Total Cases
4187
Coronavirus in Pakistan
PUNJAB 2,132 BALUCHISTAN 210 Deaths 58
SINDH 932 ISLAMABAD 83
KP 500 AJK/GB 239 Recovered 467

سامی آر پر بین

Status
Not open for further replies.

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ایڈمن اور ماڈز، یہ کیا مذاق بنایا ہے آپ لوگوں نے. سب فورم کے اچھے لکھاریوں کو بڑی بےدردی سے بین کر رہے ہو. اب کے اس سلوک کی وجہ سے اچھے خاصے لوگ اب یہاں کا رخ نہیں کر رہے. سامی بھائی کے ساتھ پتا نہیں کیا رنجش ہے آپ لوگوں کی. پلیز ان کا بین ہٹا دیں.
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
وہاں جو کفر کے فتوے دے رہے تھے انکو بین نہیں کیا گیا
پرفیکٹ سٹریچر کے منہ سے جھڑتے پھول جو ایڈمن کے دکھائی نہیں دیے
,
,
ڈسکو ذاکر
نجومی ذاکر
کا بھی ذکر ہو جائے ۔۔۔۔۔۔
ذاکر تو مولبی سے چار ہاتھ آگے ہے ۔۔۔۔۔۔ دو نمبر ہے پورا۔۔۔۔ نہی نہی دس نمبری ہے ۔۔۔۔

Join DateApr 2014LocationworldPosts6,418Age999Post Thanks / Like

Re: مولویوں کی اقسام

اس تھریڈ سے شیعا قادیانی بو آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

عید کے دن بہت زیادہ بدبو۔۔۔۔ ۔ بہت ہی بدبو دار تھریڈ

عید کے دن بھی اپنی جہالت سے بعض نہی آسکتے ۔۔۔۔۔

Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
zaruur perfect stranger ne shikayat ki hogi
jinse zubani kalami maat ho unse siyasat kelta he
وہاں جو کفر کے فتوے دے رہے تھے انکو بین نہیں کیا گیا
پرفیکٹ سٹریچر کے منہ سے جھڑتے پھول جو ایڈمن کے دکھائی نہیں دیے
,
,
ڈسکو ذاکر
نجومی ذاکر
کا بھی ذکر ہو جائے ۔۔۔۔۔۔
ذاکر تو مولبی سے چار ہاتھ آگے ہے ۔۔۔۔۔۔ دو نمبر ہے پورا۔۔۔۔ نہی نہی دس نمبری ہے ۔۔۔۔

Join DateApr 2014LocationworldPosts6,418Age999Post Thanks / Like

[h=2]Re: مولویوں کی اقسام[/h]
اس تھریڈ سے شیعا قادیانی بو آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

عید کے دن بہت زیادہ بدبو۔۔۔۔ ۔ بہت ہی بدبو دار تھریڈ

عید کے دن بھی اپنی جہالت سے بعض نہی آسکتے ۔۔۔۔۔

اندھے ایڈمن
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام علیکم

انتبا کرنے کا مقصد ہوتا ہے کہ اس غلطی سے بچا جاے جس پر انتباہ کیا گیا ہو لیکن اگر انتباہ کو مذاق سمجھ کر غلطی دوبارہ کی جاے تو ایک چھوٹی سی سختی کرنی پڑتی ہے ​وہ چاہے کوئی بھی ہو - ایک اچھے لکھاری کو تو اور بھی احتیاط برتنی چاہے - ہمیں اس فورم کے ہر ایک ممبر کی عزت اور وقار کا خیال رکھنا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو یا کسی بھی پارٹی، مذہب،ملک یا فرقے سے تعلق رکھتا ہو- اور اس فورم کے سب ہی کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہے کہ ان کی ذات ے کسی کو کوئی تکلیف یا دل آزاری نہ ہو خاص کر رمضان کے مہینے میں - مجھے بہت دوکھی ہو کر کہنا پر رہا ہے کہ ہم اس مقدس مہنے کا بھی خیال نہیں رکھتے اور اپنے مزے کے لیے حسب سابقہ اپنے شغل میلے میں لگے رہتے ہیں

ہمیں اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیات برتنی چاہیے کیونکہ اس فورم پر سبھی پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ ہیں
 
آپ کی بات درست لیکن انصاف سے کام نہیں لیا تھا. اگر آپ اس تھریڈ کو وزٹ کریں گے تو پتہ چل جائے گا کہ فرقہ وارانہ گفتگو کا آغاز کس نے شروع کیا تھا. اور کس نے دوسرے ممبرز پر شیعہ اور قادیانی کے الزام لگائے تھے.
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی بات درست لیکن انصاف سے کام نہیں لیا تھا. اگر آپ اس تھریڈ کو وزٹ کریں گے تو پتہ چل جائے گا کہ فرقہ وارانہ گفتگو کا آغاز کس نے شروع کیا تھا. اور کس نے دوسرے ممبرز پر شیعہ اور قادیانی کے الزام لگائے تھے.

آپ سے اور باقی بھائیوں سے عرض ہے کہ اگر یہ چیز آپ کی نظر سے گزری تو کیا آپ لوگوں نے بحثیت ممبر کے فرض کے مطابق اس کو رپورٹ کیا یا حسب ذائقہ جواب دینا فرض سمجھہ اور دوسری بات یہ کہ اول کیا ایسا موضوع - کرنا چاہے تھا جس کے جواب میں اس طرح کی گفتگو ہونے کا خدشہ ہو- سرخ روشنائی میں الزام کا یہ کہ زیرے بحث ممبر نے کہاں کس ممبر کا نام لے کر یہ لیبل لگایا ہے - اس فورم پر سبھی ہیں یعنی شیعہ، سنی ، قادیانی، ہندو عیسائی اور بہت سے -بعض کا تعلق مولوی یا ذاکر سے تعلق بھی ہوسکتا ہے
 
روپورٹ کر بھی دیں تو آپ لوگ پاکستانی پولیس کی طرح ہمیشہ لیٹ پہنچتے ہیں. دوسری بات کہ پرفیکٹ سٹرینجر کے پوسٹ کو فالو کریں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا.
 
dildar

MPA (400+ posts)

آپ سے اور باقی بھائیوں سے عرض ہے کہ اگر یہ چیز آپ کی نظر سے گزری تو کیا آپ لوگوں نے بحثیت ممبر کے فرض کے مطابق اس کو رپورٹ کیا یا حسب ذائقہ جواب دینا فرض سمجھہ اور دوسری بات یہ کہ اول کیا ایسا موضوع - کرنا چاہے تھا جس کے جواب میں اس طرح کی گفتگو ہونے کا خدشہ ہو- سرخ روشنائی میں الزام کا یہ کہ زیرے بحث ممبر نے کہاں کس ممبر کا نام لے کر یہ لیبل لگایا ہے - اس فورم پر سبھی ہیں یعنی شیعہ، سنی ، قادیانی، ہندو عیسائی اور بہت سے -بعض کا تعلق مولوی یا ذاکر سے تعلق بھی ہوسکتا ہے

پرفیکٹ سٹرینجر حکومتی تنخواہ دار بندہ ہے یہ بات سبھی جانتے ہیں اسکی اپنی ذہنیت کا اندازہ آپ اسکے مفتی پوپل زی کے بارے میں پوسٹس دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کیونکہ مفتی نے حکومتی ا علان کے برعکس ایکدن پہلے عید کا فیصلہ کیا تھا اسلئے یہ بندہ وہاں اسکے خلاف بول رہا تھا مگر اس تھریڈ پر اسکی سوی ہوئی غیرت جگ اٹھی اور لگا کفر کے فتوے دینے اسکو بھی ایک وارننگ یا پنک کر دیتے تو کیا جاتا پھر یہ بات ذہن میں رکھا کریں کہ جس جگہ آپ ایک سائیڈ کے ممبر کو بین کرتے ہیں تو لازمی دوسری طرف کے پرابلم میکر کو بھی بین کیا کریں تخ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں ، اوپر سے آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بھی کلوز کردیا
 
پس ثابت ہوا کہ گھوڑے کی دولتیوں کے ڈر سے بڑے بڑے ماڈز گھبرا جاتے ہیں
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

پس ثابت ہوا کہ گھوڑے کی دولتیوں کے ڈر سے بڑے بڑے ماڈز گھبرا جاتے ہیں
مجھے تو لگتا ہے کے عدیل یا کسی موڈ کو گھوڑے کی ریس کا شوق ہوگیا ہے. اور انہوں نے پرفیکٹ گھوڑے سے اسکی نسل کے دیگر گھوڑوں کے بارے میں جانکاری لینا شروع کر دی ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس پرفیکٹ گھوڑے کو اتنی ڈھیل دے رکھی ہے
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)

پرفیکٹ سٹرینجر حکومتی تنخواہ دار بندہ ہے

دلدار بھائی - اپ کی مذکورہ بات سچ بھی ہو سکتی ہے اور جھوٹی بھی - کیا آپ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت ہے - میرے خیال میں جس طرح آپ یہاں پر ممبر ہیں اسی طرح یہ بھی بس فرق پسند کا ہے

یہ بات سبھی جانتے ہیں اسکی اپنی ذہنیت کا اندازہ آپ اسکے مفتی پوپل زی کے بارے میں پوسٹس دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کیونکہ مفتی نے حکومتی ا علان کے برعکس ایکدن پہلے عید کا فیصلہ کیا تھا اسلئے یہ بندہ وہاں اسکے خلاف بول رہا تھا مگر اس تھریڈ پر اسکی سوی ہوئی غیرت جگ اٹھی اور لگا کفر کے فتوے دینے اسکو بھی ایک وارننگ یا پنک کر دیتے تو کیا جاتا پھر یہ بات ذہن میں رکھا کریں کہ جس جگہ آپ ایک سائیڈ کے ممبر کو بین کرتے ہیں تو لازمی دوسری طرف کے پرابلم میکر کو بھی بین کیا کریں تخ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں ، اوپر سے آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بھی کلوز کردیا
اس سلسلے میں کچھ تو پہلے عرض کر چکا ہوں کہ متنازع تحریر کو رپورٹ کریں نہ کہ جواب دیں - جہاں تک پاپندی کا احتراز ہے تو بھائی میرے اسکا اطلاق سب پر لاگو ہوتا ہیں بغیر تفریق کے لیکن مسلہ یہ ہے یہ جب اپنوں پر لاگو ہوتا ہے تو نا انصافی کہلاتا ہے .
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
عجیب مذاق ہے - سامی بھائی کو بھی بین کر دیا

اور یہ گھوڑا جو ہر وقت فتوے دیتا ہے اور قومیتوں کو گالیاں وہ آزاد پھر رہا ہے

سمی بھائی کا بین ختم کر کہ اس گھوڑے کو مستقل بین کر دیا جائے
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے کے عدیل یا کسی موڈ کو گھوڑے کی ریس کا شوق ہوگیا ہے. اور انہوں نے پرفیکٹ گھوڑے سے اسکی نسل کے دیگر گھوڑوں کے بارے میں جانکاری لینا شروع کر دی ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس پرفیکٹ گھوڑے کو اتنی ڈھیل دے رکھی ہے
عجیب مذاق ہے - سامی بھائی کو بھی بین کر دیا

اور یہ گھوڑا جو ہر وقت فتوے دیتا ہے اور قومیتوں کو گالیاں وہ آزاد پھر رہا ہے

سمی بھائی کا بین ختم کر کہ اس گھوڑے کو مستقل بین کر دیا جائے

پس ثابت ہوا کہ گھوڑے کی دولتیوں کے ڈر سے بڑے بڑے ماڈز گھبرا جاتے ہیں

اگر آپ کواسی طرح کے القابات سے بار بار مخاطب کریں تو آپ کو کیسا محسوس ہوگا - ذرا میری اس بات پر غور کریں
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

اگر آپ کواسی طرح کے القابات سے بار بار مخاطب کریں تو آپ کو کیسا محسوس ہوگا - ذرا میری اس بات پر غور کریں
سر جی آپ انصاف کرنے بیٹھے ہو یا جو تھریڈ پر شر پھیلا رہا تھا اس کی وکالت کرنے؟ سمپل اور انصاف کی بات ہے یا تو سامی کا بین ہٹنا چاہئیے یا پرفیکٹ کے اوپر بھی اتنی مدت کا بین.
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس ہوا سمی بھائی کا بین دیکھ کر
اس فورم کے چند بہترین لکھاریوں میں سے ایک ہے
اگر سمی بھائی نے کسی کو اس کی محصوص زبان میں سمجھا دیا تو سمی کو بین کرنا کہاں کا انصاف ؟
سمی کو فوری رہا کر دیا جائے ورنہ ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی آپ انصاف کرنے بیٹھے ہو یا جو تھریڈ پر شر پھیلا رہا تھا اس کی وکالت کرنے؟ سمپل اور انصاف کی بات ہے یا تو سامی کا بین ہٹنا چاہئیے یا پرفیکٹ کے اوپر بھی اتنی مدت کا بین.
​یہ جواب نہیں بنتا میری بات کا - زرہ دوبارہ غور کریں میری بات پر ذرا ٹھنڈے ذہن سے
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

​یہ جواب نہیں بنتا میری بات کا - زرہ دوبارہ غور کریں میری بات پر ذرا ٹھنڈے ذہن سے

Its enough i think.
Un ban the man. You have had enough dose of you Adl e Farooqi.

And i have noticed that most Mods are either stupid or biased here in this forum.​
 
Status
Not open for further replies.
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں