ذہنی امراض اور دماغی صحت

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]ذہنی امراض اور دماغی صحت[/h] خرم منصور قاضی اتوار 11 اکتوبر 2015

398040-Zehniimraz-1444499434-182-640x480.jpg

نام نہاد پیروں فقیروں کے بجائے اچھے معالج سے رجوع کریں ۔ فوٹو : فائل



آج پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا ذہنی امراض کی لپیٹ میں ہے۔ ذہنی صحت زوال پذیر ہے۔ کشمکش اور تناؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انسانی رشتوں کی مطابقت ختم ہوتی جا رہی ہے اور مادیت کے لوازمات بڑھ چکے ہیں۔


مادی ترقی کے ساتھ ساتھ روحانی اور انسانی اقدار میں زوال سماجی زندگی میں روابط کی کمی اور تنہائی ذہنی صحت کو تیزی سے تباہ کر رہے ہیں، خوشیاں مفقود ہو رہی ہیں اور ذہنی و جسمانی عوارض بڑھتے جا رہے ہیں، بالخصوص بڑے شہروں میں نیند کی کمی جھنجھلاہٹ غصہ ڈپریشن عضلاتی تناؤ اور ان جیسے دیگر کئی عوارض عام ہوتے جا رہے ہیں ۔ رب العالمین نے انسان کو عقل کا نور اور ایسا فہم و شعور عطا کیا ہے جس کے ذریعے وہ دانائی و ہوش مندی کے ذریعے اچھے اور بْرے کی تمیزکرتا ہے اور یہی وہ نعمت ہے جو تمام جانداروں میں انسان کو ممتاز کرتی ہے ۔


یاد رکھیں کہ زندگی کے مسائل ہمیں زندہ رہنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ مسائل ہی زندگی کو بامقصد اور دلچسپ بناتے ہیں۔صرف قبرستان ہی وہ جگہ ہے کہ جہاں کے باسیوںکو کوئی الجھن ،کوئی پریشانی نہیں ہے ۔ اگر انسان زندہ ہے تو اْسے دْکھ سْکھ اور مختلف مسائل کا سامنا کرنا ہے اور زندگی کی روانی ان ہی سے مربوط ہے ۔ جب انسان اپنے مسائل سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کرتا ہے تو اس کے اثرات دوسروں پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔


اس کے برعکس جب انسان اپنے مسائل کے سامنے ہار مان لیتا ہے تو اس کا ذہن بیمار ہونے لگتاہے جس کی وجہ سے اس میں کئی قسم کی ذہنی و نفسیاتی بیماریاں پیدا ہونے لگتی ہیں ۔
ذہنی امراض کے مریضوں کی علامات ایسی ہوتی ہیں کہ عموماََ ان کے گھر والے ان پر جنات کا سایہ سمجھ لیتے ہیں اور فقط دم درود کو ہی علاج قرار دیتے ہیں یا پھر کسی نام نہاد پیر کے پاس لے جا کر اس کے جن نکلوانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں لیکن جن اندر ہو تو باہر نکلے ، بس پیر صاحب کی جیب میں بہت کچھ چلا جاتا ہے۔ ہمارے اِردگرد بہت سے ایسے مریض ہوتے ہیں جو بظاہر صحت مند نظر آتے ہیں بلکہ صحت مند لوگوں سے زیادہ بہتر کام بھی کر لیتے ہیں اور اس کی وجہ صرف ان کی قوتِ ارادی اور پریشانیوں سے لڑنے کی طاقت میں پوشیدہ ہے۔ وہ عوارض کو اپنے عزت و وقار پر حاوی نہیں ہونے دیتے اور آخری سانس تک باہوش انداز میں زندگی کی تلخ حقیقتوں سے نبرد آزما رہتے ہیں اور یہی کامیابی کی کنجی ہے۔


ذہنی امراض اور ان کی مختلف اقسام
ذہنی امراض بے شمار ہیں۔ایک مرض ڈیلوژن آف ریفرنس ( Reference of Delusion) ہے۔ اس مرض کے شکار مریض کو ایسا گمان ہوتا ہے کہ لوگ اس کے متعلق باتیں کر رہے ہیں۔ ٹی وی دیکھنے، ریڈیو سننے ، اخبار یا کتاب پڑھنے پر،کہیں تعریف ہو رہی ہو یا برائی وہ اسی قسم کی صورتحال میں مبتلا رہتے ہیں۔

اسی طرح کچھ افراد ڈیلوژن آف پرسیکیوشن (Delusion of Persecution) کا شکار ہوتے ہیں ایسے افراد کو دوسروں سے خطرہ محسوس ہوتا ہے، کھانے پینے کی اشیاء زہر آلود ہونے کا گمان ہوتا ہے۔کچھ افراد ڈیلوژن آف پیسویٹی ( Passivity Delusion of ) کا شکار ہوتے ہیں اس مرض کے شکار افراد کا یہ خیال ہوتا ہے کہ جو کچھ و ہ سوچتے ہیں وہ سب کو معلوم ہو جاتا ہے ایسے بھی محسوس ہوتا ہے کہ ان کے خیالات ان کے نہیں ہیں جبکہ دوسروں کے خیالات پر یہ شبہ ہوتا ہے کہ یہ تو میرے خیالات ہیں، اس شخص کو کیسے معلوم ہو گئے۔



جذبات اور ہیجانات انسانی جسم پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں ۔ اسی طرح بہت سے ذہنی و جذباتی عوامل انسانی جسم کو متاثر کرتے ہیںجن میں بہت زیادہ فکر مندی و تشویش سے معدے کا السر ،خوف و صدمہ کی وجہ سے کمزور ی و غشی ،ذہنی تناؤ کے سبب سردرد ، بہت زیادہ پریشانیوں سے انسان کی جنسی صلاحیتوں پر منفی اثرات، بہت زیادہ غصے میں ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ ، بہت زیادہ فکر مند ی کی وجہ سے جِلد پر جھریاں اور بال وقت سے پہلے سفید ہو جانا اور نظام ہضم کے بگاڑ وغیرہ شامل ہیں۔ یہ چند ایک مثالیں ہیں ورنہ انسان کے ذہنی و جذباتی عوامل اس کے جسم پر اثر انداز ہو کر بہت سے پیچیدہ ذہنی ، جسمانی و نفسیاتی امراض پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔


ایسے افراد جو تھوڑی سی بیماری سے بہت زیادہ پریشان ہو کر اس بیماری کو ذہن پر مسلط کر لیتے ہیں وہ دیر سے صحت مند ہوتے ہیں جبکہ ایسے افراد جو بیماری کو اپنے اوپر سوار نہیں ہونے دیتے وہ بہت جلد یا کئی بار بغیر کسی دوا کے ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ بیماری کو ذہن پر سوار کرنے سے قوتِ مدافعت کمزور ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے انسانی جسم صحت مندی کی طرف راغب ہونے میں دیر لگا دیتا ہے جبکہ بیماری کو مسلط نہ کیا جائے تو قوتِ مدافعت مستحکم رہتی ہے اور بیمار جسم جلد ٹھیک ہو جاتا ہے۔



ذہنی و نفسیاتی صحت برقرار رکھنے کے چند رہنما اصول
24 گھنٹوں کے دوران 8گھنٹے کی نیند لازمی لیں تاکہ دن بھر کی تھکاوٹ دْور ہو سکے اور جسم و دماغ کھوئی ہوئی توانائی بحال کر لیں،کھانا آرام و سکون سے کھائیں، غصہ، حسد اور کینہ جیسی منفی عادات سے احتراز برتیں، غصے کے دوران ہمیشہ ضبط سے کام لیں، لوگوں سے ہمیشہ خوش اسلوبی سے ملیں اور چھوٹی موٹی باتوں کو درگزر کریں۔

ہر بات کو اپنے ذہن پر سوار مت کریں، اگر کوئی ناموافق بات سنیں یا نظر آئے تو اسے بھلانے کی کوشش کریں، چھوٹوں سے پیار و محبت اور بڑے افراد کا ادب کریں، لالچ ، حرص و ہوس سے گریز کریں، ہر قسم کے نشہ سے دور رہیں ،احساسِ کمتری کو کبھی اپنے اْوپر غالب نہ آنے دیں اور مراقبہ یعنی خاموشی و یکسوئی سے ارتکاز اور ورزش کی عادت ڈالیں جو ذہنی و جسمانی صحت کیلئے اکسیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔



پاکستان میں ذہنی امراض کے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان میں ذہنی صحت کے حوالے سے شہریوں کی صورتحال اچھی نہیں ہے اور ملک میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔


اسی وجہ سے ملک میں خود کشیوں کی شرح بھی بڑھ رہی ہے ۔ ملک میں جاری دہشت گردی، بد امنی، خود کش بم دھماکے، غربت، بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ اورخاندانی نظام کی ٹوٹ پھوٹ کے علاوہ بے یقینی اور عدم تحفط کا بڑھتا ہوا احساس لوگوں میں اضطراب، بے چینی، چڑچڑاپن، غصہ اور ذہنی دباؤ پیدا کرنے کا باعث بنتا جا رہا ہے جو کہ ان کی جسمانی ، ذہنی و نفسیاتی صحت کے لیے زہرِ قاتل ہے۔ یاد رکھیں کہ زندگی گزارنے کے لیے ہمیشہ پر اْمید اور مثبت انداز اختیار کریں۔ واہمے اور نااْمیدی انسان کو کمزور کر دیتی ہے اور کمزور انسان بیماریوں کا گڑھ بن جاتا ہے ۔ یہ حالت مسلسل رہے تو آخر کار انسان ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو کر نہ صرف اپنی بلکہ اپنے پیاروں کی زندگی کیلئے بھی روگ بن جاتا ہے۔
ایک صحت مند جسم کے لیے صحت مند ذہن کا ہونا ضروری ہے۔ ایسی بے شمار بیماریاں جیسے سردرد حافظے کی کمزوری ذہنی تھکن بصارت کی کمزوری ہکلانے کی عادت ذہنی تناؤ و دباؤ احساسِ کمتری یا اس طرح کی دیگر بیماریاں جو کہ ذہنی و نفسیاتی ہوتی ہیں لیکن ان کی طرف سے لاپرواہی برتی جاتی ہے جو کہ بعد ازاںجسمانی عوارض کا باعث بن کر کئی پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں۔ اس لیے اگر ایسے امراض کا علاج کرنے کے لیے منفی نفسیاتی عناصر کا تدارک کیا جائے تو جسمانی بیماریاں خود بخود دْور ہونے لگتی ہیں۔


پاکستان میں عمومی طور پر لاحق ہونے والے ذہنی و نفسیاتی امراض میںانگزائیٹی ،فکر، تشویش اعصابی دباؤ احساسِ کمتری اعصاب زدگی الزائیمر تنہائی پسندی، بے خوابی وکم خوابی، بسیار خوابی و خراٹے لینا ، نیند کے دوران سانس کا رکنا، پاگل پن، پارکنسن ڈیزیز،رعشہ حسد، حافظہ کی کمزوری، خوف کا فوبیا، خود اعتمادی کا فقدان، خیالات کا تسلط اور تکرارِ عمل ، ڈپریشن ،افسردگی ، ذہنی اضمحلال، بائی پولر ڈس آرڈر، ذہنی تناؤ اور دباؤ، سردرد اور دردِ شقیقہ، شیزوفرینیا، فرسٹریشن ، احساسِ محرومی، فالج و لقوہ، مرگی، وہم اور ہسٹیریا وغیرہ شامل ہیں۔
یہ چند ایک بیماریاں ہیں جن کے متعلق عموماً معاشرے میں جنوں کے سایہ کی باتیں کی جاتی ہیں حالانکہ یہ مکمل طور پر ذہنی و نفسیاتی عوارض ہیں ۔ بس شرط یہ ہے کہ ان کی طرف دھیان دیا جائے اور ان کا مکمل علاج معالجہ کرایا جائے تو یہ افراد بھی معاشرے کے دیگر صحتمند افراد کی طرح بہتر ،خوشحال، قابلِ تکریم اور پُروقار زندگی بسر کر سکتے ہیں۔



Source
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Chemical imbalance? or chemical abuse…

go for few blood test and doctor will tell you if anyone have chemical (Dopamine/Monomine) imbalance

مجھے تو معلوم ہے ..اس ساری تھریڈ میں سارا خوارجی عوامل کا ذکر کیا ہے اس کا نہیں کیا جو کہ ایک اہم وجہ بھی ہے
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Everyone can have chemical imbalance but problem is to figure out why and what caused the imbalance….

Chemical imbalance are symptoms not diagnosis….


وہ ہی جس کا ذکر میں نے پوسٹ نمبر دو میں کیا ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Everyone can have chemical imbalance but problem is to figure out why and what caused the imbalance….

Chemical imbalance are symptoms not diagnosis….

Chemical imbalances is one hypothesis about the cause of mental illness. Other causes that are debated include psychological and social causes.
The theory argues that neurotransmitter imbalances within the brain are the main causes of psychiatric conditions and that these conditions can be improved with medication which corrects these imbalances. The phrase originated from the scientific study of brain chemistry. In the 1950s the monoamine oxidase inhibitors (MAOIs) and tricyclic antidepressants were accidentally discovered to be effective in the treatment of clinical depression.[1]


تفصیل خود گوگل کر لیں
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]Depression (major depressive disorder)
[/h] By Mayo Clinic Staff
Depression is a mood disorder that causes a persistent feeling of sadness and loss of interest. Also called major depressive disorder or clinical depression, it affects how you feel, think and behave and can lead to a variety of emotional and physical problems. You may have trouble doing normal day-to-day activities, and sometimes you may feel as if life isn't worth living.
More than just a bout of the blues, depression isn't a weakness and you can't simply "snap out" of it. Depression may require long-term treatment. But don't get discouraged. Most people with depression feel better with medication, psychological counseling or both.
Although depression may occur only one time during your life, usually people have multiple episodes of depression. During these episodes, symptoms occur most of the day, nearly every day and may include:

  • Feelings of sadness, tearfulness, emptiness or hopelessness
  • Angry outbursts, irritability or frustration, even over small matters
  • Loss of interest or pleasure in most or all normal activities, such as sex, hobbies or sports
  • Sleep disturbances, including insomnia or sleeping too much
  • Tiredness and lack of energy, so even small tasks take extra effort
  • Changes in appetite — often reduced appetite and weight loss, but increased cravings for food and weight gain in some people
  • Anxiety, agitation or restlessness
  • Slowed thinking, speaking or body movements
  • Feelings of worthlessness or guilt, fixating on past failures or blaming yourself for things that aren't your responsibility
  • Trouble thinking, concentrating, making decisions and remembering things
  • Frequent or recurrent thoughts of death, suicidal thoughts, suicide attempts or suicide
  • Unexplained physical problems, such as back pain or headaches

For many people with depression, symptoms usually are severe enough to cause noticeable problems in day-to-day activities, such as work, school, social activities or relationships with others. Other people may feel generally miserable or unhappy without really knowing why.


[h=3]Depression symptoms in children and teens[/h] Common signs and symptoms of depression in children and teenagers are similar to those of adults, but there can be some differences.

  • In younger children, symptoms of depression may include sadness, irritability, clinginess, worry, aches and pains, refusing to go to school, or being underweight.
  • In teens, symptoms may include sadness, irritability, feeling negative and worthless, anger, poor performance or poor attendance at school, feeling misunderstood and extremely sensitive, using drugs or alcohol, eating or sleeping too much, self-harm, loss of interest in normal activities, and avoidance of social interaction.
Children with attention-deficit/hyperactivity disorder (ADHD) can demonstrate irritability without sadness or loss of interest. However, major depression can occur with ADHD.
[h=3]Depression symptoms in older adults[/h] Depression is not a normal part of growing older, and it should never be taken lightly. Unfortunately, depression often goes undiagnosed and untreated in older adults, and they may feel reluctant to seek help. Symptoms of depression may be different or less obvious in older adults, such as:

  • Memory difficulties or personality changes
  • Physical aches or pain
  • Fatigue, loss of appetite, sleep problems, aches or loss of interest in sex — not caused by a medical condition or medication
  • Often wanting to stay at home, rather than going out to socialize or doing new things
  • Suicidal thinking or feelings, especially in older men
[h=3]When to see a doctor[/h] If you feel depressed, make an appointment to see your doctor as soon as you can. If you're reluctant to seek treatment, talk to a friend or loved one, a health care professional, a faith leader, or someone else you trust.
[h=3]When to get emergency help[/h] If you think you may hurt yourself or attempt suicide, call 911 or your local emergency number immediately.
Also consider these options if you're having suicidal thoughts:

  • Call your mental health specialist.
  • Call a suicide hotline number — in the U.S., call the National Suicide Prevention Lifeline at 1-800-273-TALK (1-800-273-8255). Use that same number and press "1" to reach the Veterans Crisis Line.
  • Seek help from your primary doctor or other health care provider.
  • Reach out to a close friend or loved one.
  • Contact a minister, spiritual leader or someone else in your faith community.
If a loved one or friend is in danger of attempting suicide or has made an attempt:

  • Make sure someone stays with that person
  • Call 911 or your local emergency number immediately
  • Or, if you can do so safely, take the person to the nearest hospital emergency room
It's not known exactly what causes depression. As with many mental disorders, a variety of factors may be involved, such as:

  • Biological differences. People with depression appear to have physical changes in their brains. The significance of these changes is still uncertain, but may eventually help pinpoint causes.
  • Brain chemistry. Neurotransmitters are naturally occurring brain chemicals that likely play a role in depression. Recent research indicates that changes in the function and effect of these neurotransmitters and how they interact with neurocircuits involved in maintaining mood stability may play a significant role in depression and its treatment.
  • Hormones. Changes in the body's balance of hormones may be involved in causing or triggering depression. Hormone changes can result with pregnancy and during the weeks or months after delivery (postpartum) and from thyroid problems, menopause or a number of other conditions.
  • Inherited traits. Depression is more common in people whose blood relatives also have this condition. Researchers are trying to find genes that may be involved in causing depression.

Depression often begins in the teens, 20s or 30s, but it can happen at any age. More women are diagnosed with depression than are men, but this may be due in part because women are more likely to seek treatment.


Factors that seem to increase the risk of developing or triggering depression include:

  • Certain personality traits, such as low self-esteem and being too dependent, self-critical or pessimistic
  • Traumatic or stressful events, such as physical or sexual abuse, the death or loss of a loved one, a difficult relationship, or financial problems
  • Childhood trauma or depression that started when you were a teen or child
  • Blood relatives with a history of depression, bipolar disorder, alcoholism or suicide
  • Being lesbian, gay, bisexual or transgender in an unsupportive situation
  • History of other mental health disorders, such as anxiety disorder, eating disorders or post-traumatic stress disorder
  • Abuse of alcohol or illegal drugs
  • Serious or chronic illness, including cancer, stroke, chronic pain or heart disease
  • Certain medications, such as some high blood pressure medications or sleeping pills (talk to your doctor before stopping any medication)

Depression is a serious disorder that can take a terrible toll on individuals and families. It often gets worse if it isn't treated. Untreated depression can result in emotional, behavioral and health problems that affect every area of your life.


Examples of complications associated with depression include:

  • Excess weight or obesity, which can lead to heart disease and diabetes
  • Pain and physical illness
  • Alcohol or substance misuse
  • Anxiety, panic disorder or social phobia
  • Family conflicts, relationship difficulties, and work or school problems
  • Social isolation
  • Suicidal feelings, suicide attempts or suicide
  • Self-mutilation, such as cutting
  • Premature death from other medical conditions
You may see your primary care doctor, or your doctor may refer you to a mental health specialist. Here's some information to help you get ready for your appointment.
[h=3]What you can do[/h] Before your appointment, make a list of:
  • Any symptoms you've had, including any that may seem unrelated to the reason for your appointment
  • Key personal information, including any major stresses or recent life changes
  • All medications, vitamins or other supplements that you're taking, including doses
  • Questions to ask your health care provider

Take a family member or friend along, if possible, to help you remember all of the information provided during the appointment.


Some basic questions to ask your health care provider include:

  • Is depression the most likely cause of my symptoms?
  • What are other possible causes for my symptoms?
  • What kinds of tests will I need?
  • What treatment is likely to work best for me?
  • What are the alternatives to the primary approach that you're suggesting?
  • I have these other health conditions. How can I best manage them together?
  • Are there any restrictions that I need to follow?
  • Should I see a psychiatrist or other mental health provider?
  • What are the main side effects of the medications you're recommending?
  • Is there a generic alternative to the medicine you're prescribing?
  • Are there any brochures or other printed material that I can have? What websites do you recommend?
Don't hesitate to ask any other questions.
[h=3]What to expect from your health care provider[/h] Be ready to answer questions from your health care provider, such as:

  • When did you or your loved ones first notice your symptoms of depression?
  • How long have you felt depressed? Do you generally always feel down, or does your mood fluctuate?
  • Does your mood ever swing from feeling down to feeling intensely happy (euphoric) and full of energy?
  • Do you ever have suicidal thoughts when you're feeling down?
  • Do your symptoms interfere with your daily life or relationships?
  • Do you have any blood relatives with depression or another mood disorder?
  • What other mental or physical health conditions do you have?
  • Do you drink alcohol or use recreational drugs?
  • How much do you sleep at night? Does it change over time?
  • What, if anything, seems to improve your symptoms?
  • What, if anything, appears to worsen your symptoms?

These exams and tests can help rule out other problems that could be causing your symptoms, pinpoint a diagnosis and check for any related complications:



  • Physical exam. Your doctor may do a physical exam and ask questions about your health. In some cases, depression may be linked to an underlying physical health problem.
  • Lab tests. For example, your doctor may do a blood test called a complete blood count or test your thyroid to make sure it's functioning properly.
  • Psychological evaluation. Expect your doctor or mental health provider to ask about your symptoms, thoughts, feelings and behavior patterns. You may be asked to fill out a questionnaire to help answer these questions.
  • DSM-5. Your mental health professional may use the criteria for depression listed in the Diagnostic and Statistical Manual of Mental Disorders (DSM-5), published by the American Psychiatric Association. This manual is used by mental health providers to diagnose mental conditions and by insurance companies to reimburse for treatment.
[h=3]Types of depression[/h] Symptoms caused by major depression can vary from person to person. To clarify the type of depression you have, your doctor may add one or more specifiers. A specifier means that you have depression with specific features, such as:

  • Anxious distress depression with unusual restlessness or worry about possible events or loss of control
  • Mixed features simultaneous depression and mania, which includes elevated self-esteem, talking too much and increased energy
  • Melancholic features severe depression with lack of response to something that used to bring pleasure and associated with early morning awakening, worsened mood in the morning, major changes in appetite, and feelings of guilt, agitation or sluggishness
  • Atypical features depression that includes the ability to be cheered by happy events, increased appetite, excessive need for sleep, sensitivity to rejection, and a heavy feeling in arms or legs
  • Psychotic features depression accompanied by delusions or hallucinations, which may involve personal inadequacy or other negative themes
  • Catatonia depression that includes motor activity that involves either uncontrollable and purposeless movement or fixed and inflexible posture
  • Peripartum onset depression that occurs during pregnancy or in the weeks or months after delivery (postpartum)
  • Seasonal pattern depression related to changes in seasons and reduced exposure to sunlight
[h=3]Other disorders that cause depression symptoms[/h] Several other disorders, such as those below, include depression as a symptom. It's important to get an accurate diagnosis, so you can get appropriate treatment.

  • Bipolar I and II disorders. These mood disorders include mood swings that range from highs to lows. It's sometimes difficult to distinguish between bipolar disorder and depression.
  • Cyclothymic disorder. Cyclothymic (sy-kloe-THIE-mik) disorder involves highs and lows that are milder than those of bipolar disorder.
  • Disruptive mood dysregulation disorder. This mood disorder in children includes chronic and severe irritability and anger with frequent extreme temper outbursts. This disorder typically develops into depressive disorder or anxiety disorder during the teen years or adulthood.
  • Persistent depressive disorder. Sometimes called dysthymia (dis-THIE-me-uh), this is a less severe but more chronic form of depression. While it's usually not disabling, persistent depressive disorder can prevent you from functioning normally in your daily routine and from living life to its fullest.
  • Premenstrual dysphoric disorder. This involves depression symptoms associated with hormone changes that begin a week before and improve within a few days after the onset of your period, and are minimal or gone after completion of your period.
  • Other depression disorders. This includes depression that's caused by the use of recreational drugs, some prescribed medications or another medical condition.

Medications and psychological counseling (psychotherapy) are very effective for most people with depression. Your primary care doctor or psychiatrist can prescribe medications to relieve symptoms. However, many people with depression also benefit from seeing a psychologist or other mental health professional.


If you have severe depression, you may need a hospital stay, or you may need to participate in an outpatient treatment program until your symptoms improve.
Here's a closer look at depression treatment options.
[h=3]Medications[/h] Many types of antidepressant medications are available, including those below. Discuss possible major side effects with your doctor or pharmacist.

  • Selective serotonin reuptake inhibitors (SSRIs). Doctors often start by prescribing an SSRI. These medications are safer and generally cause fewer side effects than other types of antidepressants. SSRIs include fluoxetine (Prozac), paroxetine (Paxil, Pexeva), sertraline (Zoloft), citalopram (Celexa) and escitalopram (Lexapro).
  • Serotonin-norepinephrine reuptake inhibitors (SNRIs). Examples of SNRIs include duloxetine (Cymbalta), venlafaxine (Effexor XR), desvenlafaxine (Pristiq, Khedezla) and levomilnacipran (Fetzima).
  • Norepinephrine-dopamine reuptake inhibitors (NDRIs). Bupropion (Wellbutrin, Aplenzin, Forfivo XL) falls into this category. It's one of the few antidepressants not frequently associated with sexual side effects.
  • Atypical antidepressants. These medications don't fit into any other antidepressant categories. Trazodone and mirtazapine (Remeron) are sedating and usually taken in the evening. Newer medications include vortioxetine (Brintellix) and vilazodone (Viibryd). Vilazodone is thought to have a low risk of sexual side effects.
  • Tricyclic antidepressants. These antidepressants — such as imipramine (Tofranil), nortriptyline (Pamelor), amitriptyline, doxepin, trimipramine (Surmontil), desipramine (Norpramin) and protriptyline (Vivactil) — can be very effective, but tend to cause more-severe side effects than newer antidepressants. So tricyclics generally aren't prescribed unless you've tried an SSRI first without improvement.
  • Monoamine oxidase inhibitors (MAOIs). MAOIs — such as tranylcypromine (Parnate), phenelzine (Nardil) and isocarboxazid (Marplan) — may be prescribed, typically when other medications haven't worked, because they can have serious side effects. Using MAOIs requires a strict diet because of dangerous (or even deadly) interactions with foods ― such as certain cheeses, pickles and wines ― and some medications including birth control pills, decongestants and certain herbal supplements. Selegiline (Emsam), a newer MAOI that sticks on the skin as a patch, may cause fewer side effects than other MAOIs do. These medications can't be combined with SSRIs.
  • Other medications. Other medications may be added to an antidepressant to enhance antidepressant effects. Your doctor may recommend combining two antidepressants or adding medications such as mood stabilizers or antipsychotics. Anti-anxiety and stimulant medications also may be added for short-term use.
[h=3]Finding the right medication[/h] If a family member has responded well to an antidepressant, it may be one that could help you. Or you may need to try several medications or a combination of medications before you find one that works. This requires patience, as some medications need several weeks or longer to take full effect and for side effects to ease as your body adjusts.
Inherited traits play a role in how antidepressants affect you. In some cases, where available, results of genetic tests (done by blood test or cheek swab) may offer clues about how your body may respond to a particular antidepressant. However, other variables besides genetics can affect your response to medication.
[h=3]Risks of abruptly stopping medication[/h] Don't stop taking an antidepressant without talking to your doctor first. Antidepressants aren't considered addictive, but sometimes physical dependence (which is different from addiction) can occur.
Stopping treatment abruptly or missing several doses can cause withdrawal-like symptoms, and quitting suddenly may cause a sudden worsening of depression. Work with your doctor to gradually and safely decrease your dose.
[h=3]Antidepressants and pregnancy[/h] If you're pregnant or breast-feeding, some antidepressants may pose an increased health risk to your unborn child or nursing child. Talk with your doctor if you become pregnant or you're planning to become pregnant.
[h=3]Antidepressants and increased suicide risk[/h] Most antidepressants are generally safe, but the Food and Drug Administration (FDA) requires all antidepressants to carry a black box warning, the strictest warning for prescriptions. In some cases, children, teenagers and young adults under 25 may have an increase in suicidal thoughts or behavior when taking antidepressants, especially in the first few weeks after starting or when the dose is changed.
Anyone taking an antidepressant should be watched closely for worsening depression or unusual behavior, especially when first beginning a new medication or with a change in dosage. If you or someone you know has suicidal thoughts when taking an antidepressant, immediately contact your doctor or get emergency help.
Keep in mind that antidepressants are more likely to reduce suicide risk in the long run by improving mood.
[h=3]Psychotherapy[/h] Psychotherapy is a general term for treating depression by talking about your condition and related issues with a mental health provider. Psychotherapy is also known as talk therapy or psychological therapy.
Different types of psychotherapy can be effective for depression, such as cognitive behavioral therapy or interpersonal therapy. Your mental health provider also may recommend other therapies. Psychotherapy can help you:

  • Adjust to a crisis or other current difficulty
  • Identify negative beliefs and behaviors and replace them with healthy, positive ones
  • Explore relationships and experiences, and develop positive interactions with others
  • Find better ways to cope and solve problems
  • Identify issues that contribute to your depression and change behaviors that make it worse
  • Regain a sense of satisfaction and control in your life and help ease depression symptoms, such as hopelessness and anger
  • Learn to set realistic goals for your life
  • Develop the ability to tolerate and accept distress using healthier behaviors
[h=3]Hospital and residential treatment[/h] In some people, depression is so severe that a hospital stay is needed. This may be necessary if you can't care for yourself properly or when you're in immediate danger of harming yourself or someone else. Psychiatric treatment at a hospital can help keep you calm and safe until your mood improves.
Partial hospitalization or day treatment programs also may help some people. These programs provide the outpatient support and counseling needed to get symptoms under control.
[h=3]Other treatment options[/h] For some people, other procedures may be suggested:

  • Electroconvulsive therapy (ECT). In ECT, electrical currents are passed through the brain. Performed under anesthesia, this procedure is thought to impact the function and effect of neurotransmitters in your brain and typically offers immediate relief of even severe depression when other treatments don't work. Physical side effects, such as headache, are tolerable. Some people also have memory loss, which is usually temporary. ECT is usually used for people who don't get better with medications, can't take antidepressants for health reasons or are at high risk of suicide.
  • Transcranial magnetic stimulation (TMS). TMS may be an option for those who haven't responded to antidepressants. During TMS, you sit in a reclining chair, awake, with a treatment coil placed against your scalp. The coil sends brief magnetic pulses to stimulate nerve cells in your brain that are involved in mood regulation and depression. Typically, you'll have five treatments each week for up to six weeks.
Depression generally isn't a disorder that you can treat on your own. But in addition to professional treatment, these self-care steps can help:

  • Stick to your treatment plan. Don't skip psychotherapy sessions or appointments. Even if you're feeling well, don't skip your medications. If you stop, depression symptoms may come back, and you could also experience withdrawal-like symptoms.
  • Learn about depression. Education about your condition can empower you and motivate you to stick to your treatment plan. Encourage your family to learn about depression to help them understand and support you.
  • Pay attention to warning signs. Work with your doctor or therapist to learn what might trigger your depression symptoms. Make a plan so that you know what to do if your symptoms get worse. Contact your doctor or therapist if you notice any changes in symptoms or how you feel. Ask relatives or friends to help watch for warning signs.
  • Avoid alcohol and recreational drugs. It may seem like alcohol or drugs lessen depression symptoms, but in the long run they generally worsen symptoms and make depression harder to treat. Talk with your doctor or therapist if you need help with alcohol or substance use.
  • Take care of yourself. Eat healthy, be physically active and get plenty of sleep. Consider walking, jogging, swimming, gardening or another activity that you enjoy. Sleeping well is important for both your physical and mental well-being. If you're having trouble sleeping, talk to your doctor about what you can do.
Alternative medicine is the use of a nonconventional approach instead of conventional medicine. Complementary medicine is a nonconventional approach used along with conventional medicine.
Make sure you understand the risks as well as possible benefits if you pursue alternative or complementary therapy. Don't replace conventional medical treatment or psychotherapy with alternative medicine. When it comes to depression, alternative treatments aren't a substitute for medical care.
[h=3]Supplements[/h] Examples of supplements that are sometimes used for depression include:

  • St. John's wort. Although this herbal supplement isn't approved by the Food and Drug Administration (FDA) to treat depression in the U.S., it's a popular depression treatment in Europe. It may be helpful for mild or moderate depression. However, it should be used with caution — St. John's wort can interfere with a number of medications, including blood-thinning medications, birth control pills, chemotherapy, HIV/AIDS medications, and drugs to prevent organ rejection after a transplant. Also, avoid taking St. John's wort while taking antidepressants because the combination can cause serious side effects.
  • SAMe. Pronounced "sam-E," this dietary supplement is a synthetic form of a chemical that occurs naturally in the body. The name is short for S-adenosylmethionine (es-uh-den-o-sul-muh-THIE-o-neen). SAMe isn't approved by the FDA to treat depression in the U.S., but it's used in Europe as a prescription drug to treat depression. SAMe may be helpful, but more research is needed. SAMe may trigger mania in people with bipolar disorder.
  • Omega-3 fatty acids. These healthy fats are found in cold-water fish, flaxseed, flax oil, walnuts and some other foods. Omega-3 supplements are being studied as a possible treatment for depression. While considered generally safe, in high doses, omega-3 supplements may interact with other medications. More research is needed to determine if eating foods with omega-3 fatty acids can help relieve depression.
Nutritional and dietary products aren't monitored by the FDA the same way medications are. You can't always be certain of what you're getting and whether it's safe. Also, because some herbal and dietary supplements can interfere with prescription medications or cause dangerous interactions, talk to your health care provider before taking any supplements.
[h=3]Mind-body connections[/h] Complementary and alternative medicine practitioners believe the mind and body must be in harmony for you to stay healthy. Examples of mind-body techniques that may be helpful for depression include:

  • Acupuncture
  • Relaxation techniques such as yoga or tai chi
  • Meditation
  • Guided imagery
  • Massage therapy
  • Music or art therapy
  • Spirituality
  • Aerobic exercise
Relying solely on these therapies is generally not enough to treat depression. They may be helpful when used in addition to medication and psychotherapy.
Talk with your doctor or therapist about improving your coping skills, and try these tips:

  • Simplify your life. Cut back on obligations when possible, and set reasonable goals for yourself. Give yourself permission to do less when you feel down.
  • Write in a journal. Journaling, as part of your treatment, may improve mood by allowing you to express pain, anger, fear or other emotions.
  • Read reputable self-help books and websites. Your doctor or therapist may be able to recommend books or websites to read.
  • Locate helpful groups. Many organizations, such as the National Alliance on Mental Illness (NAMI) and the Depression and Bipolar Support Alliance, offer education, support groups, counseling and other resources to help with depression. Employee assistance programs and religious groups also may offer help for mental health concerns.
  • Don't become isolated. Try to participate in social activities, and get together with family or friends regularly. Support groups for people with depression can help you connect to others facing similar challenges and share experiences.
  • Learn ways to relax and manage your stress. Examples include meditation, progressive muscle relaxation, yoga and tai chi.
  • Structure your time. Plan your day. You may find it helps to make a list of daily tasks, use sticky notes as reminders or use a planner to stay organized.
  • Don't make important decisions when you're down. Avoid decision-making when you're feeling depressed, since you may not be thinking clearly.
There's no sure way to prevent depression. However, these strategies may help.

  • Take steps to control stress, to increase your resilience and boost your self-esteem.
  • Reach out to family and friends, especially in times of crisis, to help you weather rough spells.
  • Get treatment at the earliest sign of a problem to help prevent depression from worsening.
  • Consider getting long-term maintenance treatment to help prevent a relapse of symptoms.




http://www.mayoclinic.org/diseases-conditions/depression/basics/risk-factors/con-20032977?p=1
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پورا تو نہیں پڑھا ..لیکن ادھے سے زیادہ پڑھ لیا ہے ..مکمل معلوماتی ہے ..پاکستان میں یہ مسلہ ہے کہ ڈپریشن کو پاگل پن سے تشبیہ دیتے ہیں .اسی لئے لوگ عام طور پر اس کا نہ ذکر کرتے ہیں نہ علاج ..جبکہ اس کا علاج موجود ہے اور علاج کے بعد انسان کی زندگی بدل جاتی ہے .اگر یہ لوگ سمجھ .لیں اور اس کو بھی ایک بخار کی طرح ایک بیماری سمجھ کر علاج کرائیں اتو پنی زندگی سہل بنا سکتے ہیں

@Night_Hawk
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
what about chemically imbalance ?????????????

مجھے تو معلوم ہے ..اس ساری تھریڈ میں سارا خوارجی عوامل کا ذکر کیا ہے اس کا نہیں کیا جو کہ ایک اہم وجہ بھی ہے

پورا تو نہیں پڑھا ..لیکن ادھے سے زیادہ پڑھ لیا ہے ..مکمل معلوماتی ہے ..پاکستان میں یہ مسلہ ہے کہ ڈپریشن کو پاگل پن سے تشبیہ دیتے ہیں .اسی لئے لوگ عام طور پر اس کا نہ ذکر کرتے ہیں نہ علاج ..جبکہ اس کا علاج موجود ہے اور علاج کے بعد انسان کی زندگی بدل جاتی ہے .اگر یہ لوگ سمجھ .لیں اور اس کو بھی ایک بخار کی طرح ایک بیماری سمجھ کر علاج کرائیں اتو پنی زندگی سہل بنا سکتے ہیں

@Night_Hawk



وہ بہت مظبوط اعصاب کی مالک تھیں ، خوش لباس ، مثالی گفتار ، ملنسار ، مہمان نواز ایسیں کہ؟ کوئی اجنبی مہمان بھی کھانا کھاۓ بغیر نا جا سکتا تھا ، رعب بہت زیادہ ، مگر ہمدرد بھی سب سے زیادہ ، خاندان میں چلتے رہتے اختلافات پر بہترین منصف ، کھانا پکانے میں ثانی نہیں ، بریانی گھر پکتی تھی ، نہاری گھر میں بناتی تھیں ، حلیم تو ان کے ہاتھوں کی بہت مشھور ، ابھی سات محرم کو ہمت کر کے خود ہی بنائی ، پڑوس اطراف میں بھی بانٹی ، دور رشتہ داروں کو بھی بھیجی ، لیکن اب اعصاب میں وہ طاقت نہیں ، دماغ ویسا نہیں ، اکثر خوف کھا جاتی ہیں ، وہم پیچھا کرتے رہتے ہیں ، کبھی کبھی کیفیت بہت تکلیف دہ ہوتی ہے ، کبھی طبیعت بہتر ہوتی ہے ، پہلے کبھی ایسی تو نا تھیں ، بہت مظبوط اعصاب کی مالک ہوا کرتی تھیں

ایک دن ، ایک بیٹا ، بہت معصوم سا بیٹا ، جس کی بہت خدمت کی ، جس کا بہت علاج کروایا ، لیکن ، اس نے موت کو راضی کر لیا ، چھوڑ کر چلا گیا ، پیچھے سب صدمے میں رہ گیے ، وہ بس چلا گیا ، بہت افسردہ رہیں ، بہت اداس سی رہنے لگیں ، رفتہ رفتہ سوچ میں تبدیلی آنے لگی ، پھر وہ ایسی نا رہیں ، اداسی نے صدمہ کو جواز بنا لیا ، غم کو بہانہ بنا دیا ، چند دن روز ڈاکٹرز کی طرف بھاگتے ، بار بار دوا بھی تبدیل کرتے ، سمجھ میں نا آتا ، آخر یہ ماجرا کیا ہے ؟ روز شام بلڈپریشر ، یکایک ٢٠٠ / دو سو سے اوپر ہوجاتا ہے ، شوگر ٥/٦ سو سے بھی بلند ، نا میٹھا کھایا ، نا ہی کوئی بدپرہیزی ، لیکن ، اکثر شام ، ایسا ہی ہوتا ، نا سمجھ سکے ، ڈاکٹرز کیا سمجھاتے ؟ ڈاکٹرز تعلیم کہاں دیتے ہیں ، جلدی جلدی بس دوا دیتے ہیں ، آخر خود ہی سمجھنے کی کوشش کرنی پڑی ، شبہ پہلے ہی تھا ، سوال پہلے بھی تھے ، آخر ایک ہمدرد ڈاکٹر صاحب جن سے اچھی واقفیت تھی ، انہوں نے بتا دیا ، یہ سب وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں ، یہ وہ ہے جو آپ کو مشکل ہی سمجھ آے ، اسے ڈپریشن کہتے ہیں ، شوگر اور بلڈپریشر کے پیچھے مت بھاگیں ، افسردگی و تنہائی سے بچائیں ، نصیحت سمجھنے میں زیادہ دیر نا لگی ، سب سمجھ آگیا ، ہم کیا سمجھتے رہے ؟ اور عزت مآب کس اذیت میں رہیں

اکثر ، شام ، ڈپریشن حملہ آور ہو جاتا ہے ، ہم ڈاکٹر کی طرف نہیں بھاگتے ، ان سے قریب ہو جاتے ہیں ، قدموں میں بیٹھ جاتے ہیں ، ساتھ بیٹھ جاتے ہیں ، گھبراہٹ میں ہوتی ہیں ، بہت سخت کیفیت ہوتی ہے ، لیکن ؟ ایک خوش نصیب ، پاس بیٹھا رہتا ہے ، ماتھے پر بوسہ دیتا ہے ، آپ بہت اچھی ہیں ، گھبرائیں مت ، غم نا کریں ، میں آپ کے پاس بیٹھا ہوں ، ارے آپ کا سر بہت گرم ہے ، میں دبا دیتا ہوں ، اوہو ! بال بہت الجھے الجھے سے ، کنگھا لیا ، ماتھے سے ، سر کی پشت تک پھیرنا شروع کیا ، ساتھ ساتھ باتیں ان کی دلچسپی کی ، کل مارکیٹ جائیں گے ، بہت دن ہوے آپ باہر نا نکلیں ، اچھا یہ بتائیں ، گاؤں جانا ہے ؟ ہاں یاد آیا ، ابھی کس سے بات کرنی ہے ؟ جس کا نام لیا ، جھٹ سے کال ملا دی ، وہ بات کرتی جاتی ہیں ، بالوں میں کنگھا آہستگی سے چلتا جاتا ہے ، بیچ وقفہ میں ، کندھوں کا مساج ، سر ماتھے کو بھی دباتا رہا ، باتیں چلتی رہیں ، بار بار ہنسا دیا ، کبھی گود میں سر رکھا ، کبھی پیروں کو چوم لیا ، زیادہ سے زیادہ وقت ہی کتنا ؟ اکثر ، پندرہ منٹ صرف ہوتے ہیں ، افسردگی ختم ہو جاتی ہے ، ڈپریشن سے نکل آتی ہیں ، پھر سے کھلکھلا اٹھتی ہیں ، مرجھانے سے کھل اٹھنے تک ، وقت ہی کتنا لگا ، یہی کوئی پندرہ منٹ ، واپس لوٹ آتی ہیں ، ہم منا لیتے ہیں ، واپس لے آتے ہیں

ایک رات بہت دیر ہوئی (رات دیر سے آنا ، کسی طور اجازت نہیں ) شائد ، رات گیارہ بجے تھے ، کال آتی ہے ، بیٹا کہاں ہو ؟ بس نکلتا ہوں ، گھر تک پہنچنے میں رات کا ایک بج جانا ہے ، آپ سوجائیں ، انتظار مت کیجئیے گا ، جواب کیا دیتی ہیں ؟ نیند میرے اختیار میں ہوتی تو ، سو جاتی ، تم آؤ گے تو ، فوری نیند بھی آجاے گی ، آنے تک نیند بھی نہیں آتی ، یہ میرے اختیار میں نہیں ، بس جلدی آؤ ، فون بند کیا ، سوچتا رہ گیا ، بچپن میں نیند ہم پر خرچ کرتی تھیں ، اب نیند میں ہمیں شریک کرتی ہیں ، میں رہا مفلس کا مفلس ، وہ اپنی محبت کی دولت ابھی تک خرچ کرتی ہیں ، اکثر ایسا ہوتا ہے ، باتیں کرتے جاتے ہیں ، موضوع بدلتے جاتے ہیں ، رات کسی پھر آخر سو جاتی ہیں ، ایک ہی شرط ہوتی ہے ، بس سامنے رہا کرو ، بات کرتے رہا کرو

ہم انسان ، الله کی شاندار تخلیق ہیں ، بہت سی پہلیاں ہیں ، بہت سی گتھیاں ہیں ، الجھن بھی ، سلجھن بھی ، رویے عجیب سے ، اظہار عجیب عجیب سے ، کسی کی نظر بچپن میں کمزور ہو جاتی ہے ، کسی کو عین جوانی میں عینک لگ جاتی ہے ، کوئی بڑھاپے میں پہنچ کر نظر کم ہو جانے کا سوال کرتا ہے ، اپنے اپنے اعضاء ، اپنی اپنی بیماریاں ، اپنی اپنی تکلیف ، ہنستے بستے انسانوں کو سمجھنا پڑتا ہے ، کسی کا دماغ بوجھل ہو سکتا ہے ، کسی کی سوچ میں انتشار آ سکتا ہے ، افسردگی گھیر سکتی ہے ، مایوسی گرفت میں لے سکتی ہے ، لیکن ؟ دماغ بوجھل بھی ہوسکتا ہے ، کچھ حصہ سست پڑسکتا ہے ، اس کو ہم کیمیائی عوامل کی کمی بیشی کہہ سکتے ہیں ، دوا کا ساتھ لینا پڑجاتا ہے ، بلکل اسی طرح ؟ جس طرح بعض لوگ ہر کھانا بعد ، ٹیبلیٹ / کیپسول نا لیں تو کھانا ہضم نہیں ہوتا ، صبح ناشتے کے ساتھ شوگر کی دوا نا لیں تو شوگر کا لیول قابو میں نہیں رہتا ، اسی جسم میں دماغ بھی ہے ، وہ تھک سکتا ہے ، نڈھال بھی ہو سکتا ہے ، توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ، لیکن دوا بھی بہت ضروری ہے ، ایک بدقسمتی ہے ، ہمارا معاشرہ جتنا دوسرے عوارض کو سمجھتا ہے ، اسی کے مقابلے میں دماغی امراض پر بلکل نابلد ہے ، اچھے بھلے لوگ بہت پرانی اور فرسودہ باتیں کردیتے ہیں ، اتنا نہیں سمجھتے جہاں اتنے اعضاء وہاں دماغ بھی ایک عضو ، اس کی کارکردگی میں کمی بیشی ہو سکتی ہے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[FONT=jameel noori nastaleeq said:
نادان;3584571[/FONT]]پورا تو نہیں پڑھا ..لیکن ادھے سے زیادہ پڑھ لیا ہے ..مکمل معلوماتی ہے ..پاکستان میں یہ مسلہ ہے کہ ڈپریشن کو پاگل پن سے تشبیہ دیتے ہیں .اسی لئے لوگ عام طور پر اس کا نہ ذکر کرتے ہیں نہ علاج ..جبکہ اس کا علاج موجود ہے اور علاج کے بعد انسان کی زندگی بدل جاتی ہے .اگر یہ لوگ سمجھ .لیں اور اس کو بھی ایک بخار کی طرح ایک بیماری سمجھ کر علاج کرائیں اتو پنی زندگی سہل بنا سکتے ہیں

@Night_Hawk

I agree.
Yes there is treatment for such ailments.
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
The BEST ONE is

Therefore, to treat diseases that should prevent
the negative psychological aspects of

physical illnesses automatically look away.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

I agree.
Yes there is treatment for such ailments.

دماغ کی تو بات ہو گئی ..اب ذرا ایک تھریڈ لگا دیں کہ کیسے بغیر دواؤں کے کینسر سے بچا یا ٹھیک ہوا جا سکتا ہے ..پلیز