سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

hussain111.jpg


لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر محمد حسین 44 برس کی عمر لاہور میں انتقال کرگئے۔

لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک کے رہائشی 46 سالہ آل راؤنڈر محمد حسین کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔

محمد حسین نے دو ٹیسٹ اور چودہ ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

وہ بائیں ہاتھ کے جارحانہ بلے تھے۔انہوں نے 1996 سے 1998 تک قومی ٹیم کی نمائندگی کی اگرچہ دوبارہ ٹیم کا حصہ نہ بن سکے لیکن انہوں نے 2009 تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی


وہ ستمبر 1997ء میں انضمام الحق کے ساتھ "ٹورنٹو واقعے" میں ملوث تھےجب 12 ویں کھلاڑی کے طور انہوں نے انضمام الحق کو کرکٹ بیٹ تھمایا جس سے اس نے ہجوم میں موجود ایک شخص پر حملہ کیا۔
 
Last edited by a moderator:

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
hussain111.jpg


لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر محمد حسین 44 برس کی عمر لاہور میں انتقال کرگئے جن کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک کے رہائشی 46 سالہ آل راؤنڈر محمد حسین کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔

محمد حسین نے دو ٹیسٹ اور چودہ ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

وہ بائیں ہاتھ کے جارحانہ بلے تھے۔انہوں نے 1996 سے 1998 تک قومی ٹیم کی نمائندگی کی اگرچہ دوبارہ ٹیم کا حصہ نہ بن سکے لیکن انہوں نے 2009 تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی


وہ ستمبر 1997ء میں انضمام الحق کے ساتھ "ٹورنٹو واقعے" میں ملوث تھےجب 12 ویں کھلاڑی کے طور انہوں اس نے انضمام الحق کو کرکٹ بیٹ تھمایا جس سے اس نے ہجوم میں موجود ایک شخص پر حملہ کیا۔
Allah jee maghfirat farmaye...Ameen
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Inna lillahe wa inna ilayhee rajioon

Thread title mein 45 saal , 2nd line mein 44 aur doosre paragraph mein 46.

Whats wrong?