بحریہ ٹاؤن کی پیشکش عدالت میں منظور، اوورسیز پاکستانی خوشی سے نہال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
620954_5435152_bahria_updates.jpg


سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کراچی کی پیشکش منظور کرنے پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے جنگ کو فون کرکے اپنے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض نے پاکستان کو خوبصورت بنانے اور ملکی ترقی خوشحالی کے ساتھ ساتھ رفاعی و سماجی کاموں میں گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے بھاری رقم جمع کرانے کی پیشکش کو قبول کرکے اعلیٰ عدلیہ نے ہمارے دل جیت لئے ہیں۔واضح رہے کہ بحریہ ٹاؤن کے اکثر منصوبوں میں اوورسیز پاکستانیوں نے اپنی ساری زندگی کی حق حلال کی کمائی لگائی ہوئی تھی کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک ریاض وہ انسان ہیں جن کی ساری جدوجہد ملک قوم کی ترقی خوشحالی اور
خوبصورتی کےلئے گزری ہے اور انہیں ہر حال میں سر خرو ہونا چاہئے تھا جس کےلئے وہ دعا گو بھی تھے۔

اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ ملک ریاض نے کھیلوں کے فروغ اور خصوصی طور پر مساجد کی تعمیر کےلئے قابل تحسین اقدامات کیے ہیں۔

 

insouciant

Minister (2k+ posts)
Fully Agreed. The real culprit is Sindh government! As a businessman, I would pay as low a price as I can. And I shouldn't be blamed for it. But the government should be sacked for not doing a fair deal!

But govt employees who were accomplice in land allocation, shall be dealt with iron hands to set an example.
 

TurePakistani

MPA (400+ posts)
But if this money goes to Sindh government then all gone indirectly to Zardari's account and we can imagine what will happen after that.
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Yeh konsay overseas Pakistani hain aur kahan rehtay hain?

I have yet to meet a person outside Pakistan, who thinks Malik Riaz is a saint. He got famous, first time in Lahore in late 80s, for KIA MOTORS scandal. Everybody used to consider him a Fraudia at that time.

He became tycoon, with the blessings of Democracy in 90s.

"Democracy is the Best Revenge".. He is a fine example.... LOL
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
Malaysia's foreign debt is all time high around $400 billion! Mahatir is still struggling to hunt for white collar criminal or BIG DOLLAR WHALEs (like Najeed Razzak and his crony Jho Low)! I think they should learn from us after we applied Saudi model on Malik Riaz Bahria.
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
ملک ریاض کی کوڑیوں کی قیمت میں خریدی ہوئی زمین کو عدالت نے اسکی موجودہ قیمت کا 5 فیصد بھی نہیں لگائی ہاں لیکن ملک ریاض کھرب پتی اور زہین انسان ہے جو ان کوڑیوں کے بھاؤ خریدی کو سونے کے بھاو بیچ رہا۔ اوورسیز پاکستانیوں کو جو سب سے اہم مسلہ پیش آتا ہے وہ پاکستان میں مہنگی زمینیں خریدتے ہیں اور پاکستان سے باہر رہتے ہیں ان کی غیرموجودگی میں ان زمینوں پر طاقتور لوگ قابض ہوجاتے ہیں جن کو پولیس اور عدالتوں کی سپورٹ حاصل ہوتی ہے وہ اپنی زمین واپس حاصل کرنے لیے دفتروں اور عدالتوں میں رل جاتے ہیں اور مسلہ حل نہیں ہوتا زمین واپس نہیں ملتی لیکن بحریہ ٹاون کے اندر انکو پتہ ہے انکی زمین پر کوئی قابض نہیں ہوگا انکا پیسہ زمین محفوظ رہے گی لیکن اگر بحریہ ٹاون کا مالک ہی چور ہو تب عدالیتں یا حکومتیں ہی انکی زمینیں تب بھی واپس لی جاسکتی ہیں​