بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Agar tu yeh pinki peerni ka lgaya hua bnda hay tu yeh kuch perform nahin kray ga
is main waisay bhi ko administrative ya management ability nazar nahin aatai
doosri trf family empires hain jesay jahangir tareen aur qureshi
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر پھر بھی سکون نہ ملے تو منبر پر بیٹھ کر گالیاں دو، سکون کا آزمودہ نسخہ ۔۔۔۔۔
Ghustakh ko tou kaabaay k ghilaf main qatal kardiya gaya tha tm member ki baat kar rahay hou :D ..... Mimbar peh beth kar ghustakh ko gali dyna bhe sawab hai ...... Jo Huzoor صلی اللہ علیہ وسلم ka ghustakh hai us ko gali dynay peh jis ko ghusa ajaey samjhlo us main iman nahe
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Han election say pehlay puri tankha milti the jabhe tehreek e insaf ki himayat karta tha
آپ سے زیادہ بہتر کون جانتا ھے کہ الیکشن سے پہلے جیو دو لاکھ نوے ہزار ملتے تھے جو اب 50 فیصد سے بھی زیادہ کم ہوئے ہیں اور ایک لاکھ چالیس ہو گئے ہیں۔ اب میر صاحب خود کھائیں یا ان لوگوں کو ۔۔۔۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Ghustakh ko tou kaabaay k ghilaf main qatal kardiya gaya tha tm member ki baat kar rahay hou :D ..... Mimbar peh beth kar ghustakh ko gali dyna bhe sawab hai ...... Jo Huzoor صلی اللہ علیہ وسلم ka ghustakh hai us ko gali dynay peh jis ko ghusa ajaey samjhlo us main iman nahe

آسان حل نکالا ھے جناب آپ نے رضوی صاحب کے لئے۔۔۔۔جو بھی برا لگے اس کو منبر پر بیٹھ کر گالیاں نکالو اور بعد میں گستاخ کا لقب دے دو۔۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی چپڑ چپڑ سُننا وہ بھی مفت میں۔بڑے۔دل گردے والو کا کام ہے۔۔۔
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
What is wrong with the light comment he made on his action of handing bouquet to the child. These are chawals trolling Buzdar and don't tell what is that he should have done but he did not.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
کوئی بات نہیں، اس نے تن تنہا پی ٹی آئی کو اسوقت سپورٹ کیا تھا جب نواز شریف کا ستارہ اپنے عروج پر تھا.....را کے ایجنٹس نے پشاور میں ڈیڑھ سو بچہ قتل کر دیا تھا جس کے نتیجے میں دھرنا اٹھ چکا تھا....دھاندلی کمیشن نے فیصلہ تحریک انصاف کے خلاف دے دیا تھا اور عمران خان کی سیاست بالکل اندھیرے میں جا پہنچی تھی....یوں لگتا تھا کہ اگلے پندرہ سال اب صرف شریفوں کی حکومت ہی رہے گی .... ایسے میں حسن نثار ان لوگوں میں شامل تھا جو اپنے موقف پر ڈٹے رہے تھے....انسان کی پہچان مشکل وقت میں ہی ہوتی ہے
اگر آج وہ کچھ کہہ رہا ہے تو بجاۓ اسے لفافہ کہنے یا گالیاں دینے کے کم از کم اسکی بات تو سنو....ہو سکتا ہے غلط ہی کہہ رہا ہو، مجھے بھی اسکی باتیں احمقانہ ہی لگ رہی ہیں....چھ ماہ میں ایسی تبدیلی جو حسن نثار چاہتا ہے، اسکے لئے جبرئیل علیہ سلام کو فرشتوں کو فوج کے ساتھ اترنا پڑے گا....بزدار کی جگہ کسی اور کو رکھ کر دیکھ لو، نہ ایک ماہ کے اندر اندر فارورڈ بلاک پنجاب میں بنے تو نام بدل دینا
لیکن پھر بھی حسن نثار جیسے شخص کو زیرو سے ملٹی پلائی کر کے لفافہ کہنا کہاں کا انصاف ہے.....تحریک انصاف والوں، ذرا نہیں پورا سوچو
 
rtabasum2

Check his wealth n lifestyle you will get the answer for him being a liffafa or not
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی چپڑ چپڑ سُننا وہ بھی مفت میں۔بڑے۔دل گردے والو کا کام ہے۔۔۔

What is the wisdom behind appointing buzdar, do u honestly think he is the right person for this and is capable ??
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سے زیادہ بہتر کون جانتا ھے کہ الیکشن سے پہلے جیو دو لاکھ نوے ہزار ملتے تھے جو اب 50 فیصد سے بھی زیادہ کم ہوئے ہیں اور ایک لاکھ چالیس ہو گئے ہیں۔ اب میر صاحب خود کھائیں یا ان لوگوں کو ۔۔۔۔
Matlab 250000 najaiz thay , magar 140000 jaiz hain :D zehni halat check karain
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
آسان حل نکالا ھے جناب آپ نے رضوی صاحب کے لئے۔۔۔۔جو بھی برا لگے اس کو منبر پر بیٹھ کر گالیاں نکالو اور بعد میں گستاخ کا لقب دے دو۔۔۔۔
Mimbar peh beth kar galiyan dynay wali video share karain..... Aesi koe video hai he nahe pehli baat......
:) Dosri baat agar aam musalman ko gali di hai tou main ap k sath houn k ghalat kiya hai ..... Magar phr bhe gali ki koe saza nahe islam main ..... Baqi zina ki saza rajam hai, app ka leader certified zani hai

Zina ko chor kar apko gali buri lagti hai :/ londay baaz bhe hai imran tou
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
What is the wisdom behind appointing buzdar, do u honestly think he is the right person for this and is capable ??

بُزدار کو لگانا کیوں ٹھیک فیصلہ ہے۔۔
۔>کیونکہ اس علاقے کو آگے لانا تھا جسے آج تک فراموش کیا گیا۔
کیونکہ۔پُرانے موروثی خاندانوں سے چھٹکارا پانا تھا۔
کیونکہ کسی بڑے طاقت ور کو لاکے اس کی من مانی کا رسک یا سردردی نہیں لینی تھی۔
کیونکہ۔اس ملک کے عوام کی اس سوچ کو بدلنا تھا کہ اوپر والی سیٹ بس اوپر کے لوگو کے لیے ہے۔
وغیرہ وغیرہ۔۔
اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۔۔مگر ابھی اتنا ہی۔۔