ساڑھے سات ہزار حجاج شہید

Aflah

Banned
x1963558_65903703.jpg.pagespeed.ic.s98EPeqHgP.webp

source
 
Aflah

Banned

اِس خبر کے مطابق اِس بدنظمی میں قتل ہوئے والے غیر مُلکیوں میں سب سے بڑی تعداد پاکستانی حجاج کی ہے۔

یاد تو ہوگا کہ سودی وفاداروں کی گنتی اچانک نوے پاکستانی حجاج کی شہادت پر آ کر رُک گئی تھی جبکہ اس دوران غیر جانبدار بین الاقوامی میڈیا سے مسلسل بتایا جاتا رہا کہ مقتولین کی تعداد اِس سے کئی گُنا زیادہ ہے۔
اپنے ہاں کی حکومتوں کی ذمہ داریوں میں اپنے شہریوں سے بے دریغ جھوٹ بولنا سب سے مقدم فریضہ سمجھا جاتا ہے جس کی ادائیگی میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جاتی لیکن اتنے بڑے حادثے پر اپوزیشن جماعتیں ایسی بے حسی کا مظاہرہ کریں گی یہ مثال بھی نئی ہے۔ واقعی ریال غیرتِ ایمانی کو جلا کر یوں بھسم کر دیتے ہیں جیسے آگ سوُکھی لکڑی کو۔

چوبیس گھنٹے عمران خان کی طلاق اور ریحام کے ڈانس پر نان سٹاپ نیوز میراتھن چلانے والے پرنٹ اور بالخصوص الیکٹرانک میڈیا کی غلامی کے حجم پر بھی سوالیہ نشان ہے کہ حجاج کی لاشیں لاوارثوں کیطرح انڈسٹریل سائز کے "لوڈر ایگزکویٹرز" کے ذریعے آناً فاناً اُٹھا کر بغیر غسل، کفن، بغیر نمازِ جنازہ صحرائی ریت میں دبا کر غائب کر دی گئیں مگر اخبارات اور ٹی وی سکرینوں سے اتنے بڑے حادثے کی خبر سِرے سے غائب ہے۔ یہاں شروع میں دو تین دن تو میڈیا پر بوڑھی ماؤں، یتیم بچوں اور بیوہ عورتوں کی آہ و بُکا سُننے میں آئی لیکن پھر پیمرا کی آلِ یہودی غیرت کو جوش آیا اور سودی بادشاہت سے وفاداری اُستور کرنے کی خواہش حق بیانی پر غالب آئی۔ وہ مین سٹریم اور سوشل میڈیا جو میٹرو بس روٹ کے کسی ستون میں دراڑ بریکنگ نیوز بناتا ہے ایسے چُپ ہے کہ جیسے بولے تو بولتی بند ہو جائیگی۔
تردیدیں ضرور کریں مگر اِس جدوجہد میں کسی سودی عربی اخباری چیتھڑے کی بجائے کوئی معتبر ذریعہ ڈھونڈیں کہ وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دیگا صرف شاعری میں ہی ہوتا ہے۔ بہرحال

نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
یہ خونِ خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

وجہِ ترمیم: سمپل اینڈ پیس فُل کی سمپل سی تراش خراش نے اصل پوسٹ کی روح زخمی کر دی تھی، چنانچہ مرہم پٹی کرنا لازم تھا۔

Last edited:

sixthsense

Minister (2k+ posts)

اِس خبر کے مطابق اِس بدنظمی میں قتل ہوئے والے غیر مُلکیوں میں سب سے بڑی تعداد پاکستانی حجاج کی ہے۔

khabir key mutabiq

total : 7477 aur jis main sey
515 pakistan
1511 saudi
444 egyptian
321 irani
316 indian
307 nigarian & others
453 indonsian
1507 un-identified

ab zara up deiay gai ada-o-shamar key mutabiq kis key log ziyada shaheed hovay.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

....نو کمنٹس
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
now i give you another dimension. ...

the status quo wanted to remove sardar yousuf and in fact nawaz had decided to remove him last year but saudi authorities didn't allow him to do so due to betterment in haj arrangements he brought.

sardar yousuf's biggest achievement is to reduce hajj charges by almost 25%. he is against the haj group mafia and announced before this year's haj season that all the quotas wi be dissolved and quotas will be granted based on merit next year.

we understand that their performance in the desaster wasn't exemplary but the haj group heads are to be blamed as well and i believe that this mafia is also behind this campaign against him.
Allah knows the best.
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
khabir key mutabiq

total : 7477 aur jis main sey
515 pakistan
1511 saudi
444 egyptian
321 irani
316 indian
307 nigarian & others
453 indonsian
1507 un-identified

ab zara up deiay gai ada-o-shamar key mutabiq kis key log ziyada shaheed hovay.
کوئی حاجی سعودی ہو یا ایرانی ، جب وہ حجج کرتا ہے تو حاجی ہوتا
کسی کی بھی بے جا ہلاکت انتہائی افسوس ناک ہے ، کہاں ساڑھے سات ہزار حاجی
جن میں پندرہ سو ابھی نا قابل شناخت ہیں
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
کوئی حاجی سعودی ہو یا ایرانی ، جب وہ حجج کرتا ہے تو حاجی ہوتا
کسی کی بھی بے جا ہلاکت انتہائی افسوس ناک ہے ، کہاں ساڑھے سات ہزار حاجی
جن میں پندرہ سو ابھی نا قابل شناخت ہیں

danger jee, thread starter keh raha hai keh khabir key mutabiq pakistani sub sey ziyadah shaheed hovay hai. ab zarah isi khabir key mutabiq main ney hisab kitab likha hain is main ziyada tadad kis ki hai.

main tu yeh hai kahta hain hajji sub ek hi hotay hain liken phir yeh bar bar dhoraya jata hai keh yeh ziyada they ya woh ziyadha they.

aql nu hath lao
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
now i give you another dimension. ...

the status quo wanted to remove sardar yousuf and in fact nawaz had decided to remove him last year but saudi authorities didn't allow him to do so due to betterment in haj arrangements he brought.

sardar yousuf's biggest achievement is to reduce hajj charges by almost 25%. he is against the haj group mafia and announced before this year's haj season that all the quotas wi be dissolved and quotas will be granted based on merit next year.

we understand that their performance in the desaster wasn't exemplary but the haj group heads are to be blamed as well and i believe that this mafia is also behind this campaign against him.
Allah knows the best.

oh bhai.... apni yeh fazol sey dimension apney pas hi rakho. agar sold saboot hai to sabit karo.

Sardar Muhammad Yousuf
MP
Member of Parliament
Incumbent
Assumed office
11 May 2013
Personal details
BornJalgali Batal Mansehra
Political party
Pakistan Muslim League N
ReligionIslam
 
Aflah

Banned
danger jee, thread starter keh raha hai keh khabir key mutabiq pakistani sub sey ziyadah shaheed hovay hai. ab zarah isi khabir key mutabiq main ney hisab kitab likha hain is main ziyada tadad kis ki hai.

main tu yeh hai kahta hain hajji sub ek hi hotay hain liken phir yeh bar bar dhoraya jata hai keh yeh ziyada they ya woh ziyadha they.

aql nu hath lao

khabir key mutabiq

total : 7477 aur jis main sey
515 pakistan
1511 saudi
444 egyptian
321 irani
316 indian
307 nigarian & others
453 indonsian
1507 un-identified

ab zara up deiay gai ada-o-shamar key mutabiq kis key log ziyada shaheed hovay.
بھائی، آپکی اُردو ٹھیک نہیں یا پھر آپکا حساب ٹھیک نہیں۔ اگر دونوں ٹھیک ہیں تو پھر آپکی نیت ٹھیک نہیں :(۔
اب ذرا دھیان سے دوبارہ پڑھو کہ میں نے کیا لکھا ہے اور میری پوسٹ کا وہ حصہ جسے قوٹ کر کے آپ نے اپنا حساب کتابا ہے اُسے بھی اگر آپ نے غور سے پڑھ لیا ہوتا تو اُس میں صاف اور سلیس اُردو میں لکھا ہے کہ "اِس خبر کے مطابق اِس بدنظمی میں قتل ہوئے والے غیر مُلکیوں میں سب سے بڑی تعداد پاکستانی حجاج کی ہے"۔ آپکو اِس میں لفظ "غیر مُلکی" سمجھ نہیں آیا ہوگا یا آپ سودی حاجیوں کو بھی غیر مُلکی سمجھتے ہو؟

اب آ جاتے ہیں آپکی شماریاتی صلاحیت کے دوسرے حصے پر اُس میں بھی "غیر شناخت شُدہ" حجاج کی تعداد پندرہ سو سات ہے۔ اب یہاں سیفلی کہا جا سکتا ہے کہ ان میں مزید سعودی، پاکستانی، ہندوستانی، لیبیائی، اعراقی، افغانی، اُردنی، مراکشی، مالدیپی الغرض پچاس دوسرے مسلم ممالک کے حجاج بھی شامل ہو سکتے ہیں لیکن خبر میں جو تعداد حتماً تسلیم کی گئی ہے اُن میں غیر مُلکیوں میں پاکستانی حجاج کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
اُمید اتنی "لمبی" وضاحت کے بات یہ "مختصر" سی بات آپکو سمجھ آ گئی ہوگی۔

اب میری پوسٹ کا جو حصہ آپ نے قوٹ کیا تھا آپکی سہولت کیلئے دوبارہ مِن و عن لگا رہا ہوُں تاکہ آپ غور سکیں، پریشانی سے مزید بچانے کیلئے اُسکا متعلقہ حصہ سُرخ بھی کر دیا ہے۔

Aflah said:
اِس خبر کے مطابق اِس بدنظمی میں قتل ہوئے والے غیر مُلکیوں میں سب سے بڑی تعداد پاکستانی حجاج کی ہے۔
 
Aflah

Banned
بنام سمپل اینڈ پیس فُل

جناب، بغیر کسی معقول، نامعقول وجہ کے جس طرح کی مکروہ فِرقہ وارانہ بکواس یہاں اتنصاری نے کی ہے اگر ایسی مزموم حرکت کوئی مسلمان کرتا تو آپ اُنہیں بین کرتے ہوئے سر کھجانے میں بھی وقت بھی ضائع نہیں کرتے لیکن انصاری کی پوسٹیں صرف ڈلیٹ کرنا ہی آپکے نزدیک انصاف ہے، کیوں؟

Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ خبر سچ ہے تو پھر وزیر مذہبی امور نہیں بلکہ وزیر اعظم کا استعفی ہونا چاہئے ،حج پر جانے والے میں لاکھ برائیاں ہوسکتی ہیں لیکن جب وہ اس حادثے میں جاں بحق ہوگیا تو میرے خیال میں اس پر رحم کیا جاتا ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے
سعودی حکومت کو بھی لعنت ملامت اسی لئے کی جارہی تھی کہ مرنے والوں کی اصل تعداد بتاتے ہوے انہیں موت کیوں پڑتی تھی شناخت کا عمل بہت لمبا ہوتا ہے لیکن لاشوں کی گنتی کونسا مشکل کام تھا جو اب جا کر پورا ہوا
انا للۂ وانا علیہ راجعون
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اناللہ وانا الیہہ راجعون

سعودیوں کے نزدیک صرف سعودی ہی مسلمان ہیں کیونکہ بھگڈر کے بعد جس طرح لاشوں کی پامالی کی گئی وہ کوئی کافر مشرک بھی کسی لاش کے ساتھ ایسے نہیں کرتے۔
۔
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
انسانی لاشوں تک کی حرمت پامال کرکے فسادی گوئبلز کے ذریعہ تقدیر کے فسانے نشر کرنے والے نجدی کلاکاروں کے چُوٹھ واضع ہوتے جا رہے ہیں۔۔اب ظالمین کا گھیراؤ کرنے کیلئے آسمان سے احتسابی ابابیلیں تو اترنے سے رہیں۔ ۔۔ لوگو! تم ہی کچھ غیرتِ ایمانی کا مظاہرہ کرو اور نجدی جبر کے خلاف آوازِ حق بلند کرکے اپنے حصے کے دیوے جلاؤ۔۔انالباطل کان زھوقا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ذرا پوسٹ کو غور سے پڑھ لیتے تو شرمندگی نہیں ہوتی ایک بار پھر تھریڈ سٹارٹر کے الفاظ پڑھو غور سے

BmjiX6o.png

تھریڈ سٹارٹر(thumbsdown)، خبر کے مطابق جھوٹا ہے. اعداد و شمار کچھ اور کہانی بتا رہے ہیں
 
Last edited:

RastGo

Banned

منیٰ کا سانحہ ، مفتی اعظم اور ہمارا پیمرا

[FONT=&amp]ظفر اللہ
[/FONT]

[FONT=&amp]
ایسا تو نہیں ہے کہ یہ بھگدڑ صرف سعودیہ میں مچتی ہے۔ یہ بھگدڑ ہر اس جگہ مچتی ہے جہاں اجتماع ہوتا ہے۔ فٹبال کے میچوں میں بھگدڑ سے تماشائی مرے ہیں۔ میوزک کانسرٹس میں بھگدڑ سے لوگ مرے ہیں۔ سیاسی جلسوں میں بھگدڑ سے لوگ مرے ہیں۔ بڑے بڑے کارخانوں اور دفتروں میں آگ یا بم کی اطلاع سے بھگدڑ مچی ہے اور لوگ مرے ہیں۔بڑے اجتماعات میں ویسے بھی یہ توقع کم رکھنی چاہیے کہ جم غفیر طے کردہ اصولوں یا متعین راستوں کی پابندی کرے گا۔ ایسے میں وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے۔ کوئی غلط افواہ، کسی راستے کا اچانک بند ہونا، کسی بڑی رکاوٹ کا چلتے لوگوں کے سامنے آنا۔
آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے۔ 1991 میں مکہ کے قریب ایک سرنگ میں بھگدڑ مچنے سے 1400 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ 2001ءمیں گھانا میں اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 126 تماشائی ہلاک ہوئے۔ 2001 ءمیں ہی کیرالہ بھارت میں مندر سے واپسی پر بھگدڑ مچنے سے سو سے اوپر یاتری ہلاک ہوئے۔2004ءمیں منیٰ میں 250 سے اوپر لوگ ہلاک ہوئے۔ 2005ءمیں مہاراشٹر بھارت میں مندر میں بھگدڑ مچنے سے 330 سے اوپر لوگ ہلاک ہوئے۔ 2005 ءمیں ہی بغداد میںخود کش حملے کی افواہ پر 1000 سے زیادہ لوگ بھگدڑ میں ہلاک ہوئے۔ 2006 ءمیں پھر منیٰ میں 300 سے اوپر لوگ ہلاک ہوئے۔ 2010 ءمیں کمبوڈیا میں سالانہ میلے میں بھگدڑ مچنے سے 375 کر قریب افراد ہلاک ہوئے۔ یہ فہرست بہت لمبی ہے۔
بڑے اجتماعات میں ایسا ہونا ممکن ہوتا ہے۔ ہو جاتا ہے۔ لیکن کیا ہر بار حجاج کرام کی شہادت کو خدا کی منشا قرار دے کر خاموش رہا جائے؟ دنیا میں جب بھی کوئی حادثہ ہوتا ہے تو اس کی انکوائری ہوتی ہے۔ اس انکوائری کے نتیجے میں سب سے پہلے تو حادثے کی وجوہات تلاش کی جاتی ہیں۔ اس کے بعد اس کے ذمہ داران کا تعین کیا جاتا ہے اور پھر مستقبل میں ایسے حادثات سے بچنے کی تجاویز دی جاتی ہیں۔ انیس سو نوے میں سرنگ میں 1400 لوگ ہلاک ہوئے لیکن ذمہ داران کا تعین نہ ہو سکا اور حادثے کو قسمت کے پلڑے میں ڈال کر اگلے حادثے کا انتظار کیا جانے لگا۔ 2006ءمیں منیٰ میں ایسا ہی حادثہ ہوا تو اس بار قرعہ فال پھر قسمت کے نام نکلا۔ اس بار بھی مفتی صاحب نے فرما دیا کہ حجاج کرام شہید ہیں اور یہ ان کی قسمت میں لکھا تھا یا دوسرے الفاظ میں اس میں خدا کی منشا شامل تھی۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ سعودی حکومت ہر ممکن حد تک حجاج کی خدمت کرتی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سی چیزوں سے ایسے صرف نظر کیا جاتا ہے جس کا تصور محال ہے۔ دنیا میں اگر کہیں امریگریشن میں سب سے زیادہ تکلیف برداشت کرنی پڑتی ہے تو وہ جدہ ائیرپورٹ پر کرنی پڑتی ہے۔ کبھی کبھی تو صورت حال انتہائی ذلت آمیز ہوتی ہے۔ پاسپورٹ لینے کے بعد حجاج کو آٹھ سے دس گھنٹے تپتی دھوپ میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ سعودی حکام کو اچھی طرح علم ہوتا ہے کہ کتنے حجاج کی آمد کس دن متوقع ہے لیکن اس کے باوجود صورت حال یہ کہ ائرپورٹ پر انتظامات انتہائی ناقص ہوتے ہیں۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ حج کے دنوں میں جدہ ائرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ ہوتا ہے۔ اس کے مقابلے میں دوبئی اور ہیتھرو ائرپورٹ زیادہ مصروف ہوتے ہیں جبکہ ان کا شیڈول بھی کہیں ہفتہ کے لئے طے ہوتا ہے اور کہیں مہینے کے لئے لیکن جدہ کے مقابلے میں ان کے انتظامات بہت شاندار ہوتے ہیں۔
یہ معلوم ہے کہ حج کا موقع ہے اور پچیس سے تیس لاکھ لوگ ایک دن عرفات میں جمع ہوں گے لیکن جو انتظامات کرنے چاہیں، وہ نہیں ہوتے اور ہزاروں لوگ یا تو عرفات پہنچ ہی نہیں پاتے یا پھر راستوں میں بھٹک جاتے ہیں۔ عرفات سے واپسی پر مذدلفہ جاتے ہوئے سینکڑوں غریب الوطن کھو جاتے ہیں۔ جمرات کو کنکریاں مارنے کے پہلے دن اکثر یہی بھگدڑ مچی رہتی ہے۔ مخصوص اوقات میں راستے بند کرنے کی شکایتیں بار بار ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے جس میں ایک صاحب اپنی گاڑی سے جمرات کو کنکریاں مار رہا ہے، کچھ لوگوں نے اس ویڈیو کو منی حادثے سے جوڑنے کی کوشش کی لیکن جو لوگ حج کے احکام سے واقف ہیں ان کو علم ہے کہ پہلے دن شیطان کو احرام میں کنکریاں ماری جاتی ہیں جبکہ ویڈیو میں نہ تو کنکریاں مارنے والا احرام میں ہے اور نہ ویڈیو میں نظر آنے والے باقی لوگ احرام میں ہیں جس کا واضح مطلب یہی ہے کہ یہ اس دن کی ویڈیو نہیں ہے۔ ہم مان لیتے ہیں کہ یہ ویڈیو شاید اس سال کی بھی نہ ہو لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کسی عجمی کے لئے بھی یہ ممکن ہو گا کہ وہ اپنی گاڑی میں شیطان کو کنکریاں مار سکے؟
بارہا دیکھا گیا ہے کہ حرم میں شاہی خاندان کا کوئی فرد ہزاروں پولیس والوں کے حصار میں داخل ہوتا ہے اور وہ کعبہ کو حصار میں لے کر شہزادے کے لئے طواف ممکن بناتے ہیں۔ اذان ہونے کے بعد جب صفیں سیدھی ہونے کے لئے لوگ کھڑے ہونے لگتے ہیں تو بار بار دیکھا گیا ہے کہ خواتین حجاج کو دھکے دے کر نکالا جاتا ہے بلکہ کبھی کبھی تونوبت مارنے پیٹنے کی بھی آجاتی ہے۔ جبکہ صفیں سیدھی ہونے کے بعد بھی اکثر ایک دو چلتار میں ملبوس حضرات اکیلے خانہ کعبہ کے گرد طواف کرتے ہیں۔ یہ رویہ اس کے سوا کیا ہے کہ خدا کے گھر میں بھی عربی کو عجمی پر فوقیت حاصل ہے۔
حال ہی کا واقعہ دیکھ لیجیے۔ میں شروع میں تسلیم کر چکا ہوں کہ بڑے اجتماعات میں ایسا ہونے کا امکان ہوتا ہے اور اس کی مثالیں بھی دے چکا ہوں لیکن کیا منیٰ میں لگے ہزاروں کیمروں میں سے کسی کی فوٹیج جاری کر کے بتایا جائے گا کہ ایسا کیوں ہوا تھا؟ میرا نہیں خیال کہ ایسا ممکن ہے۔
آمریت اور شہنشایت اس لئے بری نہیں ہوتی کہ اس میں صرف ایک شخص آمر ہوتا ہے بلکہ اس لئے بھی بری ہوتی ہیں کہ آمر خود کو کسی کا جوابدہ نہیںسمجھتا۔ حالیہ واقعہ میں سعودی مفتی اعظم کا خطبہ دیکھ لیجیے کہ کیا برآمد ہوتا ہے سوا اس کے کہ یہ ایک آزمائش تھی جو اللہ نے اپنے بندوں پر ڈالی۔
ابھی اس پر کچھ کہتے یا خاموش رہتے لیکن ایک نجی ٹی وی چینل نے خبر دی کہ پیمرا نے ٹی وی چینلز کو منی واقعہ پر تبصرہ اور سعودی حکومت پر تنقید سے منع کر دیا۔ کیوں منع کر دیا یہ سمجھ میں نہ آنے والی بات ہے۔پیمرا اگر یہ فرمان اس وقت جاری کرتی جب سستی شہرت کے بھوکے چینل قصور واقعہ میں قوم کے اجتماعی ضمیر سے شلوار اتروائی کا کا م کر رہے تھے تو ہم بھی سر تسلیم خم کر دیتے۔یہ فرمان اگر اس وقت جاری کرتی جب چینل براہ راست ان اجتماعات کو نشر کر رہا تھا جہاں موت کے پروانے تقسیم ہوتے تھے، تب بھی قبول تھا۔ یہ فرمان اگر اس وقت جاری ہوتا جب مارننگ شوز میں خواتین کی بیڈ رومز کی کہانیاں بیچی گئیں، تب بھی قبول تھا۔ یہ فرمان اگر اس وقت جاری ہوتا جب عراق میں 1000 سے زیادہ لوگ بھگدڑ میں ہلاک ہوئے تھے، تب بھی ٹھیک تھا۔
یہ فرمان صرف سعودی حکمرانوں کے لئے کیوں جاری ہوا۔ یہ تصور کیوں پھیلایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ میں سعودی حکام پر تنقید کرنے سے کوئی قیامت ٹوٹ جائے گی، کوئی آسمان گر پڑے گا۔اس کو خدا کا فرمان سمجھ کر خاموش رہا جائے۔تاریخ زندہ ہے کہ مطاف میں لوگوں کی لاشوں پر گھوڑے دوڑائے گئے،کچھ اوباشوں نے مسلمانوں کے لئے حج پر تین سال پابندی لگائی، کچھ عیاش حرم میں بیٹھ کر خم کے خم لنڈھاتے رہے۔ تاریخ اس کی بھی گواہ ہے کہ حجر اسود کو اس کے مقام سے اکھاڑ کر لے جایا گیا۔ لیکن نہ قیامت آئی اور نہ آسمان رویا پھر یہ کیوں باور کرایا جا رہا ہے کہ کعبہ سعودی شہنشاہوں کے سینگوں پر ایستادہ ہے۔ ان کو کچھ نہ کہا جائے ورنہ ان کو جھرجھری آ گئی تو قیامت آجائے گی۔
مانا کہ پے درپے واقعات امکانات کی دنیا میں ہوتے ہیں۔ مانا کہ ان واقعات میں لقمہ اجل بننے والے حجاج کرام شہید ہیں مگر انیس سو نوسے سے لے کر دوہزار پندرہ تک کئی واقعات میں کیا کوئی شہزادہ بھی شہید ہوا؟ قومیں خود تنقیدی سے عظیم ہوتی ہیں ۔ زبان بندی قوموں کو ہمیشہ زوال کی راہ دکھاتی ہے

http://dunyapakistan.com/36540/zafarullah-khan-8/#.VjTWpberS1u
[/FONT]
dunyapakistan-logo1.png

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
danger jee, thread starter keh raha hai keh khabir key mutabiq pakistani sub sey ziyadah shaheed hovay hai. ab zarah isi khabir key mutabiq main ney hisab kitab likha hain is main ziyada tadad kis ki hai.

main tu yeh hai kahta hain hajji sub ek hi hotay hain liken phir yeh bar bar dhoraya jata hai keh yeh ziyada they ya woh ziyadha they.

aql nu hath lao

اس نے غیر ملکیوں میں کہا ہے ، غور سے پڑھیں
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
بھائی، آپکی اُردو ٹھیک نہیں یا پھر آپکا حساب ٹھیک نہیں۔ اگر دونوں ٹھیک ہیں تو پھر آپکی نیت ٹھیک نہیں :(۔
اب ذرا دھیان سے دوبارہ پڑھو کہ میں نے کیا لکھا ہے اور میری پوسٹ کا وہ حصہ جسے قوٹ کر کے آپ نے اپنا حساب کتابا ہے اُسے بھی اگر آپ نے غور سے پڑھ لیا ہوتا تو اُس میں صاف اور سلیس اُردو میں لکھا ہے کہ "اِس خبر کے مطابق اِس بدنظمی میں قتل ہوئے والے غیر مُلکیوں میں سب سے بڑی تعداد پاکستانی حجاج کی ہے"۔ آپکو اِس میں لفظ "غیر مُلکی" سمجھ نہیں آیا ہوگا یا آپ سودی حاجیوں کو بھی غیر مُلکی سمجھتے ہو؟

اب آ جاتے ہیں آپکی شماریاتی صلاحیت کے دوسرے حصے پر اُس میں بھی "غیر شناخت شُدہ" حجاج کی تعداد پندرہ سو سات ہے۔ اب یہاں سیفلی کہا جا سکتا ہے کہ ان میں مزید

یہ سودی حاجی کون ہیں،،؟؟ ذرا بتائے تو
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
shukria correction ka. LIKEN ISI KHABIR KO LAIN TU YAHAAN PAR TOTAL GINTI HEI GALT BANTI HAIN :

515 pakistan+1511 saudi+444 egyptian+321 irani+316 indian+307 nigarian & others+453 indonsian+1507 un-identified
TOTAL : 5374

AB YEH SOCHNA PAREY GA KEH BAQI 2125 KI TAFSEEL KIYA HAI