Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاحب۔۔ قبر کے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوتا، جب انسان مرجاتا تو قصہ ختم ہوجاتا ہے۔
جب قصہ ختم ہو جاتا ہے تو پھر باہر نکل کر عیاشی کرو۔ یہاں مذہب کو غلط ثابت کرنے پرزور لگا کر کیوں اپنا قیمتی وقت برباد کر رہے ہو۔کبھی غور کرنا کہ وہ کون سا جذبہ ہے جو آپ کو اس کام پر مجبور کرتا ہے۔