عمران خان کی حکومت سے خاصے گلے شکوے کیے گئے تھے اور ’آپ نے گھبرانا نہیں‘ کہ عنوان سے ایک گانا بھی شیئر کیا گیا تھا لیکن لیکن اب یہ ساری ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔
    عمران خان سے گلے شکووں سے بھرپور اس ٹویٹ میں لکھا گیا تھا کہ ’مہنگائی سارے گذشتہ ریکارڈ توڑ رہی ہے اور عمران خان آپ کیا امید رکھتے ہیں کہ ہم سرکاری حکام کب تک خاموش رہیں گے اور تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے کے باوجود بھی کام کرتے رہیں گے اور ہمارے بچے فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سکولوں سے نکالے جارہے ہیں۔ کیا یہ نیا پاکستان ہے۔‘
    بس یہ ہی وہ ٹویٹس تھیں جن کے بعد پاکستان میں ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ سربیا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور بہت سے لوگ سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے بارے میں بات کرتے نظر آئے۔
  • _121935832_11111.png
  • دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ نے ٹوئٹر پر ہی اپنے پیغام میں کہا کہ ’سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک ہو گئے ہیں۔‘
    دفتر خارجہ نے مزید وضاحت دیتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا ’ان اکاؤنٹس کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے پیغامات سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے نہیں ہیں۔‘
  • _121935836_mofa.png
  • اس حوالے سے صحافی بے نظیر شاہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا: ’سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے حکام نے اس ٹویٹ پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے اور سرکاری مؤقف کے لیے مجھے دفتر خارجہ سے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔‘
    اپنی اگلی ہی ٹویٹ میں بے نظیر شاہ نے لکھا: ’میں نے ابھی سفیر شہزاد اکبر سے بات کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ سفارتحانے کے انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گئے ہیں۔‘
    بے نظیر شاہ کی ٹویٹ کے مطابق انھیں بتایا گیا ہے کہ ’تمام تنخواہیں پرسوں ادا کر دی گئی ہیں۔‘

    سوشل میڈیا پر ردعمل

    پاکستان میں ٹوئٹر پر اس وقت بھی ہیش ٹیگ سربیا ٹاپ ٹرینڈ ہیں۔
    ہیزل خان نامی صارف جو پاکستان کی موجودہ حکومت سے خوش نظر نہیں آتیں، نے لکھا: ’سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے نے جو ٹویٹ کی وہ اصلی ہے۔ ہم خود اس حکومت سے تنگ ہیں بھئی۔‘
  • _121935840_hazelkhan.png
  • صحافی کامران یوسف نے طنزیہ انداز میں لکھا: ’اگر اکاؤنٹ ہیک بھی ہو گیا ہے تو مجھے یقین ہے کہ دفتر خارجہ اور دوسرے حکومتی عہدیدار اس ٹویٹ میں کہی گئی باتوں سے انکار نہیں کریں گے۔‘
    تاہم کچھ صارف ایسے بھی تھے جنھوں نے سوشل میڈیا صارفین کو احتیاط کا مشورہ دیا۔
    انعم شیخ نے لکھا: ’سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ اب محفوظ نہیں رہے۔ احتیتاط برتیں۔
  • _121935844_kammm.png
  • ادھر سرحد پار پاکستان کے ہمسایہ ملک انڈیا میں صارفین کو تو جیسے پاکستان سے متعلق اپنی بھڑاس نکالنے کا ایک موقع مل گیا ہو۔
    انڈین صحافی پنکی راج پھروہت نے لکھا: ’یہ پاکستان کی آفیشل بے عزتی ہے۔ پاکستان کے سربیا میں اپنے سفارتخانے نے بہت برے طریقے سے اپنے وزیر اعظم کو ٹرول کیا۔ یہ ٹویٹ یہ دکھانے کے لیے کافی ہیں کہ پاکستان اس وقت بہت بری حالت میں ہے۔
  • _121935848_monice.png
  • انڈیا سے ہی ایک اور صارف نے لکھا: ’ ایک سفارتخانہ بیرون ملک سے کھلے عام اپنی حکومت کو چیلنج کر رہا ہے۔ پاکستان بہت بڑی مصیبت میں ہے۔‘
    کچھ صارفین ایسے بھی تھے جنھوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ سربیا میں پاکستان کا سفارتخانہ بھی موجود ہے۔
 

tipupk

Minister (2k+ posts)
?????سارے حرامخور بیچارے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیےترس گیے ہیں۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے گانڈؤ وزیروں نے لبیک تحریک کے مولویوں سے معاہدہ کرتے ہوے گانڈین بھی گروی رکھوا لیں
سوری میرا اکاونٹ بھی ہیک ہوچکا ہے مگر باتیں پھر بھی درست کرتا ہے