رانا ثنااللہ کی پولیس

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

عوام پر سیاسی احتجاج پر جانوروں کی طرح ٹوٹ پڑنے کے علاوہ جس کام کے لیے محکمہ پولیس بنایا گیا تھا لوگوں کی مدد کرنے کا وہاں پنجاب پولیس کے حالات دیکھیں سندھ کا حال اس سے الگ نہیں ہو گا
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Ye koi jahil type SHO hoga warna is tarha nahi kartey
جی ہاں ورنہ ایسے نہیں کہتے کوی کرایم ہو رہا ہو یا ہونے کا خدشہ ہو تو وہی کرتے ہیں جو موٹروے کیس میں اس خاتون کے ساتھ کیا جسے آسانی سے بچایا جاسکتا تھا جتنے گھنٹے وہ پولیس کو پکارتی رہیپھر اگر میڈیا کوی کیس اٹھا لے یا کوی بااثر بندہ نکل آئے تو چاہے ملک کے اربوں روپے لگ جائیں اس مجرم کو پکڑنے پر ایک بے حیثیت سا مجرم کیسے اس نان پروفیشنل پولیس کو نچا رہا تھا
 
Last edited: