بغضِ عمران میں سب اصول بے نقاب : مہر بخاری

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
پاکستان کے پٹواری اور پٹوارن صہافیوں میں کوئی صحافت کے اصولوں کی لکیر نہیں ھے یہ سب بلیک میلرز کا ٹولہ ھے پیسہ پھیک تماشا دیکھ والی مثال ان نام نہاد صحافیوں پرسہی آتی ھے یہ بے شرم لوگ پھر بھی بعض نہیں آتے ان نام نہاد صحافیوں کے کئی پلانٹیڈ پروگرام قوم دیکھ چکی ھے ان کی شکلوں کو ٹی وی پر یا سوشل میڈیا پر دیکھ کر گھند آتی ھے کیونکہ یہ سب منافق میڈیا اور صحافت کا نام نہاد ٹولہ ھی اس ملک کی بربادی کا اصل ذمہ دار ھے پاکستانی عوام کا صحافت کا لبادہ اوڑھے حرام خور صحافیوں کے ٹولے نے ھمیشہ کرپٹ خاندانوں حکمرانوں کرپٹ سیاست دانوں اور اداروں میں بیٹھی کرپٹ کالی بھیڑوں کو سپورٹ کیا ھے
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
bughz e Imran se toe yeh article bhi mubaraa naheen!!!
یہ سب نام نہاد صحافیوں کا لبادہ اوڑھے ھی سب سے زیادہ بغض عمران میں مبتلا ہیں قوم ان بے شرموں کی منافقت سے آگاہ ھے اور زلالت ان کا مقدر بن چکی ھے جب تک کہ یہ حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اللّٰہ سے اور عوام سے معافی نہ مانگ لیں ان پر ساری قوم لعنتیں 24 گھنٹے سالہ سال بھیجتی رھے گی کیونکہ ان حرام خور صحافیوں کی سپورٹ کی وجہ سے حرام خور کرپٹ حکمران اس ملک اور عوام کو برباد کر تے رہے ہیں
 

shujauddin

Politcal Worker (100+ posts)
As you sow, so shall u reap. Jesi kerni wesi bharni. History is repeating itself. Maulana is doing what Imran khan and Tahir ul qadri did three years ago!
 

umer

Minister (2k+ posts)
Ab mehar bukhari bhi article likhain gi. Or hamai bataingi kai saasat kia hai. Asool kia hain. Wah raba tarean shaanan
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
As you sow, so shall u reap. Jesi kerni wesi bharni. History is repeating itself. Maulana is doing what Imran khan and Tahir ul qadri did three years ago!
And Molana will also get what Imran Khan and Tahir ul Qadri got?.......Nothing... 😁
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
As you sow, so shall u reap. Jesi kerni wesi bharni. History is repeating itself. Maulana is doing what Imran khan and Tahir ul qadri did three years ago!
تو کر لے دھرنا اور شوق پُورا کر کے دیکھ لے اور جو حکومت کا ایل پُٹنا ہے پُٹ کے دیکھ لے حلوہ کی پیداوار
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مہر بخاری بھی ناں ؟...بکواس اس میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے
جب شو میں بکواس کا ٹائم ختم ہو جاتا ہے تو لکھ پر بکواس کرتی ہیں
لیکن بکواس کرتی ضرور ہیں ..... 😀
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
bughz e Imran se toe yeh article bhi mubaraa naheen!!!
آخری لائین اس پٹوارن نے غلطی سے فلمی ڈائیلاگ مارنے کی کوشش کی ھے لیکن اس پٹوارن نے ڈائلاگ بدل دئیے اصل ڈائیلاگ یہ بنتے ہیں کہ یہ پاکستان ھے پیارے یہاں کوئی صحافت کیسی اصول کے تابع نہیں ھے
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے اسکے پلانٹڈ پرگرام دیکھے اور کائرہ کے ساتھ سگریٹ کے سوٹے مارتے ہوے دیکھا اس کی کسی بات پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا یہ جھوٹے سوچتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں اور جھوٹ لکھتے ہیں صرف پیسے کے لئے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion