تارکین وطن جو باہر سے پیسہ لانے کی بجائے اپنے ملک کا پیسہ باہر لے جاتے ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ لوگ محنت مزدوری کرنے پاکستان آتے ہیں. کام نا ملے تو اپنے ملک واپس چلے جاتے ہیں. کام مل جائے تب بھی عید اپنے ملک جا کر ہی مناتے ہیں. بہت محب وطن ہیں