تحریک انصاف میں ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے میں لگا ہوا ہے ۔
کمرون کی فٹ بال ٹیم اس لیے ہاری کہ کیونکہ ہر کھلاڑی اپنے بارے میں سوچ کر کھیل رہا تھا نہ کہ ٹیم کے بارے میں
ہر کوئی اپنے نمبر بنانے میں لگا ہو تھا نہ کہ ٹیم کو جیتانے
اﷲ کی مدد بھی جماعت کے ساتھ ہے نہ کہ افراد کے ساتھ ۔
اگر کمرون کے کھلاری ٹیم کے لیے کھیلتے تو کمرون کی ٹیم ایک اچھی ٹیم بن کر ابھرتی ۔
اسی طرح میرے خیال میں تحریک انصاف میں ہر کوئی اپنے نمبر بنانے میں لگا ہو ہے نہ کہ پارٹی کو اور پاکستان کو مظبوط بنانے میں
تقریبآ ہر کوئی سوچتا ہے کہ میرا سیاسی کئرئیر بن جائے ملک اور پارٹی جائے بھاڑ میں
تحریک انصاف کے کارکنوں کو چاھیے کہ اپنی اس خود غرضانہ سوچ کو بدلیں ۔ اور ملک و قوم کی بھالائی کا سوچیں نہ کہ اپنے سیاسی کئرئیر کے بارے میں ۔
اگر پارٹی میں نئے ابھرتے ہوئے سیاسی کارکنوں نے یہ سوچ نہ چھوڑی تو تحریک انصاف کا بھی وہی حال ہو گا جو پیپلزپارٹی کا ہوا ہے ۔
اﷲ کی مدد بھی جماعت کے ساتھ نہ کہ افراد کے ساتھ ۔
تحریک انصاف کا المیہ