رؤف کلاسرا کی صحافت۔۔ حصہ اول

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں اپنے کالم کو زیادہ لمباکرنے کی بجائے مختلف حصوں میں لکھوں گا تاکہ دلچسپی برقراررہے
بھائی اگر تو صرف کلاسرا کو برا کہنا ہے تو پھر تو ٹھیک لکھا ہے اور آپکا تھریڈ بہت پسند کیا جاۓ گا
ورنہ بالکل غلط لکھا ہے

بی بی کی ضیاء دور میں جلاوطنی کے دور میں ہر آدمی ب بی کے ساتھ تھا
اور نورے کی جلا وطنی کے دور میں ہر آدمی بمعہ ، ہاروں رشید ، ڈاکٹر شاہد مسعود ، کلاسرا ، اور ہر کوئی نورے کے ساتھ تھا

یہ پاکستان کا مزاج ہے ، اور ان سیاستدانوں کی ایکٹنگ کہ ہمدردی کا ووٹ لیتے ہیں

دوسری بات یہ کہ خان صاحب کا ایک سو چھبیس دنوں کا لمبا ترین دھرنا بہت بڑی غلطی تھی
خان صاحب نے اس میں ایمپائر کی انگلی والی بات کر کے خود ہی سب سے بڑی چبل ماری تھی

اس کے بعد اس دھرنے میں میں سے ہوا نکل گئی تھی ، ڈرمہ رہ گیا تھا جو آرمی پبلک سکول سانحہ پر جا کر ختم ہوا

ٹھیک بات کرنا ہماری پرائرٹی ہونی چاہئے
اور میں اس فورم پر اس چیز کو زندہ رکھوں گا انشا الله
باقی یہ کہ آپ کلاسرا کو برا کہیں ، عامر متین کو برا کہیں ، ارشد شریف کو کہیں ، میں اس سے نہی روکتا
لیکن فیکٹس سیدھے رہنے چاہئیں
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اس حوالے سے آپ کا تبصرہ کسی حد تک مناسب ہے ، ویسے دوسرا سجدہ کب کرنا چاہیے جب سارے سیاسی گند کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیا اور سیاسی قلابازیوں اور سودے بازیوں کا بازار لگ گیا ،اس وقت کسی نے مشوره نہیں دیا تھا ؟
It looks like you are not here to support JI but creating more hate for JI. Keep it up as this is Sadaqa Jaria to expose JI. Allah help you to expose Muafiqat of JI Amin
 

msyedh

Councller (250+ posts)
روف کلاسرا کی بہت ساری باتوں اور موقف سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن وہ بکاؤ مال نہیں ہے اور نہ ہی بزدل ہے پی ٹی آئی والے اسے اپنا اتحادی سمجھتے تھے اور امید کر رہے ہیں کہ وہ بھی بہت سارے دوسرے اینکرز کی طرح پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کا ٹول بن جائے لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان کو یہ بات سمجھ جانی چاہئے کہ سب لوگ لوٹے اور بکاؤ مال نہیں ہوتے
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
they dictate imran khan like a master rauf klasra and haroun rashid they think they are king maker whether they want they can change every thing