زرداری صاحب کا کھرا کھرا انٹرویو

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)

میں زرداری میں بیوپاری -----------میری چیزیں اصلی ساری
گاہک میرے سیاستدان ------------کیا مولانا کیا پٹواری
سمائل کو میری گور سے دیکھو -------میں ہوں تم سب پر بھاری
مفاہمت کی سیاست میری -------------لٹو پھٹو آخری باری
حرام کا مال ہے سارا میرا------------ایسے ہی نہیں زرداری
فیفٹی % کا مجھے چسکا -------------اور نہیں ہے کوئی بیماری
ملک نے کی بڑی ترقی ---------------بن گیا نمبر ون بھکاری
کھپے کیتا ملک نوں کیسا !-----------وڑ گئی کھپے دنیا ساری


kur lo jo karna hay.


 
Last edited by a moderator: