جب عاشر عظیم کی 40 لیٹر کے ٹینک میں پیٹرول پمپ والے نے 50 لیٹر پیٹرول ڈال دیا تو ڈی سی نے کیا کہا

insouciant

Minister (2k+ posts)

luckey_iam

MPA (400+ posts)
ye hai patwarion ka Pakistan. patwari bhe tu yahe kurte hain sara saal awam ko lothe hain aur jub noora party apna julsa ya koi function krti hai tu yahe patwari sara khurch outathe hain
 

luckey_iam

MPA (400+ posts)
Allah hi hafiz hai is mulk ka if we generate idiots like him after rigorous CSS process! Every car, depending on its type, has a 5L - 10L extra capacity than rated capacity! ? ? ?

listen it again he had already said that his tank has almost 5 to 8 litres which are basically unusable and remain in the tank.
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
You are confusing it. Listen Again. He said, he got it filled to 43L and he assumes the car had 5L-6L already making total fuel in his car 48L-49L.

Typically ~0.5L at max is unusable. Rest all is all usable!

I'm not debating that the petrol pump was righteous! All I am saying is that based on his logic he can't prove that the petrol pump was wrong!

listen it again he had already said that his tank has almost 5 to 8 litres which are basically unusable and remain in the tank.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Don't give this guy too much attention, Asheer keep driving the Truck in Canada and enjoy the life. Not many peoples knows about your career in Customs.
 

luckey_iam

MPA (400+ posts)
You are confusing it. Listen Again. He said, he got it filled to 43L and he assumes the car had 5L-6L already making total fuel in his car 48L-49L.

Typically ~0.5L at max is unusable. Rest all is all usable!

I'm not debating that the petrol pump was righteous! All I am saying is that based on his logic he can't prove that the petrol pump was wrong!
I have a generator 3.5kw which has almost 1.5 to 2 litres ain't useable. dear you dont know anything about tanks and commenting on a great guy go and update yourself before commenting
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
عاشر صاحب
لڑائی کے بعد یاد آنے والا مکا اپنے منہ پر اور شادی کے بعد یاد آنے والی مہندی دیواروں پر لگتی ہے

آپ جب ظلم دیکھ کر اور بااختیار ہو کر "مظلوم " کے ساتھ کھڑے نہ ہو سکے تو آج یہ قصے سنا کر کوئی
مصلح اعظم بننے کی کوشش نہ کریں اور اپنا کیس بھی اسی "بڑی مچھلی جھوٹی مچھلی کی خوراک " سمجھ

کر برداشت کریں اور ٹرک لائف کو اینجواے کریں
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)


اس شخص نے اپنی زندگی میں جو بھی عزت کمائی ، دولت اور نام کمایا وہ اسی ملک کی بدولت کمایا جسے وہ آج چھوڑ کر چلا گیا

آج اسے ساری برائیاں اس ملک اور اس ملک کے لوگوں میں نظر آرہی ہیں ، ٹھیک ہے اچھے اور برے ہر جگہ رہتے ہیں ، مگر اس شخص کو صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں ، میں نے اس سے کبھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی بات یا ملک کی تعریف نہیں سنی

عیسائی گھرانے میں پیدا ہونے والا اس شخص نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ آج اس کے پاس جو کچھ بھی ہیں وہ اسی مسلم معاشرے والے ملک کی بدولت ہے جسے اس نے چھوڑ دیا اور آج کینڈا میں اپنی پر تعیش زندگی گزار رہا ہے - ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں بسنا کوئی برائی نہیں ہیں مگر اپنے وطن اور قوم کو برا کہنا ناشکری ، نمک حرامی اور اپنی ماں کے منہ پر جوتا مارنے کے مترادف ہے
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
how did u know it?let him speak truth.
اپکو کیسے پتہ کے جھوٹا بھی سچ بول سکتا ھے۔ میں اسکو تب سے جانتا ھوں جب یہ کسٹمز میں ایاشی کی لائف اور جاب کر رہا تھا۔
He's pretending to be innocent but he's talking aginst the country who's passport used by his family to claim political asylum when he was a public servent.
Just asked him why he left the pakistan after millions of $ narcodics disaapearesb under his supervision.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)


اس شخص نے اپنی زندگی میں جو بھی عزت کمائی ، دولت اور نام کمایا وہ اسی ملک کی بدولت کمایا جسے وہ آج چھوڑ کر چلا گیا

آج اسے ساری برائیاں اس ملک اور اس ملک کے لوگوں میں نظر آرہی ہیں ، ٹھیک ہے اچھے اور برے ہر جگہ رہتے ہیں ، مگر اس شخص کو صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں ، میں نے اس سے کبھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی بات یا ملک کی تعریف نہیں سنی

عیسائی گھرانے میں پیدا ہونے والا اس شخص نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ آج اس کے پاس جو کچھ بھی ہیں وہ اسی مسلم معاشرے والے ملک کی بدولت ہے جسے اس نے چھوڑ دیا اور آج کینڈا میں اپنی پر تعیش زندگی گزار رہا ہے - ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں بسنا کوئی برائی نہیں ہیں مگر اپنے وطن اور قوم کو برا کہنا ناشکری ، نمک حرامی اور اپنی ماں کے منہ پر جوتا مارنے کے مترادف ہے
us ne watan ko nahin watan main jo system hi us ko bura kaha hai , teek keh raha hai.