براڈ شیٹ معاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
دوجوکر کرے محسوس یہ دنیا بڑی خراب ہے

کی نئی باتیں سن لو براڈ شیٹ سے پی ٹی آئی متاثر ہوگی

توپھر مانو جوکروں کہ عمران خان نے اپنے خلاف انکوائری آڈر کردی

اور جج بھی ایمان دار چنا ڈنکے کی چوٹ پر فیصلہ کرنے والا

یاد رہے اس انکوائری کے بعد وہ جنرل جس نے حصہ مانگا تھا وہ بھی ٹرائل پر ہو گا

مریم اور پٹواریوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کے جج عظمت شیخ کی ان کے پاس وڈیو نہیں ہے

اور مریم کی پریشانی بتا رہی ہے کچھ تو ہے کلاسرا کو جس میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نظر آتی تھی

وہ اندراگاندھی کیوں بن نا چاہ رہی ہے اور پنجرے سے آزاد ہونے کی کوشش کیوں کر رہی ہے

یہ دو جوکر صحافت میں کلاسرا اور متین ہیں

Raja7866

Minister (2k+ posts)
براڈشیٹ نیازی کے خلاف نہیں نیازی کے ابووں کے خلاف چارج شیٹ ہے جو نواز شریف کے بغض میں ذلیل ہوئے خوار ہوئے۔
اب نیازی اور اسکے چمچہ ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔ دجالی قوتیں ہمیشہ رسوا ہونگی۔
 
Mikkix

Nawaz shareef usi abu k sath milkar altaf k sath jo kia wo sahi kia tha ya ghalat?