خان صاحب۔۔ وزیراعظم ہی رہو، قوم کے باپ مت بنو۔۔

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کچھ دن پہلے وزیراعظم عمران خان نے اپنی مخصوص فرسودہ ذہنیت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی وجہ فحاشی ہے، مزید فرمایا کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ میں بڑی حکمت ہے، کیونکہ پردے کا مقصد فیملی سسٹم کو بچانا ہے۔۔ اب اس بیان پر بندہ کیا کہے، ایک شخص جو ابھی چند سال پہلے سرسے پاؤں تک پردے میں ڈھکی ہوئی عورت ، جو پانچ بچوں کی ماں ہے، جس کا خاوند بھی زندہ ہے، اس کے فیملی سسٹم میں نقب لگا کر اس کو اپنے گھر میں بیاہ کر لے آتا ہے، وہ ہمیں وعظ کرررہا ہے کہ پردہ فیملی سسٹم کو بچاتا ہے، بھئی بندے میں کچھ تو شرم و حیا ہونی چاہئے۔۔ مجھے لوگوں کے ذاتی معاملات کو ڈسکس کرنا اچھا نہیں لگتا، بھلے وہ پبلک فگرز ہی کیوں نہ ہو، مگر جب یہ شخص وزیراعظم کے منصب پر بیٹھ کر لوگوں کی پرائیویٹ سپیس میں اپنی ناگ گھسوڑنے کی کوشش کررہا ہے تو اس کو یہ یاد دلانا ضروری ہے کہ اس کی اپنی ناک لتھڑ ی ہوئی ہے۔۔

یہ شخص جو دن رات ہمیں اسلام کے بھاشن دیتا رہتا ہے، کوئی اس کو یاد دلاؤ کہ اس کی ایک عدد بیٹی بھی ہے جو اس کی اسلام کی خلاف ورزی کی زندہ نشانی ہے۔پہلے اس کو تو قبول کرے، بیٹی کا درجہ دے پھر قوم کو بھاشن دے۔۔ دوسری طرف کہتا ہے کہ فحاشی کی وجہ سے بچوں کے ساتھ ریپ ہورہے ہیں، اس منافق شخص نے اپنی ساری زندگی یورپ میں پلے بوائے کے طور پر گزاری ، اس کی اپنی اولاد وہیں پلی بڑھی ہے، اس کو پوچھو اس کے اپنے بچوں کے ساتھ کتنی بار ریپ ہوا ہے وہاں، کیا وہاں ہر آئے روز بچوں اور بچیوں کی نوچی کھسوٹی ہوئی لاشیں سڑکوں یا نالوں میں ملتی ہیں؟

اس شخص کو اتنی فہم بھی نہیں کہ وزیراعظم کے دائرہ کار میں کون کون سے کام آتے ہیں، اخلاقیات کی ڈومین وزیراعظم یا سربراہِ مملکت کی ڈومین میں آتی ہی نہیں ہے، یہ ایک سبجیکٹیو میٹر ہے، وزیراعظم کا کام ہے، عوام کو تحفظ فراہم کرنا، روزگار کے مواقع فراہم کرنا۔ عوام کی اخلاقیات کا ٹھیکا اس احمق شخص کو کس نے دے دیا۔ اس کی تو اپنی اخلاقیات کا بیڑا غرق ہے اور یہ چلا ہے عوام کو اخلاقیات سکھانے۔ اتنے سارے وزیر مشیر اکٹھے کئے ہوئے ہیں، کوئی اس کو یہ تو سمجھائے کہ یہ وزیراعظم ہے، قوم کا باپ نہیں، اس لئے اپنی حد میں رہے اور وہی کام کرے جو اس کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ ہمارے ابھی اتنے برے دن نہیں آئے کہ ہمیں تم جیسے اخلاقی طور پر پامال شخص سے اخلاقیات کا درس لینا پڑے۔۔۔

0ccf6a3cebfe11d58771bcdc15b97955.jpg

Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

اس ملک میں اللہ کو ماننے والے چھوٹے چھوٹے بچے نہیں چھوڑ رہے، مرتدوں نے تو کتے اور بلیاں بھی رگڑ دی ہوں گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب آپ کی ڈومین میں زنا نا گناہ ہے نا جرم. خاندانی نظام میں نقب لگانا اور لگوانا آپ کی سیکولر روایات کا حصہ ہے. آپ کے معاشرے کا نوجوان پلے بوائے نا ہو تو لوگ انگلی اٹھاتے ہیں. عمران خان آپ کی مثالی شخصیت ہونا چاہے. آپ الٹا عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں. طبیعت ٹھیک ہے آپ کی!؛

یہ سب بغض عمران ہے یا حب اپوزیشن کا کیا دھرا ہے!؛
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ دن پہلے وزیراعظم عمران خان نے اپنی مخصوص فرسودہ ذہنیت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی وجہ فحاشی ہے، مزید فرمایا کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ میں بڑی حکمت ہے، کیونکہ پردے کا مقصد فیملی سسٹم کو بچانا ہے۔۔ اب اس بیان پر بندہ کیا کہے، ایک شخص جو ابھی چند سال پہلے سرسے پاؤں تک پردے میں ڈھکی ہوئی عورت ، جو پانچ بچوں کی ماں ہے، جس کا خاوند بھی زندہ ہے، اس کے فیملی سسٹم میں نقب لگا کر اس کو اپنے گھر میں بیاہ کر لے آتا ہے، وہ ہمیں وعظ کرررہا ہے کہ پردہ فیملی سسٹم کو بچاتا ہے، بھئی بندے میں کچھ تو شرم و حیا ہونی چاہئے۔۔ مجھے لوگوں کے ذاتی معاملات کو ڈسکس کرنا اچھا نہیں لگتا، بھلے وہ پبلک فگرز ہی کیوں نہ ہو، مگر جب یہ شخص وزیراعظم کے منصب پر بیٹھ کر لوگوں کی پرائیویٹ سپیس میں اپنی ناگ گھسوڑنے کی کوشش کررہا ہے تو اس کو یہ یاد دلانا ضروری ہے کہ اس کی اپنی ناک لتھڑ ی ہوئی ہے۔۔

یہ شخص جو دن رات ہمیں اسلام کے بھاشن دیتا رہتا ہے، کوئی اس کو یاد دلاؤ کہ اس کی ایک عدد بیٹی بھی ہے جو اس کی اسلام کی خلاف ورزی کی زندہ نشانی ہے۔پہلے اس کو تو قبول کرے، بیٹی کا درجہ دے پھر قوم کو بھاشن دے۔۔ دوسری طرف کہتا ہے کہ فحاشی کی وجہ سے بچوں کے ساتھ ریپ ہورہے ہیں، اس منافق شخص نے اپنی ساری زندگی یورپ میں پلے بوائے کے طور پر گزاری ، اس کی اپنی اولاد وہیں پلی بڑھی ہے، اس کو پوچھو اس کے اپنے بچوں کے ساتھ کتنی بار ریپ ہوا ہے وہاں، کیا وہاں ہر آئے روز بچوں اور بچیوں کی نوچی کھسوٹی ہوئی لاشیں سڑکوں یا نالوں میں ملتی ہیں؟

اس شخص کو اتنی فہم بھی نہیں کہ وزیراعظم کے دائرہ کار میں کون کون سے کام آتے ہیں، اخلاقیات کی ڈومین وزیراعظم یا سربراہِ مملکت کی ڈومین میں آتی ہی نہیں ہے، یہ ایک سبجیکٹیو میٹر ہے، وزیراعظم کا کام ہے، عوام کو تحفظ فراہم کرنا، روزگار کے مواقع فراہم کرنا۔ عوام کی اخلاقیات کا ٹھیکا اس احمق شخص کو کس نے دے دیا۔ اس کی تو اپنی اخلاقیات کا بیڑا غرق ہے اور یہ چلا ہے عوام کو اخلاقیات سکھانے۔ اتنے سارے وزیر مشیر اکٹھے کئے ہوئے ہیں، کوئی اس کو یہ تو سمجھائے کہ یہ وزیراعظم ہے، قوم کا باپ نہیں، اس لئے اپنی حد میں رہے اور وہی کام کرے جو اس کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ ہمارے ابھی اتنے برے دن نہیں آئے کہ ہمیں تم جیسے اخلاقی طور پر پامال شخص سے اخلاقیات کا درس لینا پڑے۔۔۔

0ccf6a3cebfe11d58771bcdc15b97955.jpg

کنجر پٹواری اپنی اوقات پر واپس آتے ہوئے۔ ذرا اپنی فراری گیراجن کا پتا کرو جو پی ڈی ایم میں لڑائی کے بعد سے غائب ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا وہاں ہر آئے روز بچوں اور بچیوں کی نوچی کھسوٹی ہوئی لاشیں سڑکوں یا نالوں میں ملتی ہیں؟
مغرب میں جنسی بھوک مٹاتے کیلئے پورا معاشرہ متحرک ہوتا ہے۔ وہاں پاکستان جیسے بھیڑیے موجود نہیں جو کم سن بچوں کو سڑکوں پر ریپ کرکے پھینک دیں۔ یہ درندگی انڈو پاک جیسے گھٹن والے معاشروں کا خاصا ہے۔ خود اتنی ساری مساجد، مدرسوں کے ہوتے ہوئے معاشرہ ٹھیک ہوا نہیں۔ اور ایک وزیر اعظم جب اس حوالہ سے اصلاح کی کوشش کرتا ہے تو تم کنجروں کو آگ لگ جاتی ہے۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
https://www.dawn.com/news/1349769

اور حرام خوروں کا ٹبر یہ گل اس وقت کھلا رہا تھا جب براجمانِ اقتدار تھا۔۔۔۔۔۔مرتد
Thank you for the reply I was traveling and wanted to pull up Maryum and Capt Safdar / Qalsoom Nwaz FIR in model town Thana by Rana Sana Ullah.
Also I will share MarunNisa orignal birth certificate.
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
The only justification Qom-e-Youth has for their daddy Imran Khan is to point fingers at Nawaz and Zardari.

Boltay ha k iss meh achanak se Imman wapas aa gaya ha, lekin abhi recently hi iss ne kissi aur ki biwi ko phunsa k Talaq karwa k khud Shaadi kar li. Aqal k andhay PTI supporter ko phir bhi Khan k ilawa kuch nazar nahee aaa raha.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
دلا جو کام نواز شریف کا دادا امرتسر میں کرتا تھا
Sir his Grand father was a businessman who was doing a flower business. I am talking about Nawaz who was arranging for Zardari by offering iPhone.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
The only justification Qom-e-Youth has for their daddy Imran Khan is to point fingers at Nawaz and Zardari.
کیوں نواز شریف اور زرداری کو تم کنجر سپورٹ نہیں کرتے؟ پھر ان کا حوالہ کیوں نہ دیں؟