دوسروں کوماؤں،بیٹیوں کی عزت کرنے کادرس دینے والے ندیم افضل چن کی فحش گالیاں

14%D9%86%D8%A7%D8%AF%D8%B9%D8%B9%D9%85%DA%86%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA.jpg

اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ندیم افضل چن کا ردعمل سامنے آ گیا۔

ندیم افضل چن نے اپنے پارٹی لیڈرز کے ساتھ مل کر بزرگ شہری پر تشدد کرنے کے واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آصف غفور کے کتے( زورو ) جتنی تو ماؤں بہنوں کو عزت دیں ، گالی مردوں کو دیں۔ جوان بیٹیوں کو ناں دیں۔

https://twitter.com/x/status/1513908541333159943
جبکہ دوسری جانب وائرل ویڈیو میں ندیم افضل چن خود بزرگ شہری کو ماں بہن کی گالیاں دیتے اور مارنے کیلئے بڑھتے نظر آ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1513943353292959754
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منحرک رکن نور عالم خان نے پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر، فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن کے ساتھ مل کر بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ وفاقی دارالحکومت کے معروف ہوٹل میریٹ میں افطاری کے وقت یہ واقعہ پیش آیا، ہوٹل میں افظاری کے دوران ایک بزرگ شہری نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم خان، ندیم افضل چن، مصطیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کریم کنڈی کو دیکھ کر "غدار" کے نعرے لگائے۔

شہری کی نعرے بازی پر سیاسی رہنما آپے سے باہر ہوگئے، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی شہری کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی اور پھر پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھراور نورعالم خان نے شہری کوتھپڑ مارے اور زدوکوب کیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نور عالم خان کو بزرگ شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1513886403825909768
 
ForReal

MPA (400+ posts)

Total chaos. LOTAS can't handle it.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان کو گلیوں سے فرق نہیں پڑنا ان کو جوتے مارو ورنہ
یہ شریف لوگوں کو ماریں گے بھی اور پرچے بھی کروائیں گئے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Chan or others politicians are ugly from.inside...Sharafat ka labada awam ko befqof bana ney k lia pehntey hain..Ander se pakkay BC hotey hain..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
IMRAN KHAN, SHEIKH RASHEED AOR SHEHBAZ GILL KEY SATH MUJREY PER GAY HUVEY HEYN
اور جو ویلیں وصول کر رہا تھا وہ آپ تھے
موجاں ہی موجاں کتنی ویلیں ملیں عمران خان شیخ رشید اور شہباز گل سے۔ اچھا تو آپ کا بڑا ویژن ہے دھندے میں۔ دھندہ ہے پر گندہ ہے