بھارت سے مذاکرات کیوں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhay Modi ne Sach bataya hoga na toh bs wohi kafi hai.

Unho ne Balakot main 300 Trees bhi maaray thay, aur China abhi thak India main gussa hi nahi. ? ?
آنکھوں پر پی ٹی آی کی پٹی باندھ کر پڑھو گے تو میرا وہ فقرہ کیسے دکھای دے گا جس میں میں نے لکھا ہے کہ چین نے انڈیا کے اندر گھس کر اس کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد مزاکرات پر آمادگی ظاہر کی اور ہم ہیں کہ ہمارے علاقوں پر انڈیا قابض ہے مگر مذاکرات کرنے میں بہت پھرتیلے ہیں
میں تو انڈیا کی چین کے ہاتھوں دھلای کا بار بار لکھ رہا ہوں اس کے باوجود مین مودی کا فین کیسے ہوگیا؟